نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    روزنامہ ’نئی بات‘ میں آج اس موضوع پر ایک کالم چھپا ہے، دلچسپی رکھنے والےاحباب کے لئے ربط حسب ذیل ہے: http://www.naibaat.com.pk/ePaper/lahore/11-08-2014/details.aspx?id=p13_03.jpg
  2. تلمیذ

    بہت شکریہ، جناب۔

    بہت شکریہ، جناب۔
  3. تلمیذ

    آرٹی فیشل تصاویر

    میں بھی عزیزم فصیح احمد کا ہم نو ا ہوکر پہلے تو آپ سے اتنی لمبی غیر حاضری کے لئے شکوہ کناں ہوں، دوسرے دلی سپاسِ ستائش پیش کرنا چاہتا ہوں آپ کی ڈیزائن کردہ الماری کے لئے، جو آپ کی محنت کابین ثبوت ہے۔ تکنیکی بندہ نہ ہونے کے باعث کچھ کہنے سے معذور ہوں۔ یہ کمی شاہ صاحب نے پہلے ہی پوری کردی...
  4. تلمیذ

    جناب غزنوی صاحب ، السلام علیکم۔ مجھے اپنے ایک دوست کے لئے کریم فناری کے مضمون ’جمالیت پسند...

    جناب غزنوی صاحب ، السلام علیکم۔ مجھے اپنے ایک دوست کے لئے کریم فناری کے مضمون ’جمالیت پسند وہابی‘ کا اصل (انگریزی) نسخہ درکار ہے۔ اکر ممکن ہو تو براہ کرم میری ای میل masksufi@gmail.com پر ارسال فرما دیں۔ پیشگی شکر گزاری اور ممنویت۔ زیاد ہ آداب، اصغر
  5. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-10 اگست 2014

    بڑی عنایت، راشد صاحب۔ جزاک اللہ!
  6. تلمیذ

    تعارف مجھے محفل میں بیٹھنے دو۔

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ملک صاحب۔ بہتر اردو کے ساتھ آپ کی ٹائپنگ کی صلاحیت بھی قابل ستائش ہے، ماشاءاللہ!
  7. تلمیذ

    بےحد شکریہ، جناب۔

    بےحد شکریہ، جناب۔
  8. تلمیذ

    السلام علیکم، جناب، ’ایک افسانہ روزانہ‘ دھاگے میں میری نظر سے فقط یہ چار افسانے نظر سے گزرے...

    السلام علیکم، جناب، ’ایک افسانہ روزانہ‘ دھاگے میں میری نظر سے فقط یہ چار افسانے نظر سے گزرے ہیں ۔۔۔ اسم اعظم، اعلانوں بھرا شہر، عجیب بادشاہ اور ایک رات کا ذکر ہے۔ کیا باقی تین افسانے بھی پوسٹ ہو کر مکمل ہوچکے ہیں؟ او ر ان کے نام کیا ہیں؟ اگر ممکن ہو تو براہ کرم ان کے ربط عنایت کیجئے۔...
  9. تلمیذ

    نویں سالگرہ نتائج : ایوارڈز 2014

    تمام ایوارڈ یافتگان کو میری طرف سے ہدیۂ تبریک قبول ہو اور خراج تحسین ہے منتظمین کے لئے جنہوں نے پورےخلوص و محبت سے اس مہم کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ ماشاءاللہ!
  10. تلمیذ

    گاجر کا حلوہ - گل نوخیز اختر

    واہ، واہ ،چوہدری صاحب، زندگی کی تلخ حقیقتوں کو نمایاں کرتی ہوئی ایک بہت اچھی تحریر شئیر کی ہے آپ نے۔ گل نوخیز اختر نے ”گاجر کے حلوے‘‘ کی علامت سے ہماری زندگی کی ان ناآسودہ خواہشات کی طرف اشارہ کیاہے، جن کے حصول کی آرزو میں ہم جیسے سیدھے راستے پر چلنے والے لوگ عمریں بتا دیتے ہیں لیکن جب ان کی...
  11. تلمیذ

    ماہر تعلیم پروفیسرانیتا غلام علی 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

    اناللہ و انا الیہ راجعون ملک کے اولیں دور سے تعلیمی محکمے کے لئے مرحومہ کی پر خلوص خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ باری تعالیٰ انہیں کروٹ کروٹ جنت عطا کرے، آمین۔
  12. تلمیذ

    لمی رات سی درد فراق والی - فیض احمد فیض

    واہ جناب، ایس واری بڑی ودھیا نظم چُنی جے ، آپنی کلاکاری لئی۔ اج آویہڑے وِچھڑے یار میرے فجر ہووے تے آکھئے بسم اللہ اج دولتاں ساہڈے گھر آیاں نیں بہت اعلی۔
  13. تلمیذ

    زمیں جنبد، نہ جنبد گل محمد (از عاطف خالد بٹ)

    بٹ جی، وعلیکم السلام، یہ خبر جہاں میرے لئے انتہائی مسرت و انبساط کی وجہ ہے وہاں باعث صد افتخار بھی ہے کہ اپنی محفل کا ایک جید رُکن میں اسٹریم کے اردو پریس میں شامل ہو گیا ہے۔اللہ پاک سے دعا ہے، کہ آپ کا اشہب قلم یوں ہی کامیابیوں کے سنگ میل عبور کرتا جائے اور مزید ترقیاں آپ کے قدموں میں ہوں۔...
  14. تلمیذ

    اردو محفل مشاعرہ 2014 سے میری پسند

    اینے تِکھےکنڈیاں وچ نہ رولو سرکار، میں پہلوں ای بوؤں پھٹڑ آں!
  15. تلمیذ

    پردیس کی سچی کہانی

    ہڈ بیتی بیان کرن والا بہت ودھیا کلام۔ شکریہ چوہدری صاحب!
  16. تلمیذ

    جد میں چناں کلہا ہے ساں

    واہ واہ بہت اعلیٰ کلام تے اوہدے نالوں چنگی تہاڈی کھوج۔ شکر گزