نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    میں تلخیِ حیات سے گھبرا کے پی گیا

    وعلیکم السلام ، ہمیشہ کی طر ح بہت اعلی۔ بڑے دنوں بعد تشریف لائے، صاحب۔
  2. تلمیذ

    نیلا واہن

    ماشاء اللہ۔ بہت اعلیٰ، نین جی۔ فطرت کے دلفریب نظاروں اور ان کے اندر پنہاں مہم جوئی کے ایسے مقامات کے لئے آپ کی کھوج قابل ستائش ہے۔جن مقامات سے آپ متعارف کرواتے ہیں ،اتنی عمر گزارنے کے باوجود ہم نے ان کا نام تک نہیں سنا۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی اور خیر و عافیت کے ساتھ...
  3. تلمیذ

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    دلدار پرویز بھٹی مرحوم کی بات چلی ہے تو ایک ٹی وی شو میں ان کی سنائی ہوئی ایک بات یاد آ گئی ہے جسے آپ لطیفہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا: خواتین کی ایک محفل میں دو خواتین، ایک معمر عورت اور ایک جوان لڑکی داخل ہوئیں۔ جوان لڑکی جو کم صورت سی تھی اور آج کل کے ریت رواج کے برعکس عام سے کپڑے پہنے...
  4. تلمیذ

    شیخ لطف اللہ مسجد - صفوی دور کا معماری شاہ کار

    بھئی واہ، مفصل اظہار کے لئے کیسی کیسی تکنیکیں موجود ہیں۔ ماشاءاللہ، بہت عمدہ۔ شراکت کے لئے شکریہ، حسان خان جی۔
  5. تلمیذ

    شیخ لطف اللہ مسجد - صفوی دور کا معماری شاہ کار

    کیا حسین کاشی کاری ہے۔ سچ ہے کہ فن کی کوئی انتہا نہیں۔ جزاک اللہ، حسان خان جی۔
  6. تلمیذ

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    پرانا دور یاددلا دیا، عظیم صاحب۔ جزاک اللہ!
  7. تلمیذ

    سائیں وے! تو باغاں ورگا راز (حماد نیازی)

    سائیں وے! میں ڈھیر غماں دا ڈھواں دل کردا میں بوہے اگے کوکاں مار کے روواں بوہت ودھیا، زہرہ جی۔
  8. تلمیذ

    چند کتب - تبصرہ جات

    بہت شکریہ، حسان خان جی۔ محسوس ہو رہا ہے کہ آپ کی توجہ آج کل اردو کی نسبت فارسی پر مبذول ہے۔:)
  9. تلمیذ

    آج کے دن زیرمطالعہ کتاب

    جی ہاں ’آپ کیا پڑھ رہے ہیں‘ کے نام سے۔
  10. تلمیذ

    یہ نظم پہلی بار پڑھی، سچ میں میری سیٹی گم ہو گئی ۔ سٹی(سِ ٹ ی)

    یہ نظم پہلی بار پڑھی، سچ میں میری سیٹی گم ہو گئی ۔ سٹی(سِ ٹ ی)
  11. تلمیذ

    خود کلامی - من کی باتیں

    بہت اچھا تخیل۔ علم کی تو انتہا ہی نہیں ہے۔ مہد سے لحد سے اس کا حصول جاری رہتا ہے۔ اس میں تکبر بلا شبہ نا پسندیدہ ہے۔
  12. تلمیذ

    پنجابی ٹپے

    کہار
  13. تلمیذ

    سمندری ڈریگن : ایک انتہائی خوبصورت مخلوق

    اللہ اکبر۔ خالق کل کی کیا کاریگری ہے! اور آپ کی کھوج کے لئے ستائش، جزاک اللہ!
  14. تلمیذ

    آرٹی فیشل تصاویر

    کام بلاشبہ انتہائی معیاری ہے، لیکن دروازے کے نچلے حصے کی پوزیشن کے بارے میں مَیں بھی قیصرانی, جی سے متفق ہوں۔ ٹیکنیکلی توشاید یہ بے عیب ہو لیکن عام ویو (نظارے)میں تو اس کی دہلیز فرش سے نیچے ہی نظر آتی ہے۔ کیا اس میں بہتری نہیں ہو سکتی؟
  15. تلمیذ

    اپنی دھوپ میں بھی کچھ جل (باقؔی صدیقی)

    چھوٹی بحر کی عمدہ غزل۔ باقی صدیقی کا مخصوص رنگ۔ شکریہ، نین جی۔
  16. تلمیذ

    'رسالہ در احکامِ فقۂ حنفی' - فارسی زبان کی اولین نثری تصنیف

    نہایت معلوماتی مضمون ہے۔ شراکت کا شکریہ۔
  17. تلمیذ

    خلقتِ شہر بھلے لاکھ دُہائی دیوے (رحمان فارس)

    معیاری اور منفرد طرزبیان۔ شراکت کا شکریہ۔
  18. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار, کراچی-29 جون، 2014

    بہت شکریہ ، راشد صاحب۔
  19. تلمیذ

    پھڑ ونجھلی بدل تقدیر رانجھنا!

    واہ، کیہہ سُچی شے ڈھونڈھ کے لیائے او، سرکار۔ جزاک اللہ!
Top