ہم پردیسی بابو
ہم پیدائشی مہاجر ہیں، ہر دیس کو اپنا دیس سمجھ کر سینے سے لگا لیتے ہیں پھر بھی پردیسی کہلاتے ہیں، بستی بستی نگر نگر پھرے ہیں خانہ بدوش تو نہیں، پاسپورٹ بدوش کہہ سکتے ہیں،
بقول جناب حفیظ جونپوری
بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے
ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے
ہماری مزاح نگاری...