نتائج تلاش

  1. ضیاء حیدری

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    جانے دیں بات پرانی ہوچکی، جب میں چھوڑ کر چلا گیا تھا، اب ایسا کچھ نظر آیا تو بتاؤن گا۔۔۔۔۔
  2. ضیاء حیدری

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    ہماری اتنی جرات کہاں؟ بزدلی کا مطلب منافقت نہ لیجئے گا:):)
  3. ضیاء حیدری

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    بجا فرمایا، فورم میں کچھ لوگوں کا ایک گروپ سا بنا ہوا ہے، جو آپس میں ایک دوسرے کی تعریف و توصیف کرتے رہتے ہیں، کسی کے دلائل کو جواب نہ بن پڑے تو اسے اگنور کرنا شروع کرتے ہیں، بلکہ اس کے خلاف ایسا ماحول بنادیتے ہیں کہ وہ چھوڑنے پر مجبور ہوجاتا ہے
  4. ضیاء حیدری

    ظلم سہنے کا عادی

    تھانیدار ڈوڈابابو کا اصل نام کچھ اور ہے، لیکن ان کردار وہی ہے، جو کسی پولسیا کا ہوتا ہے، کسی شریف آدمی کی ٹانگ کھینچنے میں انھیں بہت مزہ آتا ہے، اور کمینوں کو بطور خاص چھوٹ تھی، اس کی کوئی خاص وجہ نظر نہ آتی تھی شاید وہ ان کے محلے دار ہوں یا شاید ۔ ۔ ۔ وہ کمینے کسی کی ماں بہن کا احترام کریں یا...
  5. ضیاء حیدری

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    علی بھائی میں حاضر ہوں، لیکن مجھے آپ بھی درکار ہیں اور دوسرے ساتھی بھی، اس طرح ایک دوسرے سے تحریک ملتی ہے
  6. ضیاء حیدری

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    میں اسے بہانہ تو نہ کہوں گا پر ہر ایک کی معاشی و سماجی مصروفیت ہوتیں ہیں، آپ کی مصروفیت کا اعتراف۔۔۔۔۔ مگر کچھ نظر کرم فورم پر بھی ہوجائے تو کیا بات ہے
  7. ضیاء حیدری

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    محفل میں تخلیقی لکھاریوں کی کمی محسوس ہوتی ہے،
  8. ضیاء حیدری

    مردوں کی بیٹھک

    میں ساٹھویں صفحہ سے شامل ہوا ہوں
  9. ضیاء حیدری

    مردوں کی بیٹھک

    سیما جی آداب، یہاں خواتین کا داخلہ بلا وجہ ممنون ہے آپ تجسس کا شکار نہ ہوں
  10. ضیاء حیدری

    مردوں کی بیٹھک

    اپنے ہم جنس مردوں کے ساتھ رہنا ہوتو زبر لگانا ہوگا، اپنے ہم جنسوں کے ساتھ رفاقت معیوب تو نہ ہوگی
  11. ضیاء حیدری

    مردوں کی بیٹھک

    مردوں کو زبر کے ساتھ پڑھنا ہے یا پیش کے ساتھ؟
  12. ضیاء حیدری

    انڈر اسٹینڈنگ

    انڈر اسٹینڈنگ کہتے ہیں کہ میاں بیوی جتنا ایک ساتھ وقت گزاریں، ان میں اتنی ہی انڈر اسٹینڈنگ بڑھتی ہے، یہ فارمولا دوستوں پر بھی فٹ آتا ہے، ہمارے ایک دوست ہیں، بڑے ٹاپ کے وکیل ہیں، ان کے ساتھ ہماری اچھی انڈراسٹینڈنگ ہے، وہ ہماری بات سمجھ جاتے ہیں، ہم بھی تھوڑی بہت محنت کرکے ان کی باتوں کی گہرائی...
  13. ضیاء حیدری

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    تصویر تازہ بتازہ ہو، اور ہو بہو آپکی لگے
  14. ضیاء حیدری

    اکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں دوسری پوزیشن

    کرکٹ میں نمبر دو پوزیشن بھائیوں پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر دو ہوگیا ہے، ہم جلدی جلدی یہ مضمون اس لئے لکھ رہے ہیں کہ کل کلاں کو، پوزیشن اوپر نیچے نہ ہو جائے، نمبر دو پوزیشن اچھی ہوتی ہے اس میں اوپر جانے کا امکان بھی اتنا ہی ہوتا ہے جتنا نیچے جانے کا، پہلے ہم نمبر ایک پوزیشن پر تھے، کیونکہ اس میں...
  15. ضیاء حیدری

    ہجوم کا سری لنکن شہری پر بہیمانہ تشدد، قتل کرنے کے بعد آگ لگادی

    جب کسی ایشو پر اشتعال پھیلتا ہو، فساد سے بچنا پہلی ترجیح ہونی چاہئے،
  16. ضیاء حیدری

    ہجوم کا سری لنکن شہری پر بہیمانہ تشدد، قتل کرنے کے بعد آگ لگادی

    بڑی سوشل میڈیا کمپنیوں کی پالیسی ہمشہ پاکستان دشمن رہی ہے، افسوس ہم پاکستانی بھی بنا سوچے سمجھے ان کا ساتھ دیتے ہیں اور نہیں سوچتے ہیں ملک کی بدنامی کا،،،، اگر کوئی واردات ہوئی ہے تو یقینا کوئی محرک بھی ہوگا ایسے میں قانون کے کیا تقاضے ہیں، وہ متعلقہ ادارے جانتے ہیں انھیں اپنا کام کرنے دیں،...
  17. ضیاء حیدری

  18. ضیاء حیدری

    ہجوم کا سری لنکن شہری پر بہیمانہ تشدد، قتل کرنے کے بعد آگ لگادی

    انجنیئر پریانتھا 2012 سے سیالکوٹ کی اس فیکٹری میں بطور ایکسپورٹ مینیجر ملازمت کر رہے تھے۔ حکومت پنجاب کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیکٹری مینیجر کے ڈسپلن اور کام لینے کی وجہ سے فیکٹری کے بعض ملازمین ان سے نالاں تھے۔ رپورٹ کے مطابق کچھ غیر ملکی کمپنیوں کے وفد نے فیکٹری کا دورہ کرنا...
  19. ضیاء حیدری

    موج ادراک

    ناحق اتنی محنت کررہے ہیں، یہ نظم شیعہ ویب سائٹ شبکۃ الامامین الحسنین پر موجود ہے
  20. ضیاء حیدری

    طاقت پر دانش کی فتح

    عالمی سطح پر امریکا اور چین کے درمیان طاقت کا ٹکراؤ ممکن نہیں ہے، کیونکہ امریکہ کمزور ملک کے خلاف پنجہ آزمائی کرتا ہے،
Top