نتائج تلاش

  1. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    میرے خیال سے اس کا ُدرست جواب یہ ہے: قَالُوْا يٰذَا الْقَرْنَيْنِ اِنَّ يَاْجُوْجَ وَ مَاْجُوْجَ مُفْسِدُوْنَ فِي الْاَرْضِ فَهَلْ نَجْعَلُ لَكَ خَرْجًا عَلٰۤى اَنْ تَجْعَلَ بَيْنَنَا وَ بَيْنَهُمْ سَدًّا سورۃ الکہف آیت :94
  2. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    وہ کون سی آیت ہے جس میں جمع مونث غائب کی ضمیر ۲۵ مرتبہ ذکر کی گئی ہے؟
  3. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    قرآن کریم کی دو سورتوں کو سورۃ البقرۃ اور آل عمران کو ’’زھراوین‘‘ کہا جاتا ہے۔
  4. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    قرآن کریم کی کن دو سورتوں کو زھراوین (دو روشن ستارے) کہا جاتا ہے؟
  5. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    میرے محدود علم کے مطابق سورۃ البقرۃ کی آخری دو آیات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر براہ راست بغیر کسی فرشتے کے واسطے کے نازل ہوئیں۔
  6. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    وہ کون سی آیات ہیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر براہ راست بغیر کسی فرشتے کے واسطے کے نازل ہوئیں؟
  7. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    سورۃ النسآء وَ اِنْ كَانَ رَجُلٌ يُّوْرَثُ كَلٰلَةً اَوِ امْرَاَةٌ وَّ لَهٗۤ اَخٌ اَوْ اُخْتٌ فَلِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ
  8. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    قرآن کریم کی۲۸ سورتیں مدنی ہیں۔
  9. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    سورۃ الفاتحہ سب سے پہلے مکمل نازل ہونے والی سورۃ ہے۔
  10. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    سب سے پہلی مکمل نازل ہونے والی سورۃ کون سی ہے؟
  11. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    قرآن کریم میں سب سے زیادہ حرف ’’الف‘‘ استعمال ہوا ہے۔ ا س کی تعداد ۴۸۸۷۲ (اڑتالیس ہزار آٹھ سو بہتر)ہے۔ دوسرے نمبر پر زیادہ استعمال ہونے والا حرف ’’ی‘‘ ہے۔ اس کی تعداد ۴۵۹۱۹ ( پینتالیس ہزار نو سو انیس ) ہے۔ سب سے کم استعمال ہونے والا حرف ’’ظ‘‘ ہے ۔ یہ حرف قرآن میں ۸۴۲ (آٹھ سو بیالیس) مرتبہ...
  12. ٹرومین

    عام لطیفے

    واہ بہت خوب، تابش بھائی کو دوستانہ اور پرمزاح میں الجھا کر خود پسندیدہ پر ہاتھ صاف کربیٹھے۔ :)
  13. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    ابھی ذیل کے سوال کا جواب آنا باقی ہے:
  14. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    حضرت زید بن حارثہؓ اور حضرت زید بن ثابتؓ دو الگ الگ صحابی ہیں۔ حضرت زید بن ثابت ؓ 40 کاتبین وحی میں شامل ہیں۔ فلما قضی زید منھا وطرا (سورۃ الاحزاب) کی آیت پہلی وحی نہیں ہے۔
  15. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    قرآن کریم میں سب سے زیادہ کون سا حرف استعمال ہوا ہے اورکتنی بار استعمال ہوا ہے؟
  16. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    حضرت جبرئیل امین علیہ السلام
  17. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    جواب لکھنے میں شاید کچھ غلطی ہوئی ہے۔ میرے خیال میں اوپر دیے گئے صحابی کا نام اس سوال کا جواب ہوسکتا ہے کہ : حارثہ
  18. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    سب سے پہلے وحی لکھنے کا شرف حضرت خالد بن سعید بن ابی العاص رضی اللہ عنہ کو ’’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘‘ لکھ کر حاصل ہوا۔
  19. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    سب سے پہلے وحی لکھنے کا شرف کس صحابی کو حاصل ہوا اور وہ کیا تھی؟
  20. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    ۳۲۳۶۷۰ (تین لاکھ تیئس ہزار چھ سو ستر)
Top