نتائج تلاش

  1. اشرف علی بستوی

    مبارکباد دوستو آج کا دن میرے لیے یو م احتساب کا دن ہے

    دوستو آج کا دن میرے لیے یو م احتساب کا دن ہے ،کیوںکہ مجھے اس دارفانی میں رہتے آج ۳۵ برس ہو گءے ہیں ۔ یعنی میری طے شدہ عمر جو اللہ تعالی ہی کو معلوم ہے ،اس میں سے پینتیس برس کم ہو گءے یہ ماہ و سال کتنی تیزی سے گذر گءے اس کا احساس اس بھاگ دوڑ بھری زندگی میں ذرا بھی نہیں ہوا آج اسوقت جب کچھ دوستوں...
  2. اشرف علی بستوی

    تعارف السلام علیکم ! میرا نام عثمان مغل ہے۔

    عثمان صاحب وعلیکم ،، اردو محفل میں آپ کا پر جوش خیر مقدم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. اشرف علی بستوی

    پہچانو! تو جانیں۔۔۔۔؟

    علم اللہ بھاءی استاذ امحترم کا دیدار کرانے کا شکریہ ، اس عمر میں انٹرنیٹ سے اسقدر وابستگی یقنا حیرت انگیز ہے ۔
  4. اشرف علی بستوی

    غیروں پہ" ستم" اپنوں پہ "کرم" اے جا ن وفا ۔۔۔۔۔

    غیروں پہ" ستم" اپنوں پہ "کرم" اے جا ن وفا ۔۔۔۔۔ بھارت میں دہشت گردی کے نام پر تفتیشی ایجنسیا ں حکومت اور ملک کے عوام کوکس طرح دھوکہ دے رہی ہیں اس کا پتہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں جیل میں بند ہندوستانی فوج کے میجر رمیش اپادھیائے کے اس خط سے لگایا جا سکتا ہے جو اس نے گذشتہ...
  5. اشرف علی بستوی

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    علم اللہ بھائی آپ نے تو آج محفل میں رنگ جما دیا ، ماشا ئ اللہ محفل کے اراکین دل کھول کر داد و تحسین سے نواز رہے ہیں مبارک ہو ، مجھے دلی مسرت ہے کہ آپ نے کالج کی مصروفیات کے درمیان انتہائی دلچسپ روداد پیش کی ہے ، اللہ سے دعا ہے کہ آپ کا زور قلم اور مضبوط ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. اشرف علی بستوی

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    بھائی علم اللہ آپ کا کیا کہنا آپ نے تو استاذ محترم کا فیض راست حاصل کر لیا اور ہم رہ گئے اپنی مصروفیت میں الجھہے ہوئے ، بھئی بہت خوب لکھا ہے اور ہماری ٹیلی فونک حاضری بھی درج کرادی ہے ، واقعی ایک وقت مجھے ایسا لگا تھا کہ شاید آپ ہی آواز بدل کر بات کر رہے ہیں ، ایک دم جوان آواز اور...
  7. اشرف علی بستوی

    بھارت کی پہلی میڈیا ڈاءریکٹری کا نام لمکا رکارڈ بک میں درج

    بھارت کی پہلی میڈیا ڈاءریکٹری کا نام لمکا رکارڈ بک میں درج ﴾ پترکاریتا کوش ﴿ ممبئی سے شائع ہونے والی بھارت کی پہلی میڈیا ڈائریکٹری "پترکاریتا کوش " کا نام لمكا بک آف ریکارڈ میں درج ہو گیا ہے. حال ہی میں لمكا بک کی طرف سے ڈائریکٹری کے ناشر بھارت پبلیکیشن کو اس کا ایک سرٹیفکیٹ...
  8. اشرف علی بستوی

    پاکستان کے بڑے شہروں کے رقبے کا تقابلی جائزہ ۔۔ بذریعہ گوگل ارتھ

    کا فی معلوماتی پوسٹ ہے جناب ، دیگر حضرات کے تبصرے مزید چار چاند لگا رہے ہیں
  9. اشرف علی بستوی

    بھارت میں انسداد فرقہ وارانہ فسادات قانون کب بنے گا ؟

    بھارت میں فرقہ وارانہ فسادات کا سلسلہ یوں تو انگریزوں کے دور اقتدار میں ہی شروع ہو گیا تھا لیکن آزادی کے بعد اس میں مزید تیزی آگءی اب تک ملک میں چالیس ہزار سے زاءدفرقہ وارانہ فسادات ہو چکے ہیں جن میں ملک کی اقلیتوں مسلم ،سکھ عیساءی ،دلت ،آدی باسی غرضیکہ کمزور طبقات کو منظم ڈھنگ سے نشانہ...
  10. اشرف علی بستوی

