نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    ذکرِ اعجاز

    استاد محترم اللہ آپ کو صحتِ کاملہ کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے۔ آپ کے علم میں ہر دن بہترین اضافہ ہو اور ہم جیسے طلباء آپ کے علم اور شفقت سے ہمیشہ مستفید ہوتے رہیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  2. کاشف اسرار احمد

    مبارکباد کشف و اسرار کی داستاں ہے سنو!

    شکریہ ڈاکٹر صاحب۔ جزاک اللہ شکریہ لاریب۔ تین سال بھی مجھے تو ابھی جلدی لگتا ہے۔:) میرا آنا جانا عام طور سے صرف "اصلاح سخن" تک محدود رہتا ہے۔ بہت بہت شکریہ بھنّو ! جزاک اللہ
  3. کاشف اسرار احمد

    مبارکباد کشف و اسرار کی داستاں ہے سنو!

    جزاک الله نوازش جناب کی شکریہ جناب بہت بہت شکریہ بھائی... جزاک الله
  4. کاشف اسرار احمد

    مبارکباد کشف و اسرار کی داستاں ہے سنو!

    بے شک ! عاطف بھائی کی محبت کا انداز بھی سب سے جدا ہے ! اور یہ ہزار مراسلوں کا ہدف بھی اس مراسلہ سے پورا ہو رہا ہے ! بہت بہت شکریہ۔ لیجئے آپ کو آزمائش سے نکال دیتے ہیں۔ آپ کی" ہزارہ مبارکباد" مقدار کی کمی کا شکایت نہیں کرے گی! نوازش جناب کی! :) بہت بہت شکریہ وارث بھائی! درست کہا آپ نے ! اب...
  5. کاشف اسرار احمد

    مبارکباد کشف و اسرار کی داستاں ہے سنو!

    ایک ایک لفظ ایک ایک جملہ آپ کی محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے عاطف بھائی۔ آپ نے جس طرح میری شروع کی گئی ایک ایک لڑی کو کنگھال کر مضمون ترتیب دیا ہے وہ نہ صرف قابلِ تحسین ہے بلکہ اس محفل میں میری ادبی سفر کا مختصر احوال بھی ہے۔ اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے اور آپ کے علم میں بہترین اضافہ...
  6. کاشف اسرار احمد

    پہلی کوشش، اصلاح کی منتظر

    ٹیگ کر دیں جیسے الف عین سر
  7. کاشف اسرار احمد

    برائے اصلاح: فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن

    آج آپ نے مجھے ٹیگ نہیں کیا لیکن کچھ کہنے کو دل چاہ رہا ہے۔ غیر متعلق لگے تو نظر انداز کر دیجئے گا۔ دوستی فائدہ میں دغا نہیں کرتی جب فائدہ نہ ہو تب دھوکا دیا جاتا ہے، عام طور پر! آپ بھی شاید یہی کہنا چاہ رہے ہیں لیکن الفاظ بغاوت کرتے نظر آ رہے ہیں ! ذرا سی ترتیب سے شعر بہتر ہو سکتا ہے۔ یہاں بھی...
  8. کاشف اسرار احمد

    دل موئے دا دارُو کوئی نہ ہُٹّے کر دوائیاں

    راحیل بھائی پنجابی تو میرے سر پر سے گزر جاتی ہے ! معلومات کا بٹن نیچے آپ کی مختصر لغت کو دیکھ کر دبایا ہے !:p لیکن غزل آپ کی ہے تو یقین ہے کہ اچھی ہی ہوگی !:)
  9. کاشف اسرار احمد

    عام پیغام کر رہا ہے مرا !........ غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم الف عین سراور احباب کی توجہ چاہونگا۔ اگر یہ شعر یوں کہا جائے تو کیا درست ہوگا؟ ہاتھ قسمت کا مت دکھا مجھ کو غیب الہام کر رہا ہے مرا ! آپ سب کی رائے کا منتظر ہوں۔
  10. کاشف اسرار احمد

    عام پیغام کر رہا ہے مرا !........ غزل اصلاح کے لئے

    یہ شعر اب اس طرح ہے: اے حسیں ٹوٹتے ستارے تُو درد کیوں عام کر رہا ہے مرا!
  11. کاشف اسرار احمد

    عام پیغام کر رہا ہے مرا !........ غزل اصلاح کے لئے

    عزت افزائی کا شکریہ راحیل بھائی لیکن آپ مجھے اپنی محبت بھرے تبصروں کا سزاوار ہی رکھیں۔ آپ کے تبصرے کی رسید دل میں جا کر جمع ہوتی ہے اور ذہن میں گونجتی اور پھر کلام میں میں بولتی نظر آتی ہے !:) میں آپ کے تبصروں کو دل اور دماغ دونوں سے قبول کرتا ہوں۔ :) زہے نصیب ! بہت بہتر ! :p اس پر غور کا...
  12. کاشف اسرار احمد

    عام پیغام کر رہا ہے مرا !........ غزل اصلاح کے لئے

    بس ایک ہی بات کہونگا: میں تو آپ سے کہیں زیادہ گئی گزری حالت سے نکل کر ان ٹوٹے پھوٹے اشعار تک پہنچا ہوں۔ حوصلہ رکھیئے اور مشق جاری رکھیئے، رفتہ رفتہ سب درست ہو جائیگا۔ ان شا اللہ
  13. کاشف اسرار احمد

    عام پیغام کر رہا ہے مرا !........ غزل اصلاح کے لئے

    آمین۔ آپ کی دعاؤں کا طالب رہونگا۔ جزاک اللہ جی آپ نے درست فرمایا۔ لیکن یہ ابہام جان بوجھ کر چھوڑا ہے یہاں۔ دیکھئے استاد محترم کیا کہتے ہیں۔ قابلِ قبول نہ ہوا توتبدیل کر دونگا۔ اصل میں حسنِ آخر سے ٹوٹتے اور ختم ہوتے ستارے کے معمول سے زیادہ چمکدار ہونے کی طرف اشارہ تھا۔ آپ کہتی ہیں تو ایک بار...
  14. کاشف اسرار احمد

    عام پیغام کر رہا ہے مرا !........ غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم جنب الف عین سر ۔۔۔
  15. کاشف اسرار احمد

    تیرے یعقوب نے پائی ہے دوا تیرے ساتھ

    ماشااللہ۔ خوب غزل ہے بھائی۔ لطف آ گیا۔
  16. کاشف اسرار احمد

    عام پیغام کر رہا ہے مرا !........ غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم الف عین سر ، چند تبدیلیوں اور اضافوں کے بعد غزل پیش ہے: شوق اب نام کر رہا ہے مرا ! عام پیغام کر رہا ہے مرا ! حسنِ آخر!، اے، ٹوٹتے اختر! درد کیوں عام کر رہا ہے مرا ! ذوقِ رعنائیءِ خیال، یہاں عام افہام کر رہا ہے مرا ! زندگی کر رہا ہے کم، اور یوں وقت اک کام کر رہا ہے مرا ...
  17. کاشف اسرار احمد

    عام پیغام کر رہا ہے مرا !........ غزل اصلاح کے لئے

    جزاک اللہ ظہیر بھائی۔ آپ کی دعاؤں کا طلبگار ہوں۔ آمین۔ بہت بہت شکریہ تابش بھائی۔ اللہ آپ کو بھی شاد و باد رکھے۔ شکریہ جزاک اللہ استاد محترم۔ صحت کا جس حد تک ممکن ہو خیال رکھتا ہوں۔ باقی شفا اللہ کے ہاتھ ہے۔ ان شا اللہ ترمیمات کے بعد غزل دوبارہ شیر شکر کروں گا۔ شکریہ۔
Top