نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    لہروں پہ کوئی خواب روانہ تو نہیں ہے.... بحر ہزج ..... غزل اصلاح کے لئے۔

    ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔ استاد محترم جناب الف عین اور احباب سے گزارش ہے کہ اصلاح اور مشورؤں سے سرفراز فرمائیں۔ بحر ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن دنیا ہے، ہمیشہ کا ٹھکانہ تو نہیں ہے کنکر ہے یہ اک ،قند کا دانہ تو نہیں ہے ناکام محبت کا فسانہ تو نہیں ہے یادوں کا...
  2. کاشف اسرار احمد

    نظارہ سوز دہکتی فضائیں رہتی ہیں -- غزل اصلاح کے لئے

    شکریہ استاد محترم مطلع سے میں بھی مطمئن نہیں تھا۔ دونوں اشعار پر اصلاح سے بھی متفق ہوں۔ لیکن کوشش کرونگا کہ اوربہتر کر سکوں۔ جزاک اللہ
  3. کاشف اسرار احمد

    نظارہ سوز دہکتی فضائیں رہتی ہیں -- غزل اصلاح کے لئے

    ایک غزل جو کافی دنوں سے اصلاح کی منتظر تھی آج اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ استاد محترم جناب الف عین سر اور احباب محفل سے اصلاح، مشورے اور رائے کا منتظر رہونگا۔ غزل میں اشعار کی تعداد نسبتاََ کم ہے کیونکہ ابھی بھی کئی اشعار نظر ثانی کے محتاج ہیں۔ انھیں غزل میں شامل نہیں کیا ہے۔ ارکان بحر :مفاعلن...
  4. کاشف اسرار احمد

    لا کے پھینکا کوئے غم میں ...

    اچھی غزل ہے ماشا اللہ۔
  5. کاشف اسرار احمد

    برائے تنقید و اصلاح

    اس طرح دیکھئے: مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن پر تقطیع ہو سکنے والے مصارع نیلےرنگ میں ہیں کھلتے سے تبسم میں ادا اور کوئی ہے اس رشکِ بہاراں پہ فدا اور کوئی ہے اجڑا ہے چمن پھر بھی خزاں لرزہ بر اندام نوخیز اس کلی کی ضیا اور کوئی ہے( مفعولن فاعلن مفاعیل فَعَل ) بے چین دھڑکنوں کا سبب گو ہے عینِ عشق(...
  6. کاشف اسرار احمد

    غزل برائے اصلاح

    میرے ناقص خیال میں زخم نہیں بلکہ "آبلہ" پھوٹتا ہے۔ ایک بار غور فرما لیں۔
  7. کاشف اسرار احمد

    برائے تنقید و اصلاح

    ماشا اللہ کیا خوب غزل ہے ریحان بھائی۔ لطف آ گیا۔ واہ
  8. کاشف اسرار احمد

    بحر ہندی میں تازہ غزل۔۔۔رات میں خود سے باتیں کر کے نہر درد کی جاری کی ! -- برائے اصلاح

    استاد محترم تصحیح کر دی ہے۔ "پاپن" کو آج صحیح نام ے مخاطب کیا ہے استاد محترم !! گلابی آنچل کے بابت اب کیا کہوں سر !! جزاک اللہ
  9. کاشف اسرار احمد

    بحر ہندی میں تازہ غزل۔۔۔رات میں خود سے باتیں کر کے نہر درد کی جاری کی ! -- برائے اصلاح

    السلام اعلیکم ایک غزل بحر ہندی میں اصلاح کی غرض سے پیش کر رہا ہوں۔ استاد محترم الف عین، اور احباب بطور خاص جناب @راحیل فاروق، جناب محمد ریحان قریشی ، جناب شاہد شاہنواز ، جناب ادب دوست سے رائے، صلاح اور اصلاح کی گزرش ہے۔ ممنون فرمائیں۔ جزاک اللہ ----------------------------------------- رات...
  10. کاشف اسرار احمد

    جو تھی باقی رہی سہی کر لی ! ۔۔ ایک غزل

    ایک غزل پیش ہے۔ جو تھی باقی رہی سہی کر لی ! شاعری میں پیمبری کر لی ! بے ضمیری سے جنگ مشکل تھی پتھّروں سے صنم گری کر لی ! اس زمانے کو دیکھ کر ہم نے پارسائی میں خود کمی کر لی ! خواب اپنے سجا کے بیٹھے ہیں بند کمروں میں تازگی کر لی ! مستقل عاشقی تو تھی خود سے تم سے الفت بھی عارضی کر لی ! سن کے...
  11. کاشف اسرار احمد

    محشر کی اس گھڑی میں ہمارا کوئی تو ہو

    واہ۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کے دکھی دل کی پکار سن لے !! واہ۔ خوب تعلق نکالا ہے۔ لطف آ گیا !
  12. کاشف اسرار احمد

    غزل برائے اصلاح

    بہت بہتر۔ اپنے گزارشات اقتباس میں شامل کر دی ہیں۔
  13. کاشف اسرار احمد

    دل ترا ذوقِ شکیبائی رہے یا نہ رہے ! ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    نوازش جناب ! حسنِ نظر جناب کا۔ شکریہ۔
  14. کاشف اسرار احمد

    دل ترا ذوقِ شکیبائی رہے یا نہ رہے ! ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم دوسرے مصرع اسی خدشے کی طرف اشارہ ہے کہ اب شاید دھڑکن بھی گوارہ نہ رہے ! پرچھائیں سے متعلق شعر ابھی غزل سے حذف کرتا ہوں تا آنکہ کوئی بہتر متبادل ملے۔ پہلے کچھ عمارات کا ہی ذکر تھا لیکن بعد میں تبدیل کر دیا تھا۔ آسماں چومتے شہروں کی عمارات میں آج ہر پڑوسی سے شناسائی رہے یا نہ رہے ! یا...
Top