    تلاشِ گمشدہ

    لیجیے جناب حاضر ہیں حکم فرمائیں
  11. اشرف علی بستوی

    تمباکو نوشی کی وبا سے نجات کے لیے بابوخان کی تقلید کریں

    تمباکو نوشی کی وبا سے نجات کے لیے بابوخان کی تقلید کریں آئیےآج آپ کو ایک ایسے شخص کاتعارف کراتے ہیں، جن کی زندگی عملی نمونہ ہے ان لوگوں کے لئے بھی جو تمباکو نوشی کی دلدل سے اپنے آپ کو آزاد کرانا چاہتے ہیں۔ اترپردیش کے ضلع فتح پور کے قصبہ کوٹ کے رہنے والے محمد رئیس عرف بابو خاں نے...
  12. اشرف علی بستوی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    انیس صاحب السلام علیکم ،کچھوا اور خرگوش کی کہانی کا یہ جدید اڈیشن بہت لا جواب ہے، میرا خیال ہے اسی طرح دیگر قدیم کہانیوں کو بھی جدید طرز میں پیش کرنے کی ضرورت ہے ،اور یہ کام آپ بہت ہی پروفیشنل طریقے سے انجام دے لیں گے ۔ میرا تو مشورہ یہ ہے کہ اس کے لیے ایک مستقل دھاگا ترتیب دیا جاءے اور محفل...
  13. اشرف علی بستوی

    آج ہم نے اپنے بلاگ کو پوری طور پر ادو سے ہمہ ہنگ کرنے کی کوشش کی ہے...

    آج ہم نے اپنے بلاگ کو پوری طور پر ادو سے ہمہ ہنگ کرنے کی کوشش کی ہے ۔http://www.ashrafbastavi.blogspot.in/ تاثرات کا انظار ہے
  14. اشرف علی بستوی

    ایک مختصر مگر خوبصورت انگریزی نظم مع ترجمہ

    کاشف بھائی آپ نے بہت روانی کے ساتھ شا عر کے احساسا ت کی ترجمانی کی ہے ۔مبارک ہو
  15. اشرف علی بستوی

    ہنوستان نامہ

    ہندوستانی وزیر کا یہ سوال اہم ہے ’’انڈین مجاہدین کا ہیڈکوارٹر کہاں ہے؟ جب دہشت گردی کے نام پر سیمی پر پابندی عائد کرنے کے لیے حکومت سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹاسکتی ہے تو کون سی چیز ہے جو اسے آر ایس ایس پر کارروائی کرنے سے روک رہی ہے؟ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں دوہرا معیار کیوں؟ انڈین...
  16. اشرف علی بستوی

    امریکی ڈرون حملوں میں مارے گءے ان معصوموں کی تعزیت کون کرے گا

    توجہ دہانی کا شکریہ ،ساجد صاحب
  17. اشرف علی بستوی

    ایک مناجات : اساتذہ کرام سے توجہ کی گزارش ہے۔

    بھئی بہت خوب کیا کہنے لا جواب ،اتنی کم مدت میں اتنی کامیاب کوشش ۔
  18. اشرف علی بستوی

    محفل کے دوستوں کو اشرف علی بستوی کا سلام عرض ہے ۔ آج سے ہمارے کالم کا نام مستقل طور...

    محفل کے دوستوں کو اشرف علی بستوی کا سلام عرض ہے ۔ آج سے ہمارے کالم کا نام مستقل طور پر"بازیافت ہوگا۔
  19. اشرف علی بستوی

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    طمنچہ کے زور پر اس نےپڑھ لیا عادل کا خط۔
  20. اشرف علی بستوی

    میرے کالم کا کوئی نام تجویز کرنے میں میری مدد کریں

    شکریہ اصلاحی صاحب ، اب آج سے ہمارے کالم کا نام مستقل طور پر"بازیافت"ہی ہوگا ، ساتھ ہی محفل کے ان سبھی دوستوں کا بھی بے حدممنون و مشکور ہوں جنہوں نے اس مشکل ترین انتخابی عمل میں ہماری مدد کی ،اپنے قیمتی مشوروں سے نواز کم ازکم آدھا درجن نام سجھائے ،بعد میں اصلاحی صاحب نے "بازیافت " پر اپنی...
Top