نتائج تلاش

  1. آدم

    تعارف میرا تعارف

    بہت اچھے نور باجی۔ آپکا بلاگ پسند آیا اور خاص طور پر " عمیرہ احمد سے ملاقات " والا مضمون۔ میری دعا ہے کہ اللہ آپکے ذہن کو وسیع اور قلم کو پُراثر بنائے۔
  2. آدم

    تعارف عروجِ آدمِ خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں

    نہیں ہے تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر ساقی آپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ اگر میں آپکی شاگردی اختیار کرتا ہوں تو یقینا آپ مجھے بالکل اپنی طرح "استادجی" بنا دیں گے اور پھر اُسکے بعد نہ میرے پاس تن چھپانے کیلئے کپڑے ہوں گے اور نہ ہی سر چھپانے کیلئے بال :jokingly:
  3. آدم

    تعارف عروجِ آدمِ خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں

    عروجِ آدمِ خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں، کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہِ کامل نہ بن جائے میں تمام اہلِ محفل کو سلام کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے اِس بات کی اُمید اور خواہش رکھتا ہوں کہ وہ مجھے اپنی اِس محفل میں دِل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہیں گے۔ میرا نام آدم ہے۔ جی...
  4. آدم

    نیٹ اور گیٹ ٹیسٹ سسٹم ختم

    میں آپ سے متفق ہوں فخر بھائی۔ ابھی میں نے انٹر میڈیٹ کا امتحان دیا ہے۔ اور اب اس کے بعد نیٹ کا امتحان دینا ہے۔ اب میں اللہ کے فضل و کرم سے حافظِ قرآن ہوں، اور اِس رمضان میں انشاللہ تراویح بھی پڑھانے کا ارادہ رکھتا ہوں ۔ اب میرے لیے کافی مشکل ہےکہ تراویح کی بھی تیاری کروں اور امتحان کی بھی۔ اور...
Top