نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    اس کو سب کچھ مذاق لگتا ہے (برائے اصلاح)

    میرے خیال میں زیادہ رواں ہے ! باقی جو آپ بہتر سمجھیں ۔
  2. کاشف اسرار احمد

    دل ترا ذوقِ شکیبائی رہے یا نہ رہے ! ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    عنوان میں املاء کی غلطی غیر ارادی ہے۔ معذرت !
  3. کاشف اسرار احمد

    دل ترا ذوقِ شکیبائی رہے یا نہ رہے ! ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔ اساتذہ اکرام بالخصوص الف عین سر اور احباب سے رہنمائی کی درخواست ہے۔ بحر رمل مثمن مخبون محذوف فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن دل ترا ذوقِ شکیبائی رہے یا نہ رہے ! تُو بھی دھڑکن کا تمنّائی رہے یا نہ رہے ! تپتے سورج میں رہی ساتھ جو سائے کی طرح کل یہی جسم کی پرچھائی رہے...
  4. کاشف اسرار احمد

    غزل برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے ما شا اللہ بمعنی دوبارہ
  5. کاشف اسرار احمد

    ایک سوال

    فاتح بھائی اچنبھے یا تعجّب کی بات دیوار کا گلنا یا گھلنا نہیں بلکہ شاعر کا اچانک ایسی جگہ پہنچ جانا جہاں شدّت گریہ سے دیوار گھل (گل) چکی ہے۔ اور یوں اپنی وہاں موجودگی پر کہنے والا متعجّب ہے۔ اس ضمن میں دیوار کے گھلنے (گلنے) کا تعلّق بھی صاف ہو جاتا ہے۔
  6. کاشف اسرار احمد

    ایک سوال

    اس مصرع کو درست کرنے میں معاونت کے لئے میں تمام احباب کا دل سے شکرگزار ہوں۔ جزاک اللہ۔
  7. کاشف اسرار احمد

    ایک سوال

    جزاک اللہ سید لبید غزنوی صاحب !
  8. کاشف اسرار احمد

    ایک سوال

    بہت بہتر۔ تصحیح کر دی ہے۔ "گھُلی دیوارِ گریہ"۔۔۔ کیا اب بہتر ہے ؟
  9. کاشف اسرار احمد

    ایک سوال

    میں شہرِ غم میں کاشف ایسی تاریخی جگہ پر ہوں گھُلی دیوارِ گریہ بھی جہاں آہستہ آہستہ ! کیا اب یہ درست کہلائے گا ؟
  10. کاشف اسرار احمد

    ایک سوال

    جی۔ یہ کافی حد تک درست ہے کہ دیوار "گُھل" سکتی ہے ! لیکن "گھلنے" اور "گلنے" یہاں اس مصرع میں معنی کے لحاظ سے کافی قریب قریب ہیں ۔
  11. کاشف اسرار احمد

    ایک سوال

    نذیر بھائی معذرت کے ساتھ گویا "دیوارِ گریہ" کا مِٹ جانا (جو مجھے سراسر عجیب لگا) قابلِ قبول ہوگا لیکن اس کا گل جانا "چہ معنی دارد" کے اطلاق پر ختم ہوگا ؟
  12. کاشف اسرار احمد

    ایک سوال

    بہت عمدہ راحیل بھائی تقریباََ ایسا ہی استدلال میرا بھی تھا (اتنا دقیع نہیں) ! یہاں محاورہ باندھنے کا کوئی محرک شاعر کی طرف سے تو نظر نہیں آتا !
  13. کاشف اسرار احمد

    ایک سوال

    تو آپ کہتے ہیں کہ مصرع تبدیل کرنا ہی پڑیگا ؟ اس طرح قابلِ قبول نہیں ہوگا ؟ o_O
  14. کاشف اسرار احمد

    ایک سوال

    وارث بھائی لیکن شعر میں دیوار کی ساخت کی بابت تو کچھ بھی نہیں ہے۔ نمی سے تو مٹّی کی دیوار بھی گل جاتی ہے؟
  15. کاشف اسرار احمد

    ایک سوال

    السلام اعلیکم تمام احباب محفل بطور خاص جناب الف عین سر، جناب محمد وارث صاحب، جناب راحیل فاروق بھائی، جناب محمد ریحان قریشی صاحب، جناب فاتح بھائی، جناب آوازِ دوست بھائی، جناب محمد تابش صدیقی بھائی میری غزل کا ایک شعر ہے: میں شہرِ غم میں کاشف ایسی تاریخی جگہ پر ہوں گلی دیوارِ گریہ بھی جہاں...
  16. کاشف اسرار احمد

    مجھے پسند کیا آپ کی نگاہ نے واہ ! ( تازہ ترین )

    اب واہ کرنے پر آپ کا شعر صادق آ جائے گا۔ دکھی دل سے کیا دعا نکلے گی؟ :D سو "عمدہ" سے ہی کام چلائیے ! بہت اچھے ! کیا کہنے ! اچھی غزل ہے ماشا اللہ ۔
  17. کاشف اسرار احمد

    شاعری میں پیمبری کر لی ! ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    یہاں "ضمیر" کے پتھر ہونے کی طرف ایک لطیف سا اشارہ ہے استاد محترم کہ "ضمیر" کو تراشنا مشکل تھا لیکن پتھروں سے صنم گری (بت تراشی) نسبتاََ کہیں آسان ثابت ہوئی۔ کچھ ایسا حال سچ کا بھی ہے کہ اسے کم ہی لوگ گوارہ کرتے ہیں اور مجھے کیسی بھی سمت اس بوجھ کو بانٹنے والے یا قبول کرنے والے نہیں ملے ! رہی بات...
  18. کاشف اسرار احمد

    شاعری میں پیمبری کر لی ! ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    ایک تازہ غزل اصلاح کے لئے چسپاں کر رہا ہوں۔ یہاں آسان ترین الفاظ میں خیال پرونے کی کوشش کی ہے۔ اس میں کس حد تک کامیابی ملی ہے، گزارش ہے کہ یہ آپ بتائیں۔ اساتذہِ اکرام بطور خاص محترم جناب الف عین سر، راحیل فاروق بھائی اور تمام محفلین سے رہنمائی کی درخواست ہے۔ شکریہ افاعیل ہیں: فاعلاتن مفاعلن...
  19. کاشف اسرار احمد

    گرم آغوش نرم بانہوں سا ۔۔ ایک غزل اصلاح کے لئے

    جیسا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا میرے والد کا یہاں "آنا، جانا" نہیں ہے اس لئے یہاں اس حد تک بے تکلفی مجھے جائز ہے۔:p
  20. کاشف اسرار احمد

    گرم آغوش نرم بانہوں سا ۔۔ ایک غزل اصلاح کے لئے

    غزل کی پسندیدگی کے لئے آپ کا شکریہ۔ جیسا کہ استاد محترم نے کہا اختلافِ ردف کا نقص یہاں نہیں ہے۔ اور میں ذاتی طور پر "باہوں" کا ہی تلفّظ استعمال کرتا ہوں۔:) جزاک اللہ استاد محترم۔
Top