نتائج تلاش

  1. ٹرومین

    تعارف میں اور آپ!

    اردو محفل میں خوش آمدید حمّاد علی امید ہے کہ آپ سے بھی ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
  2. ٹرومین

    چلو پھر سے خود کو جگائیں ۔۔۔ یوم جمہوریہ ہم منائیں

    تمام ہندوستانی ممبران کو یومِ جمہوریہ مبارک ہو۔ :)
  3. ٹرومین

    پشتو نسخ فانٹ

    arifkarim
  4. ٹرومین

    موسم سرما کی بیماریاں اور اُن کا علاج

    اُردو محفل کے ہردلعزیز رُکن مزمل شیخ بسمل کی تحریر ایکسپریس نیوز پر دیکھی، سوچا کہ محفلین کے ساتھ بھی شئیر کرلی جائے۔:) ربط
  5. ٹرومین

    مبارکباد واپسی مبارک

    وہ ایک شخص بھی اسی لڑی میں موجود بحث میں شرکت کی وجہ سے ’’سرزنش‘‘ یا ’’عملی تنبیہ‘‘ کا شکار ہوکربحال ہوئے ہیں اور دیگر فیملی ممبران کی طرح اب ہماری محفل کا حصہ ہیں۔:)
  6. ٹرومین

    مبارکباد واپسی مبارک

    یہاں مجھے تھوڑا سا اختلاف ہے، جس طرح گھر کا کوئی فرد(سزا یافتہ لوگ بھی تو کسی نہ کسی گھر کے چشم وچراغ ہوتے ہوں گے:)) سزا کاٹ کر واپس لوٹتا ہے تو گھر والے جس طرح گرم جوشی سے استقبال کرتے ہیں وہ دیکھنے کے لائق ہوتا ہے کیوں کہ وہ ان کا اپنا ہوتا ہے، اس سے محبت ہوتی ہے، اسی طرح محفل کے اراکین بھی...
  7. ٹرومین

    مبارکباد واپسی مبارک

    بالکل نیک نیتی سے دیا ہے، اگر میری پوسٹ سے آپ کی دِل آزاری ہوئی ہے تو معذرت خواہ ہوں۔:)
  8. ٹرومین

    مبارکباد واپسی مبارک

    توبہ، توبہ ہوتی ہے، درجات بلند کروانے کی ہو یا معطلی کروانے کی۔ :D
  9. ٹرومین

    مبارکباد واپسی مبارک

    لیجئے دوسری توبہ بھی حاضر ہے۔ :D
  10. ٹرومین

    مبارکباد واپسی مبارک

    بدر بھائی کی پوسٹ کے جواب میں آپ کا اور عبد اللہ خان کا اقتباس لگایا تھا۔:) ان کی پوسٹ میں استفسار تھا کہ معطل ہونے والے والے اراکین میں سے کچھ توبہ تائب بھی ہوئے یا نہیں؟:) معطل اراکین میں سے ان کی ہی توبہ نظر سے گزری تھی جو انہوں نے آپ کی پوسٹ کے جواب میں لکھی تھی۔:)
  11. ٹرومین

    مبارکباد واپسی مبارک

    سید لبید غزنوی ، فاخر رضا ، اکمل زیدی اور سید عمران بھائی آپ کو بھی محفل میں واپسی مبارک اور خوش آمدید:)
  12. ٹرومین

    مبارکباد واپسی مبارک

    اے خان اور arifkarim کو محفل میں واپسی مبارک اور خوش آمدید:) آپ کی کمی شدت سے محسوس ہورہی تھی۔ امید ہے کہ باقاعدگی سے آنا جانا لگا رہے گا۔
  13. ٹرومین

    تعارف حافظ عاصم

    اردو محفل میں خوش آمدید حافظ عاصم
  14. ٹرومین

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    اللہ اپنا فضل فرمائے اور ہر قسم کی آفات وحوادث سے ہم سب کو محفوظ فرمائے۔ آمین حسب توفیق کچھ صدقہ بھی کردیجئےگا۔:) ویسے ہوا کیا تھا؟:)
  15. ٹرومین

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    تصحیح کا شکریہ ویسے ہم نے تو اب تک یہ سنا تھا کہ فرشتے عبادت کے لیے مشہور ہیں۔:)
Top