نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    عام پیغام کر رہا ہے مرا !........ غزل اصلاح کے لئے

    شکریہ بھائی۔ جیسا کہ آپ نے دیکھا اس غزل میں ابھی بہت کام باقی ہے۔ حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
  2. کاشف اسرار احمد

    عام پیغام کر رہا ہے مرا !........ غزل اصلاح کے لئے

    جزاک اللہ عاطف بھائی۔ اس غزل پر دوبارہ کام کرتا ہوں۔ درستی کے بعد پیش کروں گا۔ ان شا اللہ۔
  3. کاشف اسرار احمد

    عام پیغام کر رہا ہے مرا !........ غزل اصلاح کے لئے

    :) جی استاد محترم تقریباََ 8 سال سے دل کے عارضہ میں مبتلا ہوں۔ دو بار انجیوپلاسٹی کروا چکا ہوں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔ زخم والے شعر میں آپ کا مشورہ صائب ہے۔ ان شا اللہ باقی تمام اشعار پر دوبارہ کام کرتا ہوں۔ جزاک اللہ۔
  4. کاشف اسرار احمد

    عام پیغام کر رہا ہے مرا !........ غزل اصلاح کے لئے

    ایک تازہ غزل اصلاح اور مشورؤں کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ استا محترم جناب الف عین سر، جناب راحیل فاروق بھائی، جناب ظہیر احمد ظہیر بھائی، جناب محمد تابش صدیقی ، جناب سید عاطف علی بھائی ، جناب ریحان قریشی بھائی اور تمام احباب سے نظرِ کرم کی درخواست ہے۔ شکریہ بحر کے ارکان ہیں: فاعلاتن مفاعلن فعِلن...
  5. کاشف اسرار احمد

    برائے اصلاح: بچھڑ کے اس سے ابھی تک نہ میرا دم نکلا

    بڑے بھائی میں تو ابھی بھی خود اصلاح کا محتاج ہوں۔ آپ دیکھتے ہی ہیں کہ میں یہاں مستقل اپنی کاوشات اس غرض سے پوسٹ کرتا رہتا ہوں۔ اور دوسری اور زیادہ اہم بات کہ میں طفلِ مکتب اساتذہ سے پہلے کسی "اصلاح" کا اہل خود کو نہیں مانتا۔ امید ہے اس نالائق کا عذر قابل قبول ہوگا۔
  6. کاشف اسرار احمد

    تم جو کہو مناسب، تم جو بتاؤ سو ہو

    جیو راحیل بھائی۔ کیا بےساختگی "قلم بند" کی ہے۔ واہ۔ زندہ باد!
  7. کاشف اسرار احمد

    دو دل جلے باہم جلے تو روشنی ہوئی

    اچھی غزل ہے۔ بس اس کی روانی سے زبان کو مانوس ہونے میں چند لمحے (مصرعے) لگے۔ :)
  8. کاشف اسرار احمد

    کچھ دیر کو رسوائی ِ جذبات تو ہوگی

    واہ۔ آئے ہائے۔ کیا عمدہ اندازِ بیان ہے۔ واہ ظہیر بھائی واہ۔ ڈھیروں داد!
  9. کاشف اسرار احمد

    لوگ مصروف ِ خدائی ہیں خدا کے گھر میں

    کیا خوب۔ اس سادگی پہ کون نہ مر جائے۔۔ :) عمدہ مضامین ہیں ظہیر بھائی۔ ماشا اللہ خوبصورت غزل ہے۔ داد قبول کریں!
  10. کاشف اسرار احمد

    پختہ ہونے نہ دیا خام بھی رہنے نہ دیا

    آہا ۔ کیا خوب۔ ڈھیروں داد راحیل بھائی!
  11. کاشف اسرار احمد

    لہروں پہ کوئی خواب روانہ تو نہیں ہے.... بحر ہزج ..... غزل اصلاح کے لئے۔

    شکریہ آپ کی تجویز کے بعد ہی نیا مطلع سامنے آ پایا۔ جزاک اللہ
  12. کاشف اسرار احمد

    لہروں پہ کوئی خواب روانہ تو نہیں ہے.... بحر ہزج ..... غزل اصلاح کے لئے۔

    غزل اصلاح کے بعد پیش ہے۔ استاد محترم جناب الف عین اور احباب سے گزارش ہے کہ اصلاح اور مشورؤں سے سرفراز فرمائیں۔ کنکر ہے کوئی،قند کا دانہ تو نہیں ہے جینے کی سزا، فرضِ دو گانہ تو نہیں ہے ناکام محبت کا فسانہ تو نہیں ہے یادوں کا ذخیرہ ہے خزانہ تو نہیں ہے کچھ چبھتے ہوئے جملے ہیں مخصوص مرے نام...
  13. کاشف اسرار احمد

    لہروں پہ کوئی خواب روانہ تو نہیں ہے.... بحر ہزج ..... غزل اصلاح کے لئے۔

    اوہو ۔ اچھا میں واقعی نہیں سمجھ پایا تھا۔ شکریہ المٰی۔
  14. کاشف اسرار احمد

    نظارہ سوز دہکتی فضائیں رہتی ہیں -- غزل اصلاح کے لئے

    اصلاح کے بعد غزل دوبارہ پیش کر رہا ہوں۔ استاد محترم جناب الف عین سر اور احباب محفل سے نظرِ ثانی ، مشورے اور رائے کا منتظر رہونگا۔ تمھاری بھیجی ہوئی سب عطائیں رہتی ہیں ہمارے گھر میں تمھاری جفائیں رہتی ہیں یہ دل خرابہ بنا ایک جرمِ الفت سے یہاں پہ عمر کی ساری خطائیں رہتی ہیں میں خوابگاہ میں...
  15. کاشف اسرار احمد

    لہروں پہ کوئی خواب روانہ تو نہیں ہے.... بحر ہزج ..... غزل اصلاح کے لئے۔

    شکریہ استاد محترم مطلع پر دوبارہ کام کرتا ہوں۔ اصل میں شروع میں سوچا کہ مطلع غزل میں نہ رکھوں لیکن پھر صحیح معنوں میں "بھیڑ" ہی دیا۔:p خواب سے زیادہ "محبوب" کی چال پر تبصرہ تھا استاد محترم۔ لیکن دیکھتا ہوں کہ اسے شاید اور بہتر کر سکوں۔ جزاک اللہ ۔
  16. کاشف اسرار احمد

    لہروں پہ کوئی خواب روانہ تو نہیں ہے.... بحر ہزج ..... غزل اصلاح کے لئے۔

    بہت بہت شکریہ ظہیر بھائی۔ مطلع سے متعلق میں بھی مطمئن نہیں تھا۔ حسن مطلع اصل میں اسی دو لختی کو نظر انداز کرنے کی ایک کوشش تھی۔ :) روانہ والے شعر پر آپ سے متفق ہوں لیکن ردیف آڑے آتی ہے۔ سوچتا ہوں ۔ شاید کوئی بہتر متبادل مل سکے ! جزاک اللہ۔
Top