نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    میں دیوانہ ہوں دیوانے کا کیا ہے

    یہ تو آپ نے ہمارے دل کی بات کر دی ! پتا نہیں اب ہماری بات کی تائید کی ہمّت کتنے لوگ کریں گے ! اب صفائی دینے سے تو کچھ نہیں ہوگا ! اور الزام تراشی بھی قابلِ قبول نہیں ! ہا ہا ہا ۔ اچھی غزل ہے ماشا اللہ
  2. کاشف اسرار احمد

    حیرتی تھی تری خاموشی یوں گفتار کے بیچ - غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم کیا 'بند' یہاں پر "فع" کے وزن پر نہیں لیا جا سکتا ؟ یعنی یہاں 'نون' کی آواز کیا نون غنہ کی آواز نہیں ہے ؟ باقی اشعار پر دوبارہ کام کرتا ہوں۔ ایک حسن مطلع شاید آپ کی نظر سے بچ گیا ہے ! جسے غزل کے آخر میں رقم کیا ہے۔ جزاک اللہ۔
  3. کاشف اسرار احمد

    حیرتی تھی تری خاموشی یوں گفتار کے بیچ - غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہت شکریہ عظیم بھائی۔ ابھی استاد محترم کا قلم چلنا باقی ہے !:p حسن نظر ہے آپ کا۔ شکریہ آپ کی رائے میرے لئے قیمتی ہوتی ہے ڈاکٹر صاحب۔ شکریہ نوازش !
  4. کاشف اسرار احمد

    عریانی(نظم برائے اصلاح)

    اچھی غزل ہے۔ ایک آدھ جگہ کچھ شائبہ ہے کہ بیانیہ درست نہیں سو اپنی گزارشات پیش کر رہا ہوں جن سے آپ اختلاف بھی کر سکتی ہیں۔ "دھرا" اور "رکھے" ایک ساتھ تکرار کا سبب ہیں اور مصرع کو کمزور کر رہے ہیں۔ "تاک" میں رہنے کا محل ہے ۔ یہاں پر شاید درست لفظ "پہرے" ہونا چاہیئے ۔ کل ملا کر نظم کا مرکزی...
  5. کاشف اسرار احمد

    حیرتی تھی تری خاموشی یوں گفتار کے بیچ - غزل اصلاح کے لئے

    ایک غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ استاد محترم جناب الف عین سر اور احباب کی اصلاح اور مشورؤں کا منتظر رہوں گا۔ بحر : فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن حیرتی تھی تری خاموشی یوں گفتار کے بیچ پیاس رکھ دے کوئی جیسے گل و گلزار کے بیچ راز اِس روح کی سر مستی کا پوشیدہ ہے اک خفی سوز کے اور شعلہءِ اظہار...
  6. کاشف اسرار احمد

    برائے اصلاح

    سر نے درست کہا۔ مثلاََ : بھلے ہی ہجر کی ....... کا محل ہے۔۔۔
  7. کاشف اسرار احمد

    شکل اک یاد آتی رہی رات بھر ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    آپ کی یاد آتی رہی رات بھر چشمِ نم مسکراتی رہی رات بھر رات بھر درد کی شمع جلتی رہی غم کی لو تھرتھراتی رہی رات بھر بانسری کی سریلی سہانی صدا یاد بن بن کے آتی رہی رات بھر یاد کے چاند دل میں اُترتے رہے چاندنی جگمگاتی رہی رات بھر کوئی دیوانہ گلیوں میں پھرتا رہا کوئی آواز آتی رہی رات بھر مخدوم...
  8. کاشف اسرار احمد

    شکل اک یاد آتی رہی رات بھر ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    شکریہ استاد محترم ! آخری شعر پر نظر ثانی ضرور کرونگا۔ انشا اللہ نوازش!
  9. کاشف اسرار احمد

    شکل اک یاد آتی رہی رات بھر ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    السلام علیکم استاد محترم جناب الف عین سر اور احباب محفل، ایک غزل کے چند اشعار اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ بحر متدارک مثمن سالم فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن شکل اک یاد آتی رہی رات بھر اک شکایت ستاتی رہی رات بھر پھر صبا نے کہی اک کتھا رقص میں، گیت برہا کے گاتی رہی رات بھر کیا وہ جگنو چمکتا پھرا...
  10. کاشف اسرار احمد

    دیتا رہا دہائی یہ سودائی دیر تک

    بہت خوب المٰی۔ ماشا اللہ عمدہ غزل ہے۔ ریحان صاحب کے مشورؤں پر ایک بار توجہ کیجیئے گا۔ مقطع خاص طور سے پسند آیا ! خوبصورت غزل کے لئے ڈھیروں داد !
  11. کاشف اسرار احمد

    غزل برائے اصلاح

    ویسے آپ بزمِ رقیباں میں کیا کر رہے تھے ؟:)
  12. کاشف اسرار احمد

    برائے اصلاح

    اساتذہ اور احباب کی اصلاحات کے علاوہ "سینے کےاٹھنے" سے کافی حد تک آپ 'صرف خواتین کے ڈاکٹر' ہونے کا پیغام دے رہے ہیں۔ ویسے یہاں اس قسم کا بیان کچھ اچھا تاثر نہیں چھوڑتا۔ کچھ بہتر الفاظ لے آیئں تو خوبصورت شعر بن سکتا ہے۔ یہ میری ذاتی رائے جس سے غیر متفق ہونا آپ کا حق ہے !
  13. کاشف اسرار احمد

    مبارکباد کشف و اسرار کی داستاں ہے سنو!

    بہت بہت شکریہ ! نوازش ! ممنون ہوں آپ کا ! شکریہ! متفق ہوں آپ سے۔ ماشا اللہ خوبصورت دھاگا ترتیب دیا عاطف بھائی! شکریہ۔
  14. کاشف اسرار احمد

    ایک اور کاوش، رہنمائی کی منتظر ہے

    اساتذہ اور احباب کی رائے سے قطع نظر ، احقر کی چند تاویلات اس طرح ہیں: مطلع کے دونوں مصارع میں ربط مفقود ہے۔ دو لختی کا احساس ہوتا ہے۔ اردو شاعری کی روایت اس خیال سے بالکل الٹ ہے۔ "سفید جھٹ ہیں ظالم کے سرخ ہونٹوں پر" کی روایت زیادہ عام اور مقبول ہے۔ ایسا ہمارا ماننا ہے ! احقر کسی بھی ایسے...
  15. کاشف اسرار احمد

    مبارکباد کشف و اسرار کی داستاں ہے سنو!

    بہت بہت شکریہ جناب۔ جزاک اللہ۔ بہت بہت شکریہ استاد محترم۔ حیدر آباد آنا ہوا تو ان شا اللہ آپ سے ملاقات کا شرف ضرور حاصل کروں گا۔ اور مٹھائی کے ساتھ ہی حاضری ہوگی !:) جزاک اللہ
Top