الفاظِ کفریہ زبان سے نکلنے کے بعد تجدیدِ نکاح کا طریقہ
سوال
کفریہ الفاظ بولنے سے جو نکاح ٹوٹ جاتا ہے، اس کے بعد تجدیدِ نکاح کا طریقہ کیا ہے؟
جواب
کفریہ الفاظ زبان سے نکلنے کی صورت میں سب سے پہلے ان الفاظ پر توبہ کرنی چاہیے اور دوبارہ کلمہ پڑھ کر تجدیدِ ایمان کرنی چاہیے، اگر قصد و ارادے سے کفریہ...