نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    سرمہ درِ گلو ہے بڑے احترام سے ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم سرمہ در گلو آواز کے بیٹھ جانے کو کہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اگر سرمہ کھا لیا جائے تو آواز نکلنا بند ہو جاتی ہے۔ :) 'راہ دو' سے مراد یہاں نکالنے سے ہی ہے. آپ کے مشورے کے مطابق کوشش کرونگا کہ کچھ اور متبادل لفظ کا استعمال ہو. جزاک اللّہ
  2. کاشف اسرار احمد

    اساتذہ کرام سے اصلاح کا متمنی نوآزمودہ شاعر

    شروعات ایسے ہی ہوتی ہے جناب۔ ہم بھی ایسے ہی تھے یا شاید آج بھی ہیں۔ :p کوشش کرتے رہیں۔ بہتری دھیرے دھیرے آتی ہے۔
  3. کاشف اسرار احمد

    سرمہ درِ گلو ہے بڑے احترام سے ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    ایک غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ استاد محترم جناب الف عین سر سے اصلاح کی گزارش ہے۔ احباب محفل سے بھی نظرِ عنایت کی درخواست ہے۔ بحر مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن ---------------------------------- کردار زندگی میں ہے جو میرے نام سے سرمہ درِ گلو ہے بڑے احترام سے...
  4. کاشف اسرار احمد

    وہ ہم نوا ہم خیال چپ ہے ...

    ماشا اللہ خو ب غزل ہے۔ لطف آ گیا۔ سدا خوش رہیں۔:)
  5. کاشف اسرار احمد

    اساتذہ کرام سے اصلاح کا متمنی نوآزمودہ شاعر

    عامر بھائی اصلاح تو اساتذہ کا کام ہے اور ہم ہیں مبتدی۔ لیکن آپ کا قطعہ پڑھ کر لطف آ گیا۔ فرشتہ، آسمان، انسان، زمین، خوبیاں، خامیاں، بوریا، بستر، پیمانہ، زندگی سب ایک جگہ دیکھ کر محسوس ہوا کہ آپ نے غزل کو نہایت خوبی سے "Winzip" کر دیا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بھائی صرف مذاق کر رہا ہوں۔ امید ہے برا...
  6. کاشف اسرار احمد

    ترکش کا تیر ہاتھ کا پتھر بڑا ہوا.۔۔ ۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    بھائی مقصد یہ ہے کہ ستاروں سے حاات کا وہ رخ معلوم نہیں کیا جا سکے جس سے میں اپنے کل میں مناسب تبدیلیاں کر لوں اور برے وقت سے بچ پاؤں۔ اب دوبارہ شعر "پڑھیے گا"۔ :)
  7. کاشف اسرار احمد

    ترکش کا تیر ہاتھ کا پتھر بڑا ہوا.۔۔ ۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    یہاں آپ سے متفق ہوں۔ میں بھی مطمئن نہیں ہوں۔ شکریہ
  8. کاشف اسرار احمد

    ترکش کا تیر ہاتھ کا پتھر بڑا ہوا.۔۔ ۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    بہت بہتر استاد محترم۔ ان شا اللہ جلد ہی میں اشعار درست کرتا ہوں۔ جزاک اللہ
  9. کاشف اسرار احمد

    ترکش کا تیر ہاتھ کا پتھر بڑا ہوا.۔۔ ۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    کافی دنوں سے ایک غزل اصلاح کے لئے پیش کرنا چاہتا تھا لیکن محفل میں اسے چسپاں کرنا یاد ہی نہیں رہتا تھا ۔ استاد. محترم جناب الف عین سر اور دیگر احباب سے اصلاح کا منتظر ہوں. بحر مضارع مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن ★★★★★★★★★★★★★★★ ترکش کا تیر، ہاتھ کا پتھر بڑا ہوا میری مخالفت میں یہ اکثر، بڑا ہوا میں...
  10. کاشف اسرار احمد

    بھر لو چاہے جہاں سے مٹھی میں ۔۔۔۔ ایک غزل اصلاح کے لئے۔

    بہت بہتر استاد محترم اس شعر کو فی الحال غزل سے ہی نکال دیتا ہوں. آپ نے درست فرمایا سر. آمد کا سلسلہ ہے۔ یہ بالکل تازہ غزل ہے. ایک نسبتاً پرانی غزل بھی ابھی اصلاح کے لئے موجود ہے جلد آپ کی خدمت میں پیش کروں گا۔ جزاک اللہ
  11. کاشف اسرار احمد

    کہو نامہ بر کچھ وہاں کی خبر ہے

    واہ ۔ کیا کہنے۔ اس پر راحیل فاروق بھائی اور استاد محترم الف عین سر کے جاندار تبصرے۔ خوب غزل ہے۔ ماشا اللہ
  12. کاشف اسرار احمد

    بھر لو چاہے جہاں سے مٹھی میں ۔۔۔۔ ایک غزل اصلاح کے لئے۔

    ایک غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ استاد محترم جناب الف عین سر ، اساتذہ کرام اور احباب محفل سے اصلاح اور مشورؤں کی درخواست ہے۔ بحر خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع اور اس کے ارکان ہیں فاعلاتن مفاعلن فعلن بھر لو چاہے جہاں سے مٹھی میں خوشبو ہوگی یہاں کی مٹّی میں قرب کا لمس ہے نیا اُس کو یہ...
  13. کاشف اسرار احمد

    وسعتِ شوق جب دی گئی ...

    یہ ٹھیک ہے۔ آج سے آپ کا نام "نو ایشوز ایٹ آل" نہایت مناسب۔:p
  14. کاشف اسرار احمد

    ذرّے ذرّے میں گر خدا دیکھا -- غزل اصلاح کے لئے

    جزاک اللّہ استاد محترم اور بہت بہت شکریہ احبابِ محفل اصلاح کے بعد غزل پیش کر رہا ہوں۔ ایک دو جگہ ابھی درست کرنا باقی ہے. دوستوں کے مشورے ذہن میں رکھتے ہوئے کچھ اشعار میں بھی تبدیلی کی ہے. توجہ چاہونگا ----------------------- خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع فاعلاتن مفاعلن فعلن ذرّے ذرّے میں گر خدا...
  15. کاشف اسرار احمد

    ذرّے ذرّے میں گر خدا دیکھا -- غزل اصلاح کے لئے

    نوکِ سناں سے سیّد نا حسین رضی اللہ تعالی عنہ ہی مراد ہیں ۔
  16. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل اصلاح کے لئے.... وہ مجسم ہے تصور میں یہاں ہے سامنے

    شکریہ بھائی۔ تفصیلی جواب بعد میں۔ ان شا اللہ :)
  17. کاشف اسرار احمد

    ذرّے ذرّے میں گر خدا دیکھا -- غزل اصلاح کے لئے

    'وا' بمعنی کھلا ہوا لیا ہے۔ تعریف کرنے والے کی خصوصیت کو فزوں تر کرنے کی کوشش ہے ۔ دوسرا شعر بھی اس معنی میں ہے کہ جس طرح حضرتِ یوسف نے حکمرانی کی اس کی جانب اشارہ ہے۔
  18. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل اصلاح کے لئے.... وہ مجسم ہے تصور میں یہاں ہے سامنے

    حالانکہ جہاں روبوٹ کو بھیجا جانا ممکن ہوگا تو وہاں انسان بھی کشاں کشاں پہنچ ہی جائیگا۔ اور وہ مناظر کا چشم دید گواہ بنے گا۔ غالباََ۔ جیسا کہ میں نے کہا، غزل کسی بھی سائنسی کلیہ کی کلید پیش نہیں کر رہی سو اس کے پیچھے رہ جانا کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ یہ غزل اپنے آپ میں ایک مکمل شاعرانہ خیال ہے۔...
Top