نتائج تلاش

  1. سردار محمد نعیم

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    بہت شکریہ ٹیگ کرنے کا ابھی لاگن کی ہے آئی ڈی ملاقات کا دن چھٹی والا ہوا تو ضرور انشاءاللّٰہ شرکت ہو گی !!!
  2. سردار محمد نعیم

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ناران جانے والے تیار ہو جائیں !!!
  3. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی اس میں کام والی کیا بات ہے
  4. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قید تو کوئی نہیں جس وقت مرضی ہے آپکی
  5. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غوروفکر کرنا ضروری ہے کیا ہم سب ان احتیاطی تدابیر کو اپناتے ہیں
  6. سردار محمد نعیم

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  7. سردار محمد نعیم

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  8. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الحمد للّٰہ شکر ہے اللّٰہ پاک کا !!!
  9. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر سے ایک بار سب کی خدمت میں سلام عرض ہے
  10. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثم آمین کے صدائیں بلند ہو رہیں تھیں مسجدوں سے اللّٰہ پاک ہم سب کی نماز قبول فرمائے آمین
  11. سردار محمد نعیم

    تعارف تعارف پر ایک نگاہ

    اردو محفل میں خوش آمدید !!!
  12. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طلب نہیں ہوتی افطار کے بعد چائے کی!!
  13. سردار محمد نعیم

    آج کی تصویر

  14. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں جی بارش کے بعد موسم ٹھنڈا یخ ہو جاتا ہے !!
  15. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم زمانے سے اب ڈر لگنے لگا ہے !!!
  16. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قدم قدم پہ رلایا ہمیں مقدر نے ہم ان کے شہر میں آئے تھے مسکرانے کو ۔ نصیر الدین نصیر
  17. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط معلومات تو فراہم نہیں کریں گے !!
  18. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قسم سے ہمیں تو اس کی کوئی خبر نہیں !!!
Top