نتائج تلاش

  1. ضیاء حیدری

    استاد کی استادیاں

    آپ نے بجا فرمایا، علم ایک کاروبار بن گیا ہے، ہر بچہ ٹیوشن پڑھنے پر مجبور ہے، میں چاہتا ہوں کہ سائنس سبجیکٹ، کیمسٹری بائیولوجی، اور فزکس پر لیکچر تیار کرکے پوسٹ کروں۔۔۔۔ میں دور دیس رہتا ہوں، مجھے نویں سے بارہویں تک کا سلیبس درکار ہے، میں درسی کتب دیکھنا چاہتا ہوں، اگر کوئی مدد کرسکے تو خوشی ہوگی۔
  2. ضیاء حیدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے
  3. ضیاء حیدری

    استاد کی استادیاں

    گفتگو ، تقریر اور چرب زبانی سے مشکل فن اپنے مافی الضمیر کو تحریر ی شکل میں لفظوں کی صحت کے ساتھ پیش کرنا ہوتا ہے ، یہ وہ فن ہے جو استاد کے بغیر نہیں سیکھا جاسکتا ہے، لیکن اب ایسے لوگ کم ہوتے جارہے ہیں، جو استاد کے درجے فائز ہوں۔
  4. ضیاء حیدری

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل فقر کی دولت سے مرا اتناغنی ہے دنیا کے زر و مال پہ میں تُف نہیں کرتا
  5. ضیاء حیدری

    استاد کی استادیاں

    استاد کی استادیاں نہ جانے کب اور کیسے ہمارا نام استاد پڑ گیا، حالانکہ ہمارے اندر استادی نام کو نہیں ہے، جنھیں پڑھایا انھیں سمجھانے کی کوشش کرتے رہے، وہ کچھ سمجھے اور کچھ نہ سمجھے مگر ہم کو استاد سمجھنے لگے، ہم نے بھی سوچا کہ جب بچے ہمیں استاد کہتے ہیں تو کیوں نہ کچھ استادی گر انھیں سکھا دئے...
  6. ضیاء حیدری

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    اپنے دلبر کے وصال کے حق کے لئے غریب "خسرو" داد و تحسین کو اہمیت نہیں دیتا اور اسے اپنے پیا کے پاؤں کی خاک سمجھتا ہے۔
  7. ضیاء حیدری

    میرے پسندیدہ اشعار

    دیکھتے ہی مجھے محفل میں یہ ارشاد ہوا کون بیٹھا ہے اسے لوگ اٹھاتے بھی نہیں ہو چکا قطع تعلق تو جفائیں کیوں ہوں جن کو مطلب نہیں رہتا وہ ستاتے بھی نہیں
  8. ضیاء حیدری

    اندیشہ ہائے دور دراز

    اندیشہ ہائے دور دراز آپ پوچھ سکتے ہو کہ اندیشہ ہائے دور دراز کے معنی کیا ہیں اور کیا اندیشہ کے ساتھ ہائے ہائے کرنا ضروری ہے، بعض اندیشوں کیساتھ ہائے ہائے کرنا ضروری ہوجاتا ہے، جیسا کہ منٹو کے ساتھ ہوا، یہ ۱۹۴۱ کی بات ہے منٹو ریڈیو میں کام کرتے تھے وہ ابھی فلمی دنیا سے وابستہ نہ ہوئے تھے کہ انھیں...
  9. ضیاء حیدری

    شدت جستجو

    شدت جستجو شدت جستجو میں چین گیا سکون گیا، کیسے کیسے وہم دل میں آتے ہیں،سوچتے رہتے ہیں تنہا رات بھراگر تو بد ل گیا تو کیا ہوگا؟آپ کا وعدۂوصال، بعد از طعام، ما بین طعام و نوم تھا، شب بیتی جاتی ہے، تو کیوں نہ آیا، ایک راز ایک معمہ طرح طرح کے قیاس دل میں پیدا ہورہے ہیں، اس شدت جستجو نے ناامیدی کو...
  10. ضیاء حیدری

    شدت جستجو

    شدت جستجو شدت جستجو میں چین گیا سکون گیا، کیسے کیسے وہم دل میں آتے ہیں،سوچتے رہتے ہیں تنہا رات بھراگر تو بد ل گیا تو کیا ہوگا؟آپ کا وعدۂوصال، بعد از طعام، ما بین طعام و نوم تھا، شب بیتی جاتی ہے، تو کیوں نہ آیا، ایک راز ایک معمہ طرح طرح کے قیاس دل میں پیدا ہورہے ہیں، اس شدت جستجو نے ناامیدی...
  11. ضیاء حیدری

    اسلام اور ہندومت

    بھارت میں رہنے والا ہر شخص بھارتی ہوسکتا ہے، مگر ہر بھارتی ہندو نہیں ہوتا ہے۔
  12. ضیاء حیدری

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    تفکر و تدبر وہی اچھا جو تقویت ایمان کا باعث ہو۔
  13. ضیاء حیدری

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    کریدا کریدی سے بہتر ہے ایمان بالغیب
  14. ضیاء حیدری

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    سات زمینوں سے سات زمینیں ہی مراد ہیں؟ البتہ ان کے احوال سے متعلققرآن وحدیث میںتفصیل موجود نہیں اور نہ اس کی ضرورت ہے
  15. ضیاء حیدری

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    زمین سے مُراد یہی دھرتی ہے جس پر آپ چل پھر رہے ہیں ،
  16. ضیاء حیدری

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    زمین کی اندرون ترین تہہ ایک ٹھوس گیند کی مانند ہے اور اس کا نصف قطر تقریبا 1200 کلومیٹر ہے۔ اتنی گہرائی میں ہونے کی وجہ سے سائنسداں اس تہہ کی براہ راست تحقیق تو نہیں کر سکتے لیکن وہ اس کی تہہ سے گزرنے والے زلزلے کی لہروں کی مدد سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس ٹھوس گیند کا 85 فیصد حصہ لوہے کا بنا...
  17. ضیاء حیدری

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    اللہ کریم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ ہمیں دنیا اور آخرت میں سردی اور گرمی کے عذاب سے محفوظ فرمائیں۔ آمین
  18. ضیاء حیدری

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    ۱۹۹۲ سے کھدائی بند ہے۔
  19. ضیاء حیدری

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    ایک ہی بات کو بار دھرانے کی بجائے، نئے پوائنٹ لائیے، اس طرح گفتگو کو وسعت ملے گی۔
Top