نتائج تلاش

  1. عابی مکھنوی

    تعارف السلام علیکم ۔۔۔

    جزاک اللہ خیر جناب محمد خلیل الرحمان صاحب
  2. عابی مکھنوی

    تعارف السلام علیکم ۔۔۔

    شکریہ ماہی ،نکتہ ور اور جناب محمد خلیل الرحمان صاحب ۔۔ جملہ احباب میں سے کوئی رہنمائی فرمائے گا کہ میں اپنی کاوش محفل فورم کے کس حصے میں پوسٹ کر سکتا ہوں۔
  3. عابی مکھنوی

    تعارف السلام علیکم ۔۔۔

    عینی شاہ ،شمشاد اور جناب محمد علم اللہ صاحب صدہا نوازش :)
  4. عابی مکھنوی

    تعارف السلام علیکم ۔۔۔

    عمر سیف بھائی ابھی تو فورم کا ستعمال سیکھ رہا ہوں ۔۔:)
  5. عابی مکھنوی

    تعارف السلام علیکم ۔۔۔

    جناب الف عین صاحب یہ مکھناں سے مشتق ہے مکھنوی ۔۔۔یہ لکھنوی نہیں ہے ۔
  6. عابی مکھنوی

    تعارف السلام علیکم ۔۔۔

    عبدالرحمان ،نایاب ،اور جناب خالد صاحب اس والہانہ استقبال کے لیے شکر گزار ہوں :)
  7. عابی مکھنوی

    تعارف السلام علیکم ۔۔۔

    پہلی صف بھی نِری حماقت ہے پیچھے والوں سے لڑنا پڑتا ہے :) عابی
  8. عابی مکھنوی

    تعارف السلام علیکم ۔۔۔

    نوازش جناب حجاز صاحب ۔۔یہ آشنائی کہیں پردہ نشینوں پہ الزام تو نہیں :)
  9. عابی مکھنوی

    تعارف السلام علیکم ۔۔۔

    شکریہ جناب فارقلیط رحمانی صاحب
  10. عابی مکھنوی

    تعارف السلام علیکم ۔۔۔

    نوازش جناب عمر سیف صاحب ۔۔۔آپ کی زبانی اپنا کلام سُن کر جو خوشی ہوئی وہ بیان سے باہر ہے۔
  11. عابی مکھنوی

    تعارف السلام علیکم ۔۔۔

    نوازش جناب انیس الرحمان اور قیصرانی صاحب
  12. عابی مکھنوی

    تعارف السلام علیکم ۔۔۔

    سفیدی مبارک ہو آپ کو نیرنگ :)
  13. عابی مکھنوی

    تعارف السلام علیکم ۔۔۔

    السلام علیکم جملہ حاضرینِ محفل ۔۔۔جناب فراز اکرم صاحب کی دعوت پر حاضرِ خدمت ہوں۔تعارف پیش خدمت ہے جسکی طوالت کے لیے معذرت خواہ ہوں :) عبادالرحمان تخلص عابی ضلع ہری پور ہزارہ موضع مکھناں پیشہ تدریس
Top