چندہ
یہ وہ چندا نہیں ہے جس کا سن کر آپ کا چہرہ کھل اٹھتا ہے، بلکہ اسے چھوٹی "ہ" کے جھٹکے کے ساتھ پڑھا جائے، جس کا ذکر آتے ہی آپ ادھر اُدھر کھسکنے کا سوچتے ہیں، جیسے کسی دوست کی نظر آپ کی جیب پر پڑ گئی ہو۔
پہلے زمانے میں یتیموں، مسکینوں اور بیواؤں کے نام پر چندہ اکٹھا ہوتا تھا۔ کوئی مسجد کی...