واہ نوید ناظم کیا خوب صورت افکار ہیں۔ ایک ایک لفظ سے اخلاص ٹپکتا محسوس ہورہا ہے۔:)
بے اعتباری کے اندھے غاروں سے اعتبار کی روشن دنیا میں لانے والی لازوال تحریر:)
سرگوشی کے استعمال کا باتصویر ٹیوٹوریل بناکر جب پوسٹ کرنے لگا تو وہاں اس کا ٹیوٹوریل پہلے ہی تجمل حسین بھائی نے بنا رکھا تھا۔:)
نسخۂ سرگوشی: پیغام میں سرگوشی شامل کریں۔ :)
ہندؤں کے مذہبی عقیدے کے مطابق کالا ناگ سو سال کے بعد کسی بھی جاندار کے رُوپ میں خود کو ڈھال سکتا ہے۔:)
اِچّھا = خواہش
دھارنا= بدلنا (بہروپ اختیار کرنا)
اس حوالے سے محفل پر بھی ایک تحریر موجود ہے۔:)
سچ کہا میرے اقتباس کا پہاڑ آپ کے مراسلے کے اونٹ سے اوپر ہی ہے۔:D
ویسے قبلہ محمد وارث صاحب کے علم کے سامنے میری حقیقت ایسی ہی ہے جیسے سمندر کے مقابلے میں قطرہ:)
کچھ پوسٹ کرنے کے حوالے سے ابھی نیا بھی ہوں اور کچا بھی۔ آپ جیسے اہل علم کی اصلاح اگر یونہی ہم رکاب رہی تو ان شاء اللہ جلد ہی بہت کچھ سیکھ جاؤں گا۔:)
امید ہے کہ آئندہ بھی راہ نمائی کرتے رہا کریں گے۔:)