نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    نہ در پہ دی کبھی دستک نہ دی صدا میں نے

    ڈاکٹر صاحب۔ یہ دونوں مصرعے جیسا کہ احمد بھائی نے بتایا ، اللہ باری تعالٰی کے متعلق نہیں بلکہ ان بتوں کی طرف اشارہ ہیں جن کو ہم اکثر سڑک کے کنارے خرید و فروخت ہوتا دیکھتے ہیں۔ اور یہ بجائے خود ان نام نہاد خداؤں پر ایک خفیف سے طنز کی شکل ہے۔ کم از کم !! بہت بہت شکریہ احمد بھائی۔ آپ...
  2. کاشف اسرار احمد

    نہ در پہ دی کبھی دستک نہ دی صدا میں نے

    ایک عرصے بعد اس لڑی میں ایک غزل پیش کر رہا ہوں۔ احباب کی توجہ چاہونگا۔ نہ در پہ دی کبھی دستک نہ دی صدا میں نے کچھ ایسے جوڑ کے ناطہ دکھا دیا میں نے بنا کے شکل تری ایک سادہ کاغذ پر لگا ہے کر دیے زندہ کئی خدا میں نے تمھارے حسن کی تعریف اس طرح کی تھی لکھے تھے شعر ہر اک نقش پر جدا میں نے وہ...
  3. کاشف اسرار احمد

    توڑ ڈالیں قلم تو بہتر ہے

    واہ ۔ بہت عمدا راحیل بھائی۔ خوب غزل ہے ماشا اللہ
  4. کاشف اسرار احمد

    زمانے نے بخشے ہیں آزار یونہی .

    آج موڈ ہوا کہ آپ کی غزل پر کچھ کہوں۔ سو مشوروں کے نام پر چند بے ربط سی باتیں لکھ رہا ہوں جنہیں آپ مسترد بھی کر سکتی ہیں۔ اٹھائے پھرے ہیں یہ انبار یوں ہی نہ آدم کے ہاتھوں سے ہوتی وہ لغزش نہ ہوتی خطا ہم سے ہر بار یوں ہی ستانے کوکرتے ہیں اصرار یوں ہی روایت یا اقدار اپنی جگہ پر نہ ہم تم کو...
  5. کاشف اسرار احمد

    رات کی ٹھنڈی سڑک پر شمع کا لمبا سفر !۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم: عہدِ ایفاء کی تمھارے عمر تھی اتنی طویل میری قسمت کی لکیروں میں نہ تھا جتنا سفر کیا یہ مناسب ہے.
  6. کاشف اسرار احمد

    رات کی ٹھنڈی سڑک پر شمع کا لمبا سفر !۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم جناب الف عین سر اور احبابِ محفل ایک غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں. بحر رمل مثمن محذوف فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ★★★★★★★★★★★★★★★ رات کی ٹھنڈی سڑک پر شمع کا لمبا سفر ! میں نے اپنی زندگی تنہا گزاری، اس قدر ! تیرے ایفائے عہد کی عمر تھی اتنی طویل میری قسمت کی لکیروں میں نہ تھا...
  7. کاشف اسرار احمد

    گیت اصلاح کے لئے

    کچھ مصارع اور اشعار آپ اور بہتر کر سکتے ہیں، مثال کے طور پر...... دکھ درد کی کیا اوقات سکھی، میں آنکھ جھپکنا بھول گئی وصل کی بے تابی دیکھو تو، رو پڑنا تک بھول گئی یا اور بہتر کچھ.۔۔۔ ایک بار نظر ثانی کیجئے اور پھر دیکھئے
  8. کاشف اسرار احمد

    سرمہ درِ گلو ہے بڑے احترام سے ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    اصلاح کے بعد مکمل غزل پیش کر رہا ہوں۔ ---------------------------------- کردار زندگی میں ہے جو میرے نام سے ہے سرمہ در گلو وہ بڑے احترام سے مشہور کر دیا مری لب بستگی نے یوں پہچان ہے "زبان بریدہ" کے نام سے معیارِ زندگی ہیں مرے فَقر سے قریں ورنہ اٹھاتا فیض زمیں پر قیام سے "پرواز کی...
  9. کاشف اسرار احمد

    دو شعر برائے اصلا ح

    ایک اور تکنیکی بات کہ خوشبو دوپٹہ نچوڑنے سے نہیں لہرانے یا پھیلانے سے نکلتی ہے، لیکن شاید نچوڑنے کا واقعہ بھی قابلِ قبول ہو.
  10. کاشف اسرار احمد

    قطعہ برائے اصلاح

    میری ناقص رائے میں: ستم کا دعوہ نہیں ارادہ کیا جاتا ہے۔ قائم ہیں اگر آپ ارادے پہ ستم کے شاید درست ہوگا
  11. کاشف اسرار احمد

    ایک دو غزلہ... اصلاح اور مشوروں کا طالب ہوں

    استاد محترم جہاں تک دیپ اور شمع کا تعلق ہے اسے اس طرح سے دیکھیں کہ دیپ راستے میں۔اس لئے جلایا جاتا ہے کہ منزل تک آنے کا راستہ صاف صاف دکھائی دے یعنی یہ انتظار کی علامت ہے. شمع گھر، کمرہ وغیرہ روشن کرنے کے لئے جلائی جاتی ہے یہاں بمعنی استقبال کے ہے. استاد محترم اب شعر دیکھئیں اور کلاسیکی اردو...
  12. کاشف اسرار احمد

    ایک دو غزلہ... اصلاح اور مشوروں کا طالب ہوں

    استاد محترم جناب الف عین سر، اساتذہءِ کرام اور احباب محفل کافی تاخیر کے بعد اس غزل کو اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں. ایک عرصہ سے اس کے اشعار کے متعلق گومگو کا شکار ہوں. غزل تو ایک بار میں ہی ہوئی تھی لیکن اشعار میں دو الگ الگ موڈ ضبط تحریر ہوئے. لکھنے کے بعد جب پوری غزل پڑھی تو اس کا احساس ہوا...
  13. کاشف اسرار احمد

    سرمہ درِ گلو ہے بڑے احترام سے ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہت شکریہ راحیل بھائی۔ 'دریں' کے متعلق میں بھی مخمصے میں تھا۔ سرمہ در گلو کے ضمن میں آپ کے مشورے کو ذہن میں رکھونگا۔ ان شا اللہ اشعار درست کرنے کے بعد دوبارہ شیر و شکر کرونگا۔ جزاک اللہ۔
  14. کاشف اسرار احمد

    سرمہ درِ گلو ہے بڑے احترام سے ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہت شکریہ استاد محترم
  15. کاشف اسرار احمد

    سرمہ درِ گلو ہے بڑے احترام سے ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم، یعنی اس طرح: سرمہ دریں گُلو ہے بڑے احترام سے
Top