نتائج تلاش

  1. ٹرومین

    تعارف روشن خیال

    اردو محفل میں خوش آمدید روشن خیال امید ہے کہ آپ یہاں اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ :)
  2. ٹرومین

    ایک جملہ کے لطائف

    چوہدی صاحب کیا آپ کی ڈیوائس میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال ہے؟:) پوچھنے کی جسارت اس لیے کی کہ مجھے (شاید دیگر محفلین کو بھی) آپ کی تحریر اس طرح لکھی ہوئی نظر آرہی ہے::) ’’ویسے میں ایک بار 'نوا توت' کہڑا کرتے ہوئے جنگلی توت سے بہی گرا ہوں، ٹالی سے بہی، پهرواں سے بہی چریٹیں کہاتا نیچے آیا ہوں...
  3. ٹرومین

    کراچی میں ملاقات

    اپنا موبائل نمبر آپ کی ای میل آئی ڈی پر ارسال کردیا ہے۔:)
  4. ٹرومین

    کراچی میں ملاقات

    اپنے شیڈول میں مجھ سے ملاقات کی گنجائش لازماً رکھیے گا۔ آپ سے ملاقات میرے لیے یادگاری لمحہ ہوگا۔ :) اپنا موبائل نمبر آپ کی ای میل آئی ڈی پر سینڈ کر رہا ہوں۔ :)
  5. ٹرومین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ابھی گوگل کیا تو یہ خبر سامنے آئی معلوم نہیں اس میں کہاں تک صداقت ہے؟ :)
  6. ٹرومین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    شاید اس وقت کرپشن کے کیس میں ان کے خلاف تحقیقات بھی ہورہی ہیں اور اس وقت نیب کی تحویل میں ہیں۔ ایسا کسی سے سنا ہے حتمی طور پر علم نہیں۔ :)
  7. ٹرومین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    متفق میں عموماً ایک نشست میں دس سے پندرہ منٹ سے زیادہ فلم نہیں دیکھ سکتا۔ صرف چند ہی فلمیں ہیں جو ایک نشست میں دیکھیں ان میں ایک مالک بھی ہے۔ واقعی بہت زبردست فلم بنائی ہے۔ عاشر عظیم کو جس طرح بچپن میں دھواں میں دیکھا تھا بالکل اسی طرح اس فلم میں بھی نظر آیا۔ واقعی کمال کا ڈائریکٹر ہے۔ :)
  8. ٹرومین

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔:)
  9. ٹرومین

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    بے سے بڑا کرنے کا مطلب ہے کہ خصوصیت کے ساتھ فونٹ کا پوائنٹ سائز بڑا کریں۔ :) (سائز بڑا کرنے پر زور دینے کے لئے اس طرح لکھا ہے۔:))
  10. ٹرومین

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    میرے خیال میں آپ سے پرنٹر انسٹال کرنے کے دوران تھوڑی سی غلطی ہورہی ہے۔:) یہاں MS Publisher Imagesetter پرنٹر انسٹال کرنے کا طریقہ لکھا ہوا ہے، چونکہ لڑی کافی پرانی ہے اس لئے تصاویر کے لنک کام نہیں کر رہے تاہم اُمید ہے کہ آپ طریقہ سمجھ جائیں گے۔ :) خاص طور پر ذیل کی سطر کو دھیان سے پڑھ کر عمل...
  11. ٹرومین

    ادائیگی عمرہ انشاءاللہ ۱۵ دسمبر ۲۰۱۶

    اللہ آپ کا عمرہ قبول فرمائے،تمام مراحل آسان فرمائے اور سفر میں درپیش تمام مشکلات دُور فرمائے۔ آمین صرف اپنے لئے دُعاؤں کا نہیں کہتا کہ فرداً فرداً سب کے نام یاد رکھنا آپ کے لئے مشکل ہوگا۔ مختصراً تمام محفلین کی طرف سے روضہ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام عرض کیجئے گا اور تمام محفلین کی مغفرت اور...
  12. ٹرومین

    کونسی تفسیر پڑھی جاے

    یہ غالباً مولانا محمد شفیع ؒ صاحب (مرحوم) کی ہے جو مفتی تقی عثمانی صاحب کے والد گرامی ہیں۔ ایک دوسری معارف القرآن مولانا ادریس کاندھلویؒ صاحب کی بھی ہے جو علماء کے لئے ہے لیکن آسان اور عام فہم مولانا محمد شفیع ؒ صاحب کی ہے۔ :) سب سے آسان ’’آسان ترجمہ قرآن‘‘ (مفتی تقی عثمانی) کی ہے جو بنیادی...
  13. ٹرومین

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    بہت بہت مبارک ہو ذیشان بھائی:) اللہ تعالیٰ آپ کو اور اس کام میں شامل تمام ٹیم کو اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے۔ آمین
  14. ٹرومین

    آہ جنید جمشید مرحوم.

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  15. ٹرومین

    اختصاریہ (7)

    بہت ہی خوب صورت تحریر:) اللہ ہم سب کو اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  16. ٹرومین

    ایک ملاقات

    ہمیں بھی خوشی سے قبول ہے۔:) اگلا سال شروع ہونے میں دِن ہی کتنے ہیں کل اکتیس دن :D
  17. ٹرومین

    ایک ملاقات

    ذپ کیسے کیا جاتا ہے؟ کوئی دوست راہنمائی کرے گا؟ :)
  18. ٹرومین

    ایک ملاقات

    پہلے تو میرے غریب خانے ہی کو شرف میزبانی بخشیے گا، بعد میں سیر کے دوران کسی ریسٹورنٹ بھی چلے جائیں گے۔:)
Top