نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    ملاقاتیں

    واہ جی واہ، بڑی بڑی ہستیوں سے ملاقات کی آپ نے ۔ اور اب تک احوال کو اپنے پاس چھپائے رکھا۔ شاید ان پیاروں کی تصاویر کے لئے ہمراہ تجسس بڑھا نے کاارادہ ہے۔انتطار ہمیں قبول ہے، بشرطیکہ ملاقات کی روئداد ذرا مفصل ہو:)
  2. تلمیذ

    چڑیا جیسی بیٹیاں

    بیٹیوں کے والدین ہی اس پُر اثر نظم کے تآثر کو محسوس کر سکتے ہیں۔ شراکت کے لئے شکریہ۔
  3. تلمیذ

    آج کی تصویر - 2

    اگرہم لوگوں میں یہ رویہ زندگی کے ہر معاملے کے لئے پیدا ہو جائے تو سارے جھگڑے ہی ختم ہو جائیں۔
  4. تلمیذ

    زاویہ (مضامینِ عاطف)

    بہت اعلی تجزیہ ہے آپ کا بٹ جی۔ میں عموماً سیاسی معاملات پرقلم نہیں اٹھاتا لیکن یہ کالم لکھتے ہوئے ایک بات جس کی طرف آپ کا غالباً دھیان نہیں گیا وہ یہ ہے کہ ان دس بارہ دنوں کے لا حاصل اور بے سود ’شو‘ میں حکومت ، عوام اور خود اس سارے عمل میں حصہ لینے والی جماعتوں کا وقت کے علاوہ مالی لحاظ سے...
  5. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-10 اگست 2014

    ماشا،اللہ۔ امید ہے آپ کی یہ کاوش بھی مولانا عبدالسلام نیازی صاحب پر آپ کی کتاب جیسے محاسن لئے ہوئے ہوگی۔ میں نے نوٹ کیا کہ نیازی صاحب مرحوم کے بارے میں مضامین میں چند واقعات کا اعادہ بہت تھا۔ مضامین تو سبھی بہت عمدہ تھے لیکن مجھے رزی جے پوری کا مضمون سب سے زیادہ مفصل اور اعلیٰ محسوس...
  6. تلمیذ

    رات کلہنی از حبیب جالؔب

    متفق۔
  7. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-10 اگست 2014

    عبیدصاحب، ذاتی مکالمے کے ذریعے اپنا ای میل پتہ بھیجئے۔ یہ کتاب میں آپ کو ارسال کر دیتا ہوں۔
  8. تلمیذ

    لکھاری،ادبی شخصیات کے متعلق اپ ڈیٹس

    آپ کے پاس تو ماشاءاللہ ، ایک ذخیرہ ہے مشاہیر ادب کی تصاویر کا۔ عزیزم @ساقی کےشکر گذار ہیں ہم ،کہ انہوں نے یہ دلچسپ دھاگہ شروع کیا ہے۔ جس کی وجہ کئی عظیم شخصیات جنہیں ہم صرف جانتے تھے، اب ان کی تصاویر بھی دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ ویسے چند سال پہلے جناب محمد وارث, صاحب نے بھی محفل میں ادباءکی کافی...
  9. تلمیذ

    سالانہ چالیس لاکھ ڈالر کمانے والا استاد - مسٹر کِم کن - جنوبی کوریا

    چیمہ صاحب، کیا ہماری اساتذہ کمیونٹی اپنے ملک میں اس طریقہ کار کا تجربہ نہیں کرسکتی ؟ ہے تو یہ اکیڈیمی کی ہی ایک ترقی یافتہ (آن لائن) صورت۔ اس کے ممکن ہونے کے بارے میں آپ کے کیا خیالات ہیں؟ فلک شیر, جاسمن,
  10. تلمیذ

    تاسف ہاشم خان کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مغفرت فرمائے،آمین۔
  11. تلمیذ

    بچوں کے ناولوں، فیروز سنز وغیرہ، کے سرورق-حصہ دوم-اگست 2014

    بہت شکریہ ، جناب۔ قیصرانی,
  12. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس کا مصنف کون ہے؟
  13. تلمیذ

    تعارف میرا تعارف

    محفل پر آپ کا خیر مقدم ہے، طلحہ جی۔
  14. تلمیذ

    نصراللہ شجیع کے لیے تمغہ شجاعت

    اللہ پاک ایسی پاک روحوں پر اپنی رحمت و کرم فرمائے، آمین۔
  15. تلمیذ

    تعارف رِزقِ حلال عین عبادت ہے

    ہمیں تو آپ کی لائبریری کے بارے میں جاننے کا اشتیاق ہے۔
  16. تلمیذ

    تعارف رِزقِ حلال عین عبادت ہے

    کسی کرنسی نوٹ پرپڑھ لیا ہوگا!:)
  17. تلمیذ

    روحانی اقوال

    بہت اہم نقطے کی طرف اشارہ ہے اس مضمون میں۔ اب ان دو انتہاؤں (اور عدم برداشت)کے ماحول میں کردار سازی کی بات کرنا واقعی ایک دشوار امر ہے۔
  18. تلمیذ

    تعارف رِزقِ حلال عین عبادت ہے

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عبدالرحمن صاحب۔
  19. تلمیذ

    زاویہ (مضامینِ عاطف)

    بہت اعلیٰ مضمون ہے، بٹ جی۔ ایک حل طلب مسئلے کی طرف توجہ دلائی ہے آپ نے۔ قومی زبان کےطور پر اردو سے کسی کو اختلاف نہیں ہونا چاہے۔ لیکن مقابلے کے امتحانات کے لئے انگریزی ہی زیر عمل رہنی چاہئے۔ کیونکہ ایک بین الاقوامی زبان ہونے کی حیثیت سے اس کا کینوس اردو کی نسبت بہت زیادہ وسیع ہے۔
  20. تلمیذ

    تعارف حقیر کا تعارف

    وعلیکم السلام، محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، جعفری صاحب۔
Top