نتائج تلاش

  1. ٹرومین

    مبارکباد ایچ اے خان 12 ہزاری!

    ہمت علی خان صاحب آپ کو بارہ ہزاری منصب بہت مبارک ہو۔:)
  2. ٹرومین

    تعارف محمدافضال کا تعارف۔۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اردو محفل میں خوش آمدید:) ہمیں یقین ہے کہ آپ کا یہاں بہت اچھا وقت گزرے گا۔:)
  3. ٹرومین

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    جو ہمت حسن محمود جماعتی کی پوسٹ سے نئی لڑی کھولنے کے لیے مجتمع کی تھی، وہ آپ کی اس پوسٹ سے جھاگ کی طرح بیٹھ گئی۔ :grin: ازراہ تفنن:)
  4. ٹرومین

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    آمین :):):)
  5. ٹرومین

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    سچ پوچھیں تو ان کی تحریر کے ہم بھی گرویدہ ہیں اور مذکورہ ملاقات کے احوال کی جس طرح منظر کشی انہوں نے کی ہے (خصوصاً غزلوں والے حصہ میں) اس کے پرلطف احساس سے ہم ابھی تک باہر نہیں آسکے۔:) ہمیں دو ادھوری لڑیوں کے مکمل ہونے کا بے چینی بلکہ آپ جیسی شدت سے انتظار ہے۔ ایک کا ذکر تو آپ نے کرکے ہماری...
  6. ٹرومین

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    اسی کو تو ’’مان‘‘ کہتے ہیں۔ :)
  7. ٹرومین

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    :):):)
  8. ٹرومین

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    میرے خیال میں انہوں نے جان بوجھ کر روداد کو اس جگہ لاکر ختم کیا تھا اور شاید ان کا اس سے آگے لکھنے کا ارادہ بھی نہیں ہے:( کیوں کہ اس سے آگے کی روداد کا احوال راحیل فاروق پہلے ہی محفلین کی نذر کرچکے تھے۔:) ایک روداد کا دوبارہ تذکرہ شاید انہوں نے مناسب نہ سمجھا ہو لیکن (اگر یہی وجہ ہوتو) ہمیں ادب...
  9. ٹرومین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اس فہرست میں Guardians of the Galaxy کو چھوڑکر تقریباً ساری دیکھی ہوئی ہیں لیکن مختلف دور میں دیکھی گئی ان فلوں کی یہ تفصیل علم میں نہیں تھی جو آپ نے ذکرکی۔ اب دوبارہ دیکھنے پر شاید زیادہ مزا آئے گا۔ :)
  10. ٹرومین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بہت شکریہ:) ٹورنٹ کو کام میں لاتا ہوں۔:)
  11. ٹرومین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اسی لڑی کی پوسٹ نمبر 1022 اور 1024 میں ان کے پوسٹرز لگے ہیں۔:)
  12. ٹرومین

    تعارف لو ہم بھی آگئے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ محفل میں خوش آمدید محمد فیروز شامی
  13. ٹرومین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بہت شکریہ:) اب تو تینوں ہی دیکھنا لازمی ہوگئی ہیں۔:) مارول کی دیگر فلوں کے ناموں کا اگر تذکرہ ہوجائے تو ابتدا انہی سے کردوں تاکہ ڈاکٹر اسٹرینج سمجھنے میں آسانی ہو۔ امید ہے کہ مارول کی دیگر فلمیں بھی اچھی ہوں گی۔:)
  14. ٹرومین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ان پر تھوڑا تبصرہ بھی کیجئے کہ کیسی لگیں؟ کہانی کیا ہے؟ کمپیوٹر گرافکس اور ساؤنڈ وغیرہ کس طرح کے ہیں۔ وغیر وغیرہ :) پوسٹر سے تو دونوں اچھی لگ رہی ہیں۔ :)
  15. ٹرومین

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر بن گئے!

    فازا ابو لہب علی حمالۃ الحطب بکار
  16. ٹرومین

    آدھی روٹی کا قرض

    میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے :)
  17. ٹرومین

    آدھی روٹی کا قرض

    ٹھیک تو شاید اسے کوئی بھی نہیں کہے گا تاہم یہ بھی ایک عالمی حقیقت ہے کہ تیزاب پھینکنے کے واقعات، لرزہ خیز قتل اور جنگیں وغیرہ اسی دنیا میں ہوتی ہیں اور تقریباً ہر انسان کے اندر ایک وحشی چھپا ہوتا ہے جو برداشت کی حد ختم ہونے پر سامنے آتا ہے۔ کسی کا زیادہ شدت کے ساتھ کسی کا کم۔ اسی بنیاد پر افسوس...
  18. ٹرومین

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    کافی عرصہ کے بعد محفل میں تشریف لائے۔ لگتا ہے آج کل مصروفیت زیادہ بڑھ گئی ہے۔ :)
  19. ٹرومین

    آدھی روٹی کا قرض

    ماں کی مامتا اور بیٹے کی سعادت مندی کو اُجاگر کرتی ایک خوب صورت تحریر :) لکھتے رہا کریں محترم:)
Top