نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    عکس سے گفتگو - عمر سیف

    ماشااللہ۔ خوب نظم ہے۔ واہ
  2. کاشف اسرار احمد

    زہر لگتی ہیں منطقی باتیں --- غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم لفظ "بارِ ہستی" خط میں کئے جانے والے جھوٹے وعدے وعید کی جانب لطیف سا اشارہ ہے کہ دیمک نے ہستی کو تو ختم کیا ہی اس بوجھ سے بھی نجات دے دی۔ شکریہ
  3. کاشف اسرار احمد

    زہر لگتی ہیں منطقی باتیں --- غزل اصلاح کے لئے

    ایک تازہ غزل اصلاح، مشورؤں ، رائے اور تنقید کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ تمام محفلین اور بطور خاص الف عین سر، راحیل فاروق بھائی سے اصلاحی رائے ار تنقید کی امیّد رکھتا ہوں شکریہ۔ بحر ہے : خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع فاعلاتن مفاعلن فعلن -------------------- زہر لگتی ہیں منطقی باتیں خشک لہجے میں اجنبی...
  4. کاشف اسرار احمد

    وقت کی ہر گھات کی ہوں معترف

    ماشا اللہ۔ خوب اشعار نکالے ہیں۔ اچھی غزل ہے
  5. کاشف اسرار احمد

    کہے گا جو دل سنیں گے اک دن

    اچھی غزل ہے ماشا اللہ یہ شعر شاید یوں بہتر لگے، کہ روانی قائم رہتی ہے: کہے گا جو دل سنیں گے اک دن جو آیا من میں کریں گے اک دن !
  6. کاشف اسرار احمد

    غزل برائے اصلاح: میرے گھر میں ہیں بہت آگ لگانے والے

    اصلاح تو اساتذہ کا کام ہے ہاں ایک نو آموز کی حیثیت سے آپ کی پیشگی اجازت کے بعد آپ کو چند گزارشات پیش کر رہا ہوں ۔ پرانا دور کون لوٹائے گا ؟ دوسرا مصرع غالباََ عروضی سقم بھی رکھتا ہے۔ دونوں مصارع ایک مربوت خیال پیش کرنے میں ناکام سے لگتے ہیں۔ پہلے مصرع میں "وہ" بھرتی کا ہے۔ شعر سے ابلاغ ہی...
  7. کاشف اسرار احمد

    ایک اورغزل حاضر ہے، رہنمائی کا انتظار رہے گا

    ماشا اللہ خوب غزل ہے ! واہہہہہہہہہ
  8. کاشف اسرار احمد

    لوگوں سے توقع تھی کہ دیوانہ سمجھتے

    کیا خوب غزل ہے راحیل بھائی اور یہ شعر لاجواب !!
  9. کاشف اسرار احمد

    زخمی ہوں اہلِ ذوقِ نظر ایسی چوٹ سے ۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہت شکریہ راحیل بھائی۔ ایک ایک شعر کا اتنا تفصیلی تجزیہ ۔۔۔ واہ ۔۔ لطف آ گیا ! آپ کے بتائی گئے تمام نکات کو ذہن میں رکھ کر ان شا اللہ تصحیحات کرتا ہوں۔ شاید کچھ وقت زیادہ لگے لیکن تمام اشعار درست کرنے کے بعد دوبارہ محفل میں شیروشکر کرونگا۔ اللہ آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے۔ آمین جزاک اللہ
  10. کاشف اسرار احمد

    خوشبو ہوگی یہاں کی مٹّی میں

    آپ کی تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ۔ کافی عرصے بعد آنا ہوآپ کا ! آپ اور نذیر بھائی جن نکات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں، وہ میری نظر میں ہیں۔ ان شا اللہ درست کرتا ہوں۔ اور ہاں اتنے عرصے تک غیر حاضر نہ رہا کیجئے۔ محفل میں آتے جاتے رہا کریں ! اور ہاں یہ آخری جملہ ضرور بارِ خاطر رہا۔ آپ کے تبصرے اور...
  11. کاشف اسرار احمد

    زخمی ہوں اہلِ ذوقِ نظر ایسی چوٹ سے ۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہت شکریہ حسن بھائی نوازش جناب کی۔ حسنِ نظر جناب کا ! جزاک اللہ !
  12. کاشف اسرار احمد

    زخمی ہوں اہلِ ذوقِ نظر ایسی چوٹ سے ۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    شکریہ استاد محترم..... :) غزل کے کچھ اشعار مختلف موڈ کی مہربانی کا شاخسانہ ہیں جزاک اللہ
  13. کاشف اسرار احمد

    تامل، تذبذب، تردد، تکلف

    بہت خوبصورت غزل ہے راحیل بھائی۔ ایک ایک شعر حسنِ بیان کا جیتا جاگتا ثبوت۔ ماشا اللہ یہاں شاید ٹائپو ہے اور اس طرح ہے: ڈھیروں داد !
  14. کاشف اسرار احمد

    زخمی ہوں اہلِ ذوقِ نظر ایسی چوٹ سے ۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    ایک غزل اصلاح کی غرض سے پیش ہے۔ چند بے ربط سے خیال، ایک بین السیاراتی عشق اور طبیب صاحبان کو ایک مفید مشورہ اس غزل کے مضامین میں شامل ہے ! استاد محترم جناب الف عین سر، راحیل فاروق بھائی اور تمام احباب سے اصلاح اور مشورؤں کی درخواست ہے بحرمضارع مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن...
Top