14 سے 22 اکتوبر تک جاری رہنے والی ان مشقوں میں دنیا کے 122 ممالک کی فوجی ٹیموں نے حصہ لیا
برطانیہ میں رواں ماہ ہونے والی 'کیمبرین پیٹرول' نامی عالمی فوجی مشقوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والی پاکستانی ٹیم نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس کے دوران آرمی چیف نے ان کی کارکردگی کو سراہا۔...