نتائج تلاش

  1. عابی مکھنوی

    حضرت براء بن مالکؓ

    سبحان اللہ ۔۔۔ جزاک اللہ خیر
  2. عابی مکھنوی

    سوال ۔۔۔۔ از:عابی مکھنوی

    ابن رضا بھائی شفقت ہے جناب کی طرف سے ۔۔۔۔
  3. عابی مکھنوی

    سوال ۔۔۔۔ از:عابی مکھنوی

    محمد بھائی ڈھونڈ نکالیں کچھ کاٹھ کباڑ سے حسب ذائقہ :)
  4. عابی مکھنوی

    سوال ۔۔۔۔ از:عابی مکھنوی

    سنا ہے باقی دنیا میں تماشا یوں نہیں ہوتا کہ جیسے اپنا اٹھتا ہے جنازہ یوں نہیں ہوتا سنا ہے قتل ہونے پر مہینوں ذکر رہتا ہے سنا ہے لوگ سوتے میں کہیں ڈر کر نہیں اٹھتے سنا ہے لوگ راتوں میں اندھیرے کو ترستے ہیں سنا ہے درس گاہوں میں کتابیں ایک ہوتی ہیں سنا ہے ہسپتالوں میں تجارت یوں نہیں ہوتی سنا ہے...
  5. عابی مکھنوی

    ليلة القدر کی تلاش ۔۔۔۔۔۔۔۔ عابی مکھنوی

    مرچ میں اٹھاؤں تو اینٹ کا برادہ ہے دودھ پانی پانی توشہد لیس چینی کی وردیوں میں ڈاکو ہیں کرسیوں پہ کتے ہیں عصمتوں پہ بولی ہے سرحدیں بھی ننگی ہیں چینلوں پہ بکتی ہےبھوک مرنے والوں کی دیر تک رلاتا ہےرش تماش بینوں کا بے زبان لاشوں کا جس جگہ میں رہتا ہوں بے حسوں کی جنت ہے کس قدر یہ سادہ ہیں سود کے...
  6. عابی مکھنوی

    ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئی - اقبال اشہر

    مدتوں بعد چلا اُن پہ ہمارا جادو مدتوں بعد ہمیں بات بنانی آئی کیا کہنے جناب۔۔۔۔
  7. عابی مکھنوی

    طلاق۔۔۔۔۔۔عابی مکھنوی

    ساقی بھائی نوازش ۔۔۔ اس حوالے سے بھی ایک نظم ہے کبھی شئیر کروں گا۔انشاء اللہ
  8. عابی مکھنوی

    طلاق۔۔۔۔۔۔عابی مکھنوی

    بہت بیزار لگتے ہو بڑے ہلکان رہتے ہو مرے دو چار شکوے بھی بڑی مشکل سے سہتے ہو حقیقت تلخ ہے لیکن بتانا بھی ضروری ہے اگر احساس سو جائے جگانا بھی ضروری ہے وفا کی لاج رکھتی ہوں حیا میرا بچھونا ہے جہاں میں رہنا چاہتی ہوں تمھارا دل وہ کونا ہے فقط اُن تین بولوں سے میں بندی تُو خُدا ٹھہرا مُجھے جنت...
  9. عابی مکھنوی

    نعت ِ رسول ِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم

    جناب عظیم صاحب میں سمجھنے سے قاصر ہو ں آپ کا نقطئہ نظر :)
  10. عابی مکھنوی

    نعت ِ رسول ِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم

    شکریہ ۔ جناب ابن رضا صاحب ۔۔۔جناب ساقی صاحب نوازش
  11. عابی مکھنوی

    ننگے لوگوں کے درمیاں عابی۔۔۔ کپڑے پہنوں!! عجیب لگتا ہے

    ننگے لوگوں کے درمیاں عابی۔۔۔ کپڑے پہنوں!! عجیب لگتا ہے
  12. عابی مکھنوی

    لکھاری،ادبی شخصیات کے متعلق اپ ڈیٹس

    شکریہ جناب ساقی صاحب ۔۔۔انتہائی مفید سلسلہ ہے
  13. عابی مکھنوی

    خُدا خیر کرے جی ۔۔۔عابی مکھنوی

    شکریہ جناب الف عین صاحب ۔۔۔کوشش کرتا ہوں کوئی مناسب ترمیم ہو جائے
  14. عابی مکھنوی

    خُدا خیر کرے جی ۔۔۔عابی مکھنوی

    نشتر کی جگہ ہاتھ میں مرہم وہ لیے ہیں اِس درجہ عِنایات خُدا خیر کرے جی اِک بار ِ گراں ٹھہرا ہمیں اپنا تنفس پھر اُن کے مفادات خُدا خیر کرے جی کہتے ہیں کہ مر جاؤ تو پھر زندہ کریں گے اُف اُن کی کرامات خُدا خیر کرے جی عابی مکھنوی
  15. عابی مکھنوی

    لیبر ڈے پر میرے والد مرحوم کی کہی گئی طرحی مشاعرے کی غزل

    ناتواں قلب و نظر پر اتنے کا شانوں کا بوجھ بتکدوں کا ،میکدوں کا اور پری خانوں کا بوجھ بہت اعلیٰ عاطف بھائی ۔۔۔کمال گرفت ہے موضوع اور فن پر
  16. عابی مکھنوی

    مزدور ۔۔۔۔۔از:عابی مکھنوی

    شکریہ عاطف بھائی ۔۔۔سیکھ رہا ہوں ۔۔۔اسی لیے تو اصلاح سخن کےزمرے میں حاضری دیتا ہوں ۔آئندہ محتاط رہوں گا۔:)
  17. عابی مکھنوی

    ""غم تو ہلکے ہوتے ہیں "" ""خوشیاں بھاری ہوتی ہیں""

    ""غم تو ہلکے ہوتے ہیں "" ""خوشیاں بھاری ہوتی ہیں""
  18. عابی مکھنوی

    مزدور ۔۔۔۔۔از:عابی مکھنوی

    وہ روڈ پہ چلتی گاڑی ہو یا خواب نگر کا بنگلہ ہو گاڑی میں لگے ہر پُرزے میں ہے عکس تِری پیشانی کا بنگلے میں چُنی سب اینٹوں میں یہ خُوشبو تیرے خُون کی ہے یہ رونق سب بازاروں کی تُو ہے تو ہے مزدور مِرے وہ اُجلے کپڑوں والے ہوں وہ ڈاکو یا رکھوالے ہوں سب راجکماروں کی جنت جِن ہاتھوں سے تعمیر ہوئی وہ ہاتھ...
  19. عابی مکھنوی

    بات جب ہو کہ شعر خود بولے

    بات جب ہو کہ شعر خود بولے
Top