نتائج تلاش

  1. ضیاء حیدری

    شعر و ادب سے توبہ

    کینیڈا آنے سے قبل ہم نے اپنی کتابیں دوست احباب کو بانٹ دی تھیں کہ انہیں یہاں ساتھ نہیں لایا جاسکتا تھا ۔ ویسے تو ہم نے کئی بار شعر و ادب سے توبہ کی تھی، مگر ہر بار ناتوانیء ارادہ آڑئے آئی تھی، کہتے ہیں سگریٹ نوشی ترک کرنا آسان کام نہیں ہے مگر اس سے بھی مشکل شعر و شاعری سے جان چھڑانا ہوتا ہے۔ ہم...
  2. ضیاء حیدری

    اس عید پر

    میں موسیقی کے اسرار و رموز سے آشنا نہیں ہوں، لیکن ان کی کومل گفتگو جو دل کے مزاجِ خاص سے پوری مطابقت رکھتی ہو ، اسکی مدھرتا، موسیقیت، نشیلی مدھم آواز کا رچائو کسک اور سوز کی صورت میں دل میں اترتا جاتا ہے اور مجھ کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔ روز عید ان کا ملن سونے پر سہاگہ ہوتا ہے، اس عید پر...
  3. ضیاء حیدری

    آئین کو مسخ کرنے کاشوق

    ہمارے زمانے میں سیاست دانوں کے دو ہی شوق ہوا کرتے تھے، ایک آئین بنانے کا شوق اور دوسرا کیسے بیان کروں، لوگ اشارہ غلط سمجھتے ہیں، چلو یوں یو سمجھ لو فوج کے ہاتھوں اسے تڑوانے کا شوق، عوام ہر دو حالتوں میں زندہ باد کے نعرے لگاتی تھی، اب ایک نیا شوق پیدا ہوا ہے آئین کو مسخ کرنے کا،،،،
  4. ضیاء حیدری

    عشق کا ''وائرس

    عشق کا ''وائرس ہم دیکھ رہے ہیں کہ دنیا مرض عشق میں تباہ ہوتی جارہی ہے،چونکہ بنیادی طور پر ہم ایک فارماسسٹ ہیں، اس لئے اس پر تحقیق کرنا ہمارا حق بنتا ہے۔ یہ بیماری کس کو لگتی ہے، کون اس کا سبب بنتا ہے، وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔ ہم نے فکر و تجسس کے سمندر میں کئی غوطے لگائیں ہیں تب کہیں جاکر کچھ موتی ہاتھ...
  5. ضیاء حیدری

    رویت ہلال

    ہم بھول گئے ہر بات
  6. ضیاء حیدری

    اوجڑی کیمپ

    دس اپریل 1988 کو اتوار کی صبح قیامت کی وہ گھڑی تھی جس میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے سنگم پر فیض آباد میں اوجڑی کیمپ کے اندر اسلحہ ڈپو میں لگنے والی آگ کے باعث بم پھٹ رہے تھے۔ میزائل اور راکٹ اُڑ اُڑ کر تباہی پھیلا رہے تھے۔ سڑکوں پر موجود لوگ پناہ کی تلاش میں بھاگ رہے تھے۔ سڑک پر چلتی گاڑیاں...
  7. ضیاء حیدری

    رویت ہلال

    رویت ہلال اب دوسرا عشرہ مکمل ہوگیا ہے، تیسرے عشرے کے قرب اختتام کی علامت میں چاند کی ہاہاکار مچی ہوگی، دوستوں ہمارا علم فلکیات بڑا محدود سے ہے وہ بھی شاعری میں ہماری دلچسپی کی وجہ سے ہے، دیگر سیاروں یورینس، نیپچون اور پلوٹو وغیرہ کو ہم گھاس نہیں ڈالتے ہیں ہاں عطارد، زُہرہ، زمین، مریخ، مشتری اور...
  8. ضیاء حیدری

    کسرتی جسم بنانے کا شوق

    کسرتی جسم بنانے کا شوق ہمارے زمانے میں لڑکوں کے دو ہی شوق ہوا کرتے تھے، ایک کسرتی جسم بنانے کا شوق اور دوسرا کیسے بیان کروں، مہینہ رمضان کا چل رہا ہے شیطان بھی بند ہے، لوگ بھی اشارہ غلط سمجھتے ہیں، چلو پھر کبھی سہی۔۔۔۔۔ اب کسرتی جسم بنانے کا شوق زیادہ تر عمردار لوگوں میں ہے، جوانوں میں اس...
  9. ضیاء حیدری

    شاعر نه تهي ميرے فن کی شریک تھی مصطفی زیدی

    بعض جگھوں پر " فنکار " لکھا ھے اور اگر ھم ان کے کلام پر نظر ڈالیں تو وھاں پر "شاعر" لکھا ھوا ھے
  10. ضیاء حیدری

    دعا زہراہ کا معاملہ - دعوتِ فکر

    میں نے گوگل پر اس لڑکی کی فوٹو دیکھی ہے، ان سے وہ نشے میں نہیں لگ رہی ہے، ہوسکتا ہے کہ اس کی عمر کم ہو مگر جسمانی طور پر وہ شادی کے قابل لگتی ہے، مسئلہ عمر کا نہیں ہے، بلکہ ولی کی رضا کے بغیر کیا شادی ہوسکتی ہے، ان کا فقہہ کیا کہتا ہے، اس پر کوئی صاحب ردشنی ڈال سکیں تو مہربانی ہوگی۔
  11. ضیاء حیدری

    یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے

    کلیم عثمانی کا کلام ہے
  12. ضیاء حیدری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آگ اور پانی
  13. ضیاء حیدری

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا: لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَتَبَاهَى النَّاسُ فِي الْمَسَاجِدِ سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب فی بناء المساجد، صحیح سنن ابی داؤد 449) "قیامت قائم نہ ہوگی جب تک کہ لوگ (ایک دوسرے کے سامنے) مسجدوں پر فخر نہ کریں گے۔ "
  14. ضیاء حیدری

    سیاست دانوں کے خاطر ایک دوسرے سے لڑنے کی بجائے کہو، ویل کم ویل کم آنے والوں کو، گیٹ آؤٹ گیٹ آؤٹ...

    سیاست دانوں کے خاطر ایک دوسرے سے لڑنے کی بجائے کہو، ویل کم ویل کم آنے والوں کو، گیٹ آؤٹ گیٹ آؤٹ جانے والوں کو۔۔۔
  15. ضیاء حیدری

    اجتماعی احتجاج

    افسوس ہوتا ہے، ایک بعد دوسری کٹھ پتلی آجاتی ہے، اور تماشا چلتا رہتا ہے، محب وطن حکمران کون تھا، اس کا جواب کسی کے پاس نہیں ہے، ایک کے بعد ایک بمشمول بینظیر سب خط غلامی لکھ کر آتے ہیں۔
  16. ضیاء حیدری

    اجتماعی احتجاج

    کٹھ پتلی اور غدار میں کیا کوئی فرق ہوتا ہے
  17. ضیاء حیدری

    اجتماعی احتجاج

    کس نے اس کو فون کر کے کہا تھا کہ بلٹ پروف گاڑی سے اپنا سر باہر نکالئے
  18. ضیاء حیدری

    چین ایسا کیوں کرنے لگا؟؟؟

    چین ایسا کیوں کرنے لگا؟؟؟
  19. ضیاء حیدری

    اجتماعی احتجاج

    میں مکہ میں تھا، ہوٹل واپس آیا تو کسی نے بتایا کہ بینظیر کو ماردیا گیا ہے، تو بے ساختہ میرے منہ سے نکلا شکر ہے کہ پاکستان بچ گیا۔
  20. ضیاء حیدری

    دونوں ہیں اناڑی

    تحریک عدم اعتماد میں خرچہ اناڑی بلاول اور مریم نے اپنے اپنے باپ سے کروایا اور پھل کھایا متحد ہ اور ق لیگ نے۔۔۔ سچ ہے دنیا والوں دونوں ہیں اناڑی
Top