نتائج تلاش

  1. ضیاء حیدری

    لنڈے کا موسم

    لنڈے کا موسم ابھی موسم سرما شروع نہ ہوا ہو، پھر بھی آپ کو ٹھنڈ لگ جائے تو سمجھ لیجئے کہ لنڈا کاموسم شروع ہوگیا ہے۔ اب طارق روڈ کی بجائے لنڈا میں رنگِ چمن دیکھنا ہوگا، پاکستان کے ہر شہر میں لنڈا بازار قائم ہیں، پہلے ایک تخت پر پر پوری بلٹی الٹ دی جاتی تھی اور لوگ چھانٹٰ کرلیتے تھے، پانچ روپیہ...
  2. ضیاء حیدری

    بیت بازی

    ادب کی بات ہے ورنہ منیر سوچو تو جو شخص سنتا ہے،بول بھی تو سکتا ہے
  3. ضیاء حیدری

    گوشت ہی گوشت

    احسن طریقہ ہے کہ قربانی کے تین حصے کریں
  4. ضیاء حیدری

    گوشت ہی گوشت

    گوشت ہی گوشت ۔ قربانی کرکے سارا گوشت فریز کر لینا قربانی کی روح کے خلاف ہے، مگر کیا کریں اس دور اندیشی کا، جو ثواب کے ساتھ ساتھ کباب کا بھی خیال رکھتی ہے، پھر بھی ہم بلڈ پریشر کولیسٹرول اور یوریکیسڈ کے مریضوں سے کہیں گے کہ اپنے حال پر رحم کیجئے، احسن طریقہ ہے کہ قربانی کے تین حصے کریں جس میں...
  5. ضیاء حیدری

    بلاول ان امریکہ

    بلاول ان امریکہ دوستوں اس تھوڑے لکھے کو غنیمت جانو، آج کل طبیعت اس طرف راغب نہیں ہے، امریکہ میں بلاول کو لائن حاضر دیکھ کر طبیعت کو چلبلاپن عود کر آیا، مگر پھر سبھل گیا کہ مقامات نازک دیکھ کر، مبادا ٹھیس نہ لگ جائے۔ بلاول کی خوبیوں کا کیا ذکر کروں، اس کی خوبی ہی اس کا المیہ ہے، ورنہ آدمی ہے شیخ...
  6. ضیاء حیدری

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    '' نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچےگی'' عذر لنگ پر یہ محاورہ بولا جاتا ہے، جس طرح تیل کا ناچنے سے کوئی تعلق نہیں بنتا ہے، اسی طرح عذر لنگ کا بھی معاملہہوتا ہے۔
  7. ضیاء حیدری

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا الٹ پروسس سے چینی سے گنے کا رس بنایا جاسکتا ہے، مجھے گنے کا رس پسند ہے
  8. ضیاء حیدری

    سادہ سا سوال ہے !

    اتنی زیادہ میٹھی تو نہیں ہوتی ہے، ہاں اگر زیادہ ڈالو گی تو زیادہ میٹحی ہوگی، جتنا گڑ اتنی مٹھاس
  9. ضیاء حیدری

    سادہ سا سوال ہے !

    فرما گئے یہ ہادیﷺ- لانبی بعدی
  10. ضیاء حیدری

    پاگل ہوں بے وقوف نہیں

    پاگل ہوں بے وقوف نہیں, کون کہہ سکتا ہے پاکستانی سیاست دان کرپٹ ہیں، کوئی پاگل ہی ہوگا جو ایسا دعوٰی کرے گا، دھوکہ دے کر فیصلہ کروایا جاسکتا ہے، پاکستانی جج مومن تو ہے نہیں کہ ایک سوراخ سے بار بار نہ ڈسے جاسکیں، ہاں ان میں سے زیادہ تر معصوم ہیں، اور معصومین کی اپنی ترجیحات ہوا کرتی ہیں، اب تو...
  11. ضیاء حیدری

    مستعصم باللہ اور ابن علقمی

    وقت گذرنے کے بعد پیدا ہونے والے اگر مگر اہم نہیں ہیں، تاریخ تو وہی بیان کرے گی جو وقوع ہذیر ہوا
  12. ضیاء حیدری

    سادہ سا سوال ہے !

    غلطی کا خمیازہ بھگتیں، آدھی چائے پھینک دیں، بقایا چائے میں پانی ملا کر کپ پورا کریں لیں،
  13. ضیاء حیدری

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر تیرہ کا پہاڑا یاد نہ ہوتا ہو، تو کیا کریں
  14. ضیاء حیدری

    سادہ سا سوال ہے !

    جی ہاں مزید چائے اس میں ڈالیں، اس طرھ دوکپ تیار ہوجائیں گے، ایک امی کو پیش کردیں اور ایک خود پی لیں۔
  15. ضیاء حیدری

    سادہ سا سوال ہے !

    ڈسٹلیشن کا میتھڈ استعمال کیجئے، چائے کو بخارات میں تبدیل کرکے کسی اور برتن میں جمع کرلیں، پیالی میں شکر کے کرسٹل رہ جائیں گے
  16. ضیاء حیدری

    مستعصم باللہ اور ابن علقمی

    ابن علقمی بادشاہ کے بیٹے سے مخاصمت رکھتا تھا، اس کی غداری سے لاکھوں بے گناہ مارے گئے، مسلمان جب بھی جہاد چھوڑ کر عیش وعشرت میں پڑ جائیں گے، اسی انجام سے دوچار ہوں گے،
  17. ضیاء حیدری

    مستعصم باللہ اور ابن علقمی

    نااہل حکمرانوں کے دور میں غداروں کا کام آسان ہوجاتا ہے،
  18. ضیاء حیدری

    مستعصم باللہ اور ابن علقمی

    جی ہاں ایسا ہوا تھا، کیونکہ منگول کی روایات میں کسی بادشاہ کا خوں بہانا نہیں تھا، اس لئے اس کو قالین میں لپیٹ کر ذدکوب کیا گیا تھا اور گھوڑے دوڑائے گئے یہاں تک کہ بادشاہ کی جان نکل گئی۔
  19. ضیاء حیدری

    مستعصم باللہ اور ابن علقمی

    مستعصم باللہ اور ابن علقمی مستعصم کا پورا نام ابواحمد المستعصم بااللہ عبداللہ بن منصور المستنصر تھا۔ وہ 37 ویں اور آخری عباسی خلیفہ تھے، سنہ 1213 میں پیدا ہوئے اور 1244 میں خلیفہ بنے۔ ابن علقمی ان کا وزیر خاص تھا تاہم خلیفہ کے بیٹے کے ساتھ رنجش کی وجہ سے وہ اندر سے اس خلافت کے خلاف تھا جب اسے...
Top