نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    گرم آغوش نرم بانہوں سا ۔۔ ایک غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہتر استاد محترم... غبی ہونے کا بے جا فخر تو مجھے خود ہے. میں ضرور کوشش کروں گا کہ اسے اور رواں اور متوازن کر سکوں. جزاک اللّہ
  2. کاشف اسرار احمد

    اک اکیلا دو گیارہ۔۔۔برائے اصلاح

    اصلاح تو اساتذہ کا کام ہے ۔ مجھے تو ایک نکتہ جو سمجھ آیا وہ یہ کہ "اشارہ"، "بتایا" نہیں جاتا، کیا جاتا ہے۔ سو مصرعِ ثانی میں شاید یہ ایک سقم ہے۔ روانی کو بھی ذرا سی کوشش سے اور بہتر کر سکتے ہیں۔ باقی خوب ہے جناب !
  3. کاشف اسرار احمد

    گرم آغوش نرم بانہوں سا ۔۔ ایک غزل اصلاح کے لئے

    نوازش۔ لیکن ابھی غزل کا پوسٹ مارٹم ہونا باقی ہے !!
  4. کاشف اسرار احمد

    گرم آغوش نرم بانہوں سا ۔۔ ایک غزل اصلاح کے لئے

    صحیح کہا آپ نے ویسے یہاں اس محفل پر میرے والد صاحب نہیں آتے اس لئے مجھے کچھ سہولت ہے ورنہ انھوں نے تو "تیر بحدف" کر ہی دیا تھا ۔۔۔۔:LOL:
  5. کاشف اسرار احمد

    گرم آغوش نرم بانہوں سا ۔۔ ایک غزل اصلاح کے لئے

    دعا کریں کہ اللہ مجھے بھی اس کی توفیق سے بھی سرفراز فرمائے۔ آمین
  6. کاشف اسرار احمد

    گرم آغوش نرم بانہوں سا ۔۔ ایک غزل اصلاح کے لئے

    تشنگی رہ گئی؟ کس شعر کے بعد؟ کیا چاہتے تھے بھائی آپ ؟:p
  7. کاشف اسرار احمد

    گرم آغوش نرم بانہوں سا ۔۔ ایک غزل اصلاح کے لئے

    میں آپ کا اشارہ سمجھ رہا ہوں ۔ ہاہاہاہاہاہا۔۔۔
  8. کاشف اسرار احمد

    گرم آغوش نرم بانہوں سا ۔۔ ایک غزل اصلاح کے لئے

    اساتذہ اکرام اور محفلین کی خدمت میں ایک غزل اصلاح ے لئے پیش ہے۔ جناب الف عین سر جناب راحیل فاروق اور تمام محفلین غزل کے افاعیل ہیں فاعلاتن مفاعلن فعلن گرم آغوش نرم بانہوں سا ! مجھ کو یہ گھر ہے سیرگاہوں سا ! اپنے اندر سفر کا عالم ہے در حقیقت سراب گاہوں سا ! میری فرزانگی مری دشمن ہر گلی کوچہ...
  9. کاشف اسرار احمد

    قرطاس ہو سفید تو ہوتے ہیں یہ سیاہ

    زہرا صاحبہ، اساتذہ کی اصلاح کے بعد اس نا چیز کی طرف سے ایک دو باتیں،ا گر ناگوارِ خاطر نہ ہوں: شعر رواں نہیں لگتا۔ ایک صورت ایسی بھی ہو سکتی ہے: غافل وہ جن کا اپنا ہی دامن ہے تار تار وہ چاک میرے سیتے ہیں، بنتے ہیں خیر خواہ ! میرے تو سر پر سے گزر گیا یہ شعر؟ چہ معنی دارد؟ شاید زیادہ رواں کچھ...
  10. کاشف اسرار احمد

    قطعہ

    اچھا قطعہ ہے۔ مندرجہ ذیل رائے شاید آپ کے کام آئے:
  11. کاشف اسرار احمد

    بحرِ ہندی میں ایک غزل ۔۔ اصلاح کے لئے

    جزاک اللہ آمین ! جزاک اللہ
  12. کاشف اسرار احمد

    بحرِ ہندی میں ایک غزل ۔۔ اصلاح کے لئے

    جزاک اللہ استاد محترم
  13. کاشف اسرار احمد

    بحرِ ہندی میں ایک غزل ۔۔ اصلاح کے لئے

    شکریہ استاد محترم.... لیکن شاید آپ مکمل بات کہہ نہیں پائے. جملہ مکمل نہیں ہے
  14. کاشف اسرار احمد

    بحرِ ہندی میں ایک غزل ۔۔ اصلاح کے لئے

    حسن نظر جناب آپ ُ کا۔ شکریہ۔
  15. کاشف اسرار احمد

    بحرِ ہندی میں ایک غزل ۔۔ اصلاح کے لئے

    ایک غزل بحرِ ہندی میں کافی عرصے سے اصلاح کے لئے میرے پاس لکھی ہوئی تھی۔ لیجیئے آج پیش کرتا ہوں۔ استاد محترم جناب الف عین سر اور تمام احباب سے صلاح مشورؤں کی درخواست ہے۔ غزل میں جگہ جگہ تسکین اوسط کا استعمال کیا ہے اس کےلئے عروض داں حضرات سے خصوصی توجہ کی امیّد رکھتا ہوں۔ نیازمند فرمائیں۔ بحر...
  16. کاشف اسرار احمد

    ایک کوشش

    میرے خیال میں اسے اصلاحِ سخن میں ہی ہونا چاہیئے تھا۔ اگر مزاحیہ غزل کا شعر ہی ہے تو "کچھ نہ کچھ" کے بجائے "اس میں سب" شاید زیادہ موزوں لگا مجھے۔ باقی آپ جو بہتر سمجھیں۔ آپ شاید دہلیز نہیں بلکہ "چوکھٹ" کہنا چاہ رہے ہیں۔ ڈبل روٹی والے شعر میں بھی لفظ "ذرا" مناسب نہیں لگا۔ کچھ بہتر متبادل ہو...
  17. کاشف اسرار احمد

    آہ جنید جمشید مرحوم.

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تمام مرحومین کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
Top