نتائج تلاش

  1. ٹرومین

    قران کوئز 2017

    ۱ سورۃ الجن ۲ سورۃ الکافرون ۳ سورۃ الاخلاص ۴ سورۃ الفلق ۵ سورۃ الناس
  2. ٹرومین

    اردو محفل میں دخول کا مسئلہ

    آپ کی توجہ اور رہنمائی سے مجھے میری شناخت دوبارہ مل گئی۔:) ایک بار پھر بہت شکریہ:)
  3. ٹرومین

    اردو محفل میں دخول کا مسئلہ

    السلام علیکم! میری اردو محفل کی آئی ڈی ٹرومین کے نام سے تھی جس کا پاس ورڈ میں نے ’’دائمی داخلہ‘‘ پر چیک لگا کر سیو کیا ہوا تھا۔ ایک دو دن پہلے جب کمپیوٹر کی ہسٹری ڈیلیٹ کی تو اس میں پاس ورڈ بھی حذف ہوگیا۔ مسئلہ یہ درپیش ہے کہ میرا جی میل کا اکاؤنٹ بھی ہیک ہوگیا ہے۔:) انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میری...
  4. ٹرومین

    کورل ڈرا 2017 سے فانٹ کریٹر 10 تک!

    جی غالبا کریکڈ ورژن ہے۔:)
  5. ٹرومین

    کورل ڈرا 2017 سے فانٹ کریٹر 10 تک!

    اب ایک اور مسئلہ بھی پیدا ہوگیا ہے۔جس فائل پر سارا دن محنت کرکے اسے fcp میں سیو کیا (دوسرے کسی بھی ایکسٹینشن میں سیو ہی نہیں کرتا:() اب اسے خود فونٹ کریٹر ہی کھولنے سے انکاری ہے۔ :(:(:(
  6. ٹرومین

    کورل ڈرا 2017 سے فانٹ کریٹر 10 تک!

    بہت شکریہ فونٹ کریٹر 10.0 میں پہلے سے بنائے گئے فونٹ میں جب اپنی سیٹ کردہ اشکال پیسٹ کیں اور اسے سیو ایز کرنا چاہا تو وہ اسے fcp فارمیٹ میں سیو کر رہا ہے، اسے ttf میں سیو کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ فائل ایکسپورٹ کرکے بھی دیکھ لی، نیز سلیکٹ آل کرکے نئی فائل میں بھی پیسٹ کرکے دیکھ لیا لیکن ttf فائل بن...
  7. ٹرومین

    کورل ڈرا 2017 سے فانٹ کریٹر 10 تک!

    اگر کورل ڈرا میں کوئی لگیچر یا کریکٹر ٹریس کرکے براہ راست فونٹ کریٹر میں پیسٹ کردیں تو کیا رزلٹ میں فرق آئے گا؟ میں نے کورل 11 میں ایک شکل ٹریس کی اور اسے فانٹ کریٹر میں براہ راست کامیابی سے پیسٹ کردیا لیکن چونکہ میرے پاس کورل 17 نہیں ہے لہٰذا ایس وی جی سے تقابل نہیں کرسکتا۔ اگرچہ کورل 11 بھی...
  8. ٹرومین

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    شادی بہت مبارک ہو شاہ صاحب اللہ زندگی کے نئے موڑ کو خوشیوں سے بھر دے آمین
  9. ٹرومین

    دعا دعائے مغفرت کی درخواست

    انا لله وانا اليه راجعون اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائیں اہل خانہ کو صبر کی توفیق دیں اور ان کی کوتاہیوں سے عفو و درگزر کا معاملہ فرمائیں۔ آمین
  10. ٹرومین

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    اُردو محفل میں خوش آمدید کلیم گورمانی امید ہے کہ آپ یہاں کی رونق میں اضافہ کا باعث بنیں گے۔:)
  11. ٹرومین

    مبارکباد چھوٹی آپا کو چھوٹے بیٹے کی مبارک باد

    ننھے فرشتے کی آمد بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس کی عمر دراز کرے، اسے ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، اس کی قسمت اچھی کرے اور اسے ایک صحت مند اور کامیاب زندگی سے نوازے۔ آمین
  12. ٹرومین

    ان پیج میں آٹو نمبرنگ۔۔مدد درکار ہے۔

    مندرجہ بالا طریقہ ان پیج 2000 یا ان پیج 3.0 دونوں میں کار آمد ہے، البتہ اگر آپ کے پاس ان پیج 3 موجود ہے تو اس میں ایک اور طریقہ بھی ہے اور وہ شاید آپ کے مطلب کا ہو۔:) صفحہ میں جہاں کہیں حاشیہ لگانا مقصود ہو، وہاں پر کرسر لے جاکرمینیو میں Insert پر کلک کرکے Footnote کا انتخاب کیجئے، اس کے ساتھ ہی...
  13. ٹرومین

    ان پیج میں آٹو نمبرنگ۔۔مدد درکار ہے۔

    جس طرح کی آٹو نمبرنگ آپ چاہتے ہیں اس کے بارے میں تو علم نہیں البتہ اگر سمپل آٹو پیج نمبر لگانا ہوتو اس کے لیے ماسٹر پیج میں جاکر ٹائٹل ٹیکسٹ باکس سلیکٹ کیجئے، اس کے بعد مینیو میں Insert میں جاکر Page Number کے اختیار پر کلک کر دیجئے، تمام صفحات پر پیج نمبر آٹو لگ جائیں گے۔:) اگر کسی فائل میں...
  14. ٹرومین

    عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے. آمین. عندلیب بہن اور جملہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے. آمین
  15. ٹرومین

    پنجاب میں ہی مسئلہ ہے

    میرے محدود علم کے مطابق خان صاحب غالباً 70 کے پیٹے میں ہیں۔ اس لحاظ سے ہم انہیں اپنا بزرگ کہہ سکتے ہیں۔ :) شاید یہی وجہ ہوگی کہ آپ انہیں اپنا ہم عمر سمجھ کر ہلکی پھلکی نوک جھونک کر رہے تھے۔:)
  16. ٹرومین

    پنجاب میں ہی مسئلہ ہے

    اب چوہدری صاحب کو موقع مہیا کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی آپ کے مذکورہ بالا مراسلسہ نمبر 44 سے ہمیں یہ موقع فراہم کیا جاچکا ہے۔:)
  17. ٹرومین

    کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

    ناظم رضا مصباحی کے کہنے کا مطلب شاید یہ ہے کہ پروگرام پوری طرح لوڈ ہی نہیں ہورہا بلکہ تھوڑی دیر لوڈ ہونے کے بعد ایرر دے کر بند ہوجاتا ہے جبکہ مینو بار وغیرہ پروگرام کے پوری طرح لوڈ ہونے کے بعد شو ہوتا ہے۔ جب پروگرام پوری طرح لوڈ ہوگا تب ہی تو مینو بار کے اختیار کو چھوڑ کر رائٹ کلک کرکے کام...
  18. ٹرومین

    پنجاب میں ہی مسئلہ ہے

    ایچ اے خان کے مؤقف سے اختلاف رکھنے کے باوجود ان پوسٹس پر پسندیدہ کی ریٹنگ دینے سے خود کو قاصر پاتے ہیں۔ :(:(:(
Top