نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    چیمہ صاحب، اگر آپ کے یہ مشاہدات و تجربات قطعی ذاتی نوعیت کے نہ ہوں، تو ذرا ہم فقیروں کو بھی شریک کریں (چاہے بر سر عام یا ذاتی مکالمے کے ذریعے)، کیونکہ یہ عاجز بھی حضرت صاحب کی کرم فرمائی کا زیر بار ہے۔ فلک شیر,
  2. تلمیذ

    آج کی تصویر - 2

    سبحان اللہ! شاہ جی۔
  3. تلمیذ

    پنجاب رنگ

    بوہت ودھیا، قابل ستائش!!! بڑی کھوج اے تہاڈی چوہدری صاب۔ اک توں اک ودھ شے ڈھونڈھ کے لیا رئے او، جزاک اللہ سرکار۔
  4. تلمیذ

    تیری دنیا جہان مرغ و ماہی

    واہ واہ سبحان اللہ! میری دنیا میں تیری پادشاہی عمدہ کلام، شاندار کام۔
  5. تلمیذ

    تعارف کلیم اللہ سنگراسی

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، کلیم اللہ صاحب۔
  6. تلمیذ

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، منور صاحب۔
  7. تلمیذ

    ملاقاتیں

    منتظرم۔
  8. تلمیذ

    سلطان ابراھیم

    رہوو کے ساتھ ملتی جلتی ہے۔
  9. تلمیذ

    شکست ساغر (صدیقی)، سوانح-1983-از یونس جاوید

    شکریہ راشد صاحب، لیکن اسکربڈ کے اس لنک سے فائدہ اٹھانے سے قاصر ہیں کیونکہ ڈاؤن لوڈ کا آپشن تو ہے ہی نہیں۔
  10. تلمیذ

    پنجاب رنگ

    زحمت کر کےضرور چیک کریں اور ہمیں بھی بتائیں کیوں کہ ایسے زبردست آرٹ ورک کے خالق کے بارے میں جاننا چاہئے۔
  11. تلمیذ

    ملاقاتیں

    بہت خوب، پڑھ کر مزہ آگیا۔ مرزا صاحب۔ میں تو کہتا ہوں، یہ نین کے مقابلے کی تحریر ہے اور آپ کے قلم مین برابر کی تاثیر ہے۔ چلیں، اسی بہانے آپ کو وطنِ عزیز میں عام آدمی کی زندگی کے حالات کا عملی مشاہدہ تو ہوا۔ ذرا امریکہ کی زندگی کے ساتھ اس کا موازنہ کریں تو آپ یقیناً یہی کہیں گے یہ پاکستانیوں کی...
  12. تلمیذ

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    بہت شکریہ، عارف صاحب۔
  13. تلمیذ

    اردو اخبار کی کمپوزنگ

    ماہرین سے گزارش ہے کہ ہم جیسے عام غیر تکنیکی افراد کے علم کی خاطر ساد ہ الفاظ میں اس بارے میں کچھ تحریرکریں۔ arifkarim, نبیل,
  14. تلمیذ

    درد دل رکھنے والے ہم وطنوں کے پڑھنے کےلئے ایک چشم کشا کالم

    یہ بات تو کالم نگار کے علم میں لانی چاہئے۔ ان کاای میل پتہ کالم میں درج ہے۔
  15. تلمیذ

    درد دل رکھنے والے ہم وطنوں کے پڑھنے کےلئے ایک چشم کشا کالم

    السلام علیکم۔ معذرت چاہتا ہوں کہ مجھے کالم اپ لوڈ کرنا نہیں آتا ، اس لئے اس کا ربط پیش خدمت ہے: http://www.naibaat.com.pk/ePaper/lahore/24-08-2014/details.aspx?id=p13_05.jpg پڑھئے اور سوچئے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔
  16. تلمیذ

    ملاقاتیں

    روئداد اور تصاویر کے لئے شکر گزاری۔ الحمدللہ، چیمہ صاحب اور فراز صاحب (باباجی)سے شرف ملاقات تو ہمیں بھی ہے (ایک بار ملے ہیں، دوسری بار کی ہوس ہے) لیکن کاشف اکرم وارثی صاحب سے صرف ان کی سائٹ اور نگارشات کے ذریعے ہی تعارف ہے۔ آج تصویر بھی دیکھ لی ہے، انشااللہ کبھی ملاقات بھی ہو ہی جائے گی۔...
  17. تلمیذ

    تعارف خاکسار کے بارے

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، جمیل صاحب۔
  18. تلمیذ

    ملاقاتیں

    جناب نایاب شاہ جی ، ان کے بارے میں تفصیل کا تو ہمیں بھی اشتیاق ہے لیکن آپ فلک شیر, چیمہ صاحب سے ملے نہیں ، دعا ہےایک دفعہ آپ کی ان سے ملاقات ہو، پھر آپ کو پتہ چلے کہ آپ کے حلقہٗ تعارف میں کیسے گوہر آبدار کا اضافہ ہوا ہے۔
Top