اچھی غزل ہے۔ اقتباس میں دئے گئے اشعار کےضمن میں چند باتیں عرض کرتا ہوں۔ آپ نظر انداز بھی کر سکتے ہیں۔
آپ شاید کہنا چاہ رہے ہیں کہ:
بلائیں ہیں مصائب ہیں عجب ہی زندگانی ہے
کچھ انہونی کے اندیشوں میں مرگِ ناگہانی ہے
یہاں دونوں مصرعوں میں الگ الگ زمانوں کا ذکر ہے۔ مجھے تو ایسا لگا جیسے آپ نے کہنا...