نشان زد معاملہ ہو یا نہ ہو، اگلے معاملات جوں کے توں رہنے کے امکانات ہیں، لہٰذا مونگ پھلی کھانے سے کوئی ضافی نقصان کا اندیشہ نہیں۔
نشان زد معاملہ اس موسم میں ویسے بھی درپیش رہنے کے امکانات ہیں، تو مونگ پھلی سے گریز کر کے کیا کر لیجیے گا؟
مونگ پھلی نہیں کھائیں گے تو کوئی اور وجہ مل جائے گی،...