ہر ادارہ اپنی مصنوعات اور سہولیات کی قیمت (Price)سیٹ کرتا ہے ۔ قیمت کے مختلف نام ہیں مثلاَ :" کرایہ ، ٹیوشن ، کمیشن ، فیس ، عطیہ اور منافع وغیرہ "۔ قیمت ایسی رقم کو کہتے ہیں جو صارف ادا کر کے کوئی چیز یا سہولت حاصل کرتا ہے ۔ گاہک کے انتخاب میں قیمت اہم کردار ادا کرتی ہے جو خریدار اور بیچنے والے...