نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    پرنٹ ایبل سولر پینل - - ایک بہت ہی مثبت پیش رفت اور ایجاد

    بہت عمدہ پیش رفت۔ شراکت کا شکریہ۔ پرنٹنگ تو ہو گئی، لیکن اصل کام اور تکنیک کا استعمال تو ان سے انرجی (پاور) کے حصول میں ہے۔
  2. تلمیذ

    وے ماہیا تیرے ویکھن نوں

    پین بھلیکھے -غلط فہمی ہونا تیرے باہجوں - تمہارے علاوہ
  3. تلمیذ

    وے ماہیا تیرے ویکھن نوں

    ملک صاحب، طلبی تے حاضر آں پر نال ای معذرت وی قبول کرو پئی ایس گاؤن دے لکھاری بارے مینوں وی کجھ پتانئیں۔
  4. تلمیذ

    تعارف وجدان شاہ

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، وجدان شاہ جی۔
  5. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اشاعت کا سال وکی صفحے پر بائیں جانب کتاب کی تفصیل میں ہی لکھا ہےیعنی 1890 کتاب کےاندر درج ہے کہ پاکستان میں اردو ترجمہ ’فکشن ہاؤس‘ نے 2010 میں چھاپا۔
  6. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بہت شکریہ شعیب صاحب، وِکی کا ربط لکھنے سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنا آسان ہو گئی ہے۔ جزاک اللہ! (پس نوشت: براہ کرم وکی پر کتاب کے تعارف میں اشاعت کا سال درست کر لیجئے گا)
  7. تلمیذ

    جون ایلیا بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے

    "خراباتیانِ خردِ باختہ" کیا اصطلاح گھڑی تھی، سرکار نے!
  8. تلمیذ

    دوسری عورت کے ساتھ ڈیٹ : سید بلال قطب

    روح کی گہرائی میں ترازو ہوتی ہوئی ایک دلگداز تحریر۔ مزید لکھنے کو میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔
  9. تلمیذ

    پنجاب رنگ

    دھواں دُھخے میرے مُرشد والا، جاں پھولاں تاں لال نی مائےنی میں کنہوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی
  10. تلمیذ

    اقتباسات آئیے کچھ دیر کے لیے فرض کر لیں کہ پاکستان کی ہر گلی میں لائبریری قائم ہے

    نئی پود کی کتاب سے عدم دلچسپی کے اسباب سے متعلق یہ دھاگہ غالبآجناب @ راشد اشرف, کی نظرسے نہیں گذرا ، اس لئے اس بارے میں ان کے زریں خیالات جاننے کے لئے انہیں ٹیگ کررہا ہوں۔ امید رکھتا ہوں کہ وہ ضرور کچھ تحریر کریں گے۔ محمداحمد, نیرنگ خیال, فلک شیر, جاسمن,
  11. تلمیذ

    گڑیا رانی نے 6 ستمبر منایا

    آپ کی دلی کیفیت کو اپنے دل کی گہرائی سے بخوبی محسوس کر رہاہوں، محترم شاہ صاحب۔ اللہ پاک آپ پر اپنا فضل و کرم جاری و ساری رکھے، آمین۔
  12. تلمیذ

    بلیک باسٹرڈ ؛ بابا محمد یحیی خان

    واہ واہ، سبحان اللہ، نظامی صاحب۔ یہ بابا یحییٰ صاحب کا خاص رنگ ہے۔ اور ان کی زندگی ایسے واقعات سے پُر ہے۔ شراکت کا شکریہ، جناب۔
  13. تلمیذ

    پاکستان اور خطے میں سیلاب کی صورتحال

    اللہ تعالےٰسے دعا ہے، کہ مصیبت میں گھرے ہوئے افراد پر اپنی رحمت فرمائے اور انہیں اس کڑی آزمائش سئ نکالے، آمین۔
  14. تلمیذ

    سمجھ میں کچھ نہیں آتا - نوشی گیلانی

    بہت اعلی، عاطف صاحب۔
  15. تلمیذ

    سدا بہار چاندنی، افسانے، رام لعل، دہلی-1986

    شکریہ، اس کتاب کو بھی ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے۔ اسکربڈ اس دفعہ تو بہت مہربان ہے۔
  16. تلمیذ

    ایک حلفیہ بیان، افسانے، اقبال مجید-لکھنو

    بے حد شکریہ، راشد صاحب۔ اس دفعہ تو اس کتاب پر ڈاؤن لوڈ کا بٹن بھی ہے۔ جزاک اللہ!
  17. تلمیذ

    تاسف حبیب ولی محمد کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  18. تلمیذ

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ابن عباس صاحب۔
Top