نتائج تلاش

  1. ٹرومین

    ایک ملاقات

    اجی ہم کیا آپ کو کراچی دکھائیں گے، آپ تو خود کراچی کے باشندے ہیں۔:) البتہ آپ کی میزبانی کی سعادت اور اس کی روداد کا احوال پیش کرنے کے لیے ضرور حاضر ہیں۔:)
  2. ٹرومین

    ایک ملاقات

    ہم منتظر رہیں گے۔ اس مرتبہ اگر آپ کا کراچی آنا ہوا تو کراچی کی سیر کروانا میرے ذمہ رہا جبکہ محفل پر اس ملاقات کی روداد اور قابل دید مقامات کی تصاویر کی شئیرنگ آپ کے ذمے۔ :)
  3. ٹرومین

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    ماءِ مستعمل سے وضو نہیں ہوتا یہ مثال تو دی جاسکتی ہے، تاہم تیمم والی بات ہرگز نہ مانی جائے گی۔:) اگر راحیل فاروق بھائی نے اس دشت کی شناوری میں اک عمر گزاری ہے تو آپ بھی علم وادب کے شہسوار ہیں۔:) سراپا منتظر :)
  4. ٹرومین

    ایک ملاقات

    ہم ہیں ناں، کبھی کراچی آئیں تو ضرور شرف میزبانی بخشیے گا۔:)
  5. ٹرومین

    تعارف محمد یاسر علی

    اللہ کریم آپ کی جملہ پریشانیاں اور تکالیف دُور فرمائے۔ آمین آمین
  6. ٹرومین

    تعارف محمد یاسر علی

    محفل میں دوبارہ خوش آمدید:) امید ہے کہ اب ہمارا ساتھ مستقل ہوگا اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔:)
  7. ٹرومین

    جمعۃ الاسود!

    نہیں بس دھوکہ دینا چھوڑ دیں۔ :)
  8. ٹرومین

    مارشل آرٹ کے ماہر پاکستانی کھلاڑی کا ایک اور عالمی ریکارڈ

    عرفان محسود نے دو ماہ قبل بھی ایک ٹانگ پر کھڑے ہوکر گھٹنے سے ایک منٹ میں 87 ککس لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔ پاکستان میں وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کھلاڑی محمد عرفان محسود نے مارشل آرٹ کے شعبے میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ محمد...
  9. ٹرومین

    پسندیدہ محفلین

    جنہیں انابیہ اور انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔']آیان[/URL] جیسے ننھے اینجلز پسند کرتے ہوں انہیں کون کافر ناپسند کرسکتا ہے۔:) عمر سیف انتہائی مثبت سوچ کے حامل ہونے اور ہر دل عزیز ہونے کی وجہ سے۔:)
  10. ٹرومین

    کون ؟

    اللہ آپ کو مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین
  11. ٹرومین

    مبارکباد اردو محفل میں دو لاکھ مراسلے

    اگر شاعری یا شاعری نما آتی تو کیا شاعری کی شان میں اتنا شاندار قصیدہ لکھتا۔ :D
  12. ٹرومین

    مبارکباد اردو محفل میں دو لاکھ مراسلے

    ہم انتظار کریں گے شمشاد بھائی کا 19 سال تک خدا کرے 19 سال ’’یوں ہی‘‘ گزر جائیں اور شمشاد بھائی واپس آجائیں۔ :D
  13. ٹرومین

    مبارکباد اردو محفل میں دو لاکھ مراسلے

    تو پھر آپ ہی ’’یوں ہی‘‘ کیوں نہیں پورے کردیتے۔ :D
  14. ٹرومین

    مبارکباد اردو محفل میں دو لاکھ مراسلے

    یہاں محمد امین بھائی نے ان کے جانے کا سرسری سا تذکرہ کیا ہے، تاہم یقین سے بات انہوں نے بھی نہیں کی ہے۔ :)
  15. ٹرومین

    خُشک سردی، نزلہ ، زکام اور گلا خراب ۔۔ اینٹی با ئیوٹکس کب کھا ئیں ؟؟

    اس زہر کو تو امرت سمجھ کر پینا چاہئے۔ :)
  16. ٹرومین

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    زبررررررردست :clap::clap::clap: ان الفاظ نے ہماری دم توڑتی امیدوں کو پھر سے توانا کردیا۔ ہم دل سے دعاگو ہیں کہ آپ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر اس سلسلے کوآگے بڑھاسکیں۔:) نہیں شاید میں غلط لکھ گیا تھا، میری خواہش بس اتنی ہے کہ یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہوجائے اور بس چلتا رہے۔:airplane:
  17. ٹرومین

    تعارف السلام علیکم! حب نبوی بشرط اطاعت اپنائیں اورعام کریں۔عربی، فارسی و انگریزی میں مزاح کا سامان کریں۔

    سراپا ممنون :) ہمیں یقین ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔:) سر نہیں دوست مخلص دوست :)
  18. ٹرومین

    مبارکباد ایچ اے خان 12 ہزاری!

    آمین اللہ ان تمام دعاؤں کو میرے، آپ کے اور تمام محفلین کے حق میں قبول فرمائے آمین جزاک اللہ اتنی خوب صورت دعاؤں سے نوازنے کا:)
  19. ٹرومین

    مبارکباد ایچ اے خان 12 ہزاری!

    آپ واقعی بہت اچھے انسان ہیں اور اپنے سینے میں ایک خوب صورت اور درمند دل رکھتے ہیں۔:) کئی معاملات میں آپ کی رائے سے اختلاف رکھنے کے باوجود میرے دل میں آپ کی بہت قدر ہے۔:)
Top