نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    جو مجھے دیا ہے مجھے اسی کا حساب دینے کی فکر ہے مجھے اس سے کوئی غرض ہو کیا؟ اِسے کیا دیا، اُسے...

    جو مجھے دیا ہے مجھے اسی کا حساب دینے کی فکر ہے مجھے اس سے کوئی غرض ہو کیا؟ اِسے کیا دیا، اُسے کیا دیا ٭ پروفیسر عنایت علی خان
  2. محمد تابش صدیقی

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    مسئلہ موجود ہے۔ دادا کا کلام تلاش کیا ہے۔ جو یہاں کے علاوہ ایک، دو ریسورسز پر موجود ہے۔ مگر اس لڑی کا لنک نہیں آ رہا۔ اگر عنوان سے تلاش کیا جائے، تب بھی لڑی کا لنک نہیں آتا، مگر پسندیدہ کلام فورم کا لنک آ جاتا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    تقاریب میں مختلف شخصیات پہ اشعار

    تیرا یہ دل ہو بے ریا، کام ہے راہِ عشق کا کبر و غرور ترک کر، شہرتِ نام سے گزر نظرؔ لکھنوی
  4. محمد تابش صدیقی

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    ایک اور اچھا فیچر ہوم پیج پر نئی لڑی بنانے کا آپشن ہے۔ اس پر کلک کرتے ہی مطلوبہ زمرے کا انتخاب کرنا ہوتا ہے۔ امید ہے کہ نئے آنے والوں کے لیے بھی آسانی کا سبب بنے گا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    نئی لڑی بناتے وقت عنوان کی ٹیکسٹ فیلڈ میں ٹیکسٹ کٹ رہا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    پہلے لڑی کے لیے ٹیگ ڈالتے وقت کوئی نیا ٹیگ لکھنا ہوتا تھا، تو وہ لکھ کر انگریزی کاما لگانا پڑتا تھا اسے ٹیگز میں شامل کرنے کے لیے۔ اب ٹائپ شدہ نیا لفظ بھی ٹیگ کے طور پر فہرست میں نظر آتا ہے، اور آپ سیلیکٹ کر سکتے ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: یہ تہمت ہے کیا چیز، بہتان کیا ہے؟ ابونثر

    یہ تہمت ہے کیا چیز، بہتان کیا ہے؟ ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ گزشتہ دو کالموں میں تو بس نام و نسب ہی کی پوچھ ہوتی رہی۔ انوکھے سے انوکھا نام رکھنے کے شوقین والدین کو بھلا ہم کیا نام دھرتے؟ سوچاکہ ہرجدت پسند والد کا نام اُچھالنے سے بہتر ہے کہ چچا کے ایک مصرعے میں تحریف کریں اور اس پر عمل پیرا...
  8. محمد تابش صدیقی

    کروناوائرس ویکسین

    ویریفکیشن کافی آسان ہے۔ آسانی سے پکڑے جا سکتے ہیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    لکھے موسی پڑھے خدا

    مجھے تو اس جملہ کی ساخت پر ہی اعتراض ہے لکھے مو سا پڑھے خود آ نا مکمل سا جملہ لگتا ہے۔ اس وجہ سے درست محاورہ تو وہی ہے جو مشہور ہے۔ بے شک اس کا استعمال معیوب محسوس ہوتا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    مجھے کچھ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ گوگل کے نتائج میں اردو ویب کی رینکنگ پر فرق پڑا ہے۔ پہلے اگر کوئی مصرع یا شعر گوگل پر تلاش کرتے تھے، اور وہ غزل یا شعر اردو محفل پر پوسٹ ہوا ہوتا تھا، تو اولین نتائج میں اردو محفل کا لنک آتا تھا۔ اب ایسا نہیں ہو رہا ہے یا بہت کم ہو رہا ہے۔ شاید میرا اندازہ درست...
  11. محمد تابش صدیقی

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    فورم پیج پر ایسا ہی ہوتا تھا۔ مگر سرورق پیج پر ایک رکن کا آخری کیفیت نامہ ہی نظر آتا تھا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    یہ پہلے بھی موجود تھا۔ نئی آپشن نہیں ہے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    پہلے سرورق پر ایک فرد کا ایک ہی کیفیت نامہ نظر آتا تھا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    اللہ تعالیٰ جلد از جلد کامل صحت عطا فرمائے۔ آمین

    اللہ تعالیٰ جلد از جلد کامل صحت عطا فرمائے۔ آمین
  15. محمد تابش صدیقی

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    کیفیت ناموں میں پہلے ایک فرد کا آخری کیفیت نامہ ہی نظر آتا تھا، مگر اب اگر ایک فرد نے ایک ساتھ 5 کیفیت نامے اپڈیٹ کر دیے ہیں، تو صرف اسی کے کیفیت نامے نظر آئیں گے۔ پہلے والا نظام بہتر تھا۔ اگر ممکن ہو سکے تو وہی سیٹنگ کر دی جائے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    یکم ستمبر: سید علی گیلانی 9 ستمبر: رحیم اللہ یوسفزئی 12 ستمبر: عظیم سرور 13 ستمبر: ڈاکٹر صفدر...

    یکم ستمبر: سید علی گیلانی 9 ستمبر: رحیم اللہ یوسفزئی 12 ستمبر: عظیم سرور 13 ستمبر: ڈاکٹر صفدر محمود 14 ستمبر: طارق اسماعیل ساگر اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ باقی مہینہ عافیت سے گزر جائے۔ آمین
  17. محمد تابش صدیقی

    کتنے تابندہ ستارے ٹوٹے یہ ستمبر تو ستمگر نکلا تابش

    کتنے تابندہ ستارے ٹوٹے یہ ستمبر تو ستمگر نکلا تابش
  18. محمد تابش صدیقی

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    سٹیکی ہیڈر (سکرول کرنے پر بھی ٹاپ مینو نظر آتے رہنا)بھی اچھا اضافہ ہے۔
Top