نتائج تلاش

  1. جان

    آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد گرفتاری کا امکان

    یہ اس سکینڈل پہ تحیقیق کرنے کے بعد کا بیانیہ ہے یا مفروضہ ہے؟ اس سے قطع نظر کہ یہ اپوزیشن نے سکینڈلائز کیا ہے یا نہیں اس پر کتنی تحقیق ہوئی ہے کہ یہ سچ ہے یا جھوٹ؟ نہ ہی میڈیا نے اس ہائی پروفائل کیس کو اتنا ہائیلائیٹ کیا ہے، نہ ہی اپوزیشن نے اس پہ کوئی سیاست کی ہے اس لیے آپ کا جواز نہایت کمزور ہے۔
  2. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر مریم اور بلاول اپنے اپنے سگے ابو بچا رہے ہیں تو خان صاحب اپنے 'روحانی ابو' بچا رہے ہیں۔ پس تمام معاملات سے ثابت ہوتا ہے کہ 'روحانی ابو' کو بچانا زیادہ افضل ہے۔
  3. جان

    آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد گرفتاری کا امکان

    اگر مریم اور بلاول اپنے اپنے سگے ابو بچا رہے ہیں تو خان صاحب اپنے 'روحانی ابو' بچا رہے ہیں۔ پس تمام معاملات سے ثابت ہوتا ہے کہ 'روحانی ابو' کو بچانا زیادہ افضل ہے۔
  4. جان

    آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد گرفتاری کا امکان

    چیئرمین نیب سکینڈل کا کچھ ہوا یا ابھی آفیشلی 'عزتیں لوٹنے' کا سلسہ جاری ہے؟
  5. جان

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    قبلہ یہ بات ہم سے کیسے منسوب ہو گئی؟ :eek:
  6. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سو سو امیدیں بندھتی ہیں اک اک نگاہ پر مجھ کو نہ ایسے پیار سے دیکھا کرے کوئی علامہ اقبال
  7. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے علامہ اقبال
  8. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خودکشی رستہ بھی ڈھونڈ خضر کا، سودا بھی چھوڑ دے علامہ اقبال
  9. جان

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    زیر زبر لگا کر کنفرم کر دیجیے یہ لفظ کیا ہے۔ کنفیوژن سی ہو رہی ہے۔
  10. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میری رائے میں جتنا معیار اس لڑی کا گر گیا ہے، اصولاً اب یہ مقفل ہونی چاہیے! یا کم از کم ٹوئیٹر سے لے کر تصویر تک ہر قسم کی میڈیا شراکت پہ پابندی عائد کر دینی چاہیے!
  11. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل کی دل ہی میں لیے وہ بھی گیا میری طرح مجھ سے کچھ بھی نہ ہوا، اس سے بھی اتنا نہ ہوا؟ راحیلؔ فاروق
  12. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں گردِ سفر بہتر، میں خاک سہی راحیلؔ وہ بھی تو اڑائے گا، خود کیوں نہ بکھر جاؤں؟ راحیلؔ فاروق
  13. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ابد کی رقص گاہوں کی قسم دھواں سب سے بڑا رقاص ہے حسنین شہزادؔ
  14. جان

    محفل کے جِن بھوت

    مریم افتخار صاحبہ بھی چند دنوں سے نظر نہیں آ رہیں! اللہ کریم آسانی پیدا فرمائیں۔
  15. جان

    محفل کے جِن بھوت

    یاز بھیا کافی دنوں سے نظر نہیں آئے۔ اللہ کریم خیریت والا معاملہ فرمائیں۔
  16. جان

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    جی، میں نے "بصری" تصدیق کے بعد ریٹنگ دی ہے! :)
  17. جان

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    جی ایچ کیو سے فون کروائیں، ضرور آئیں گے!
  18. جان

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    سیکیورٹی انتظامات کے لیے آصف غفور صاحب کو بھی مدعو کیا جائے!
Top