بھائی اصلا حی صاحب ۔میں فنی اعتبار اس غزل پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکوں گا،کیوں کہ شاعری میرے بس کا روگ نہیں ہے ، البتہ ایک سوال آپ سے یہ ہے کہ بھلا بتائیں تو سہی یہ اچانک آپ کو کیا ہو گیا ، کسی "غزل " کے دام فریب میں گرفتار تو نہیں ہو گئے ہیں ، اشعار میں آپکی بے تابی و بیقراری سے تو یہی تاثر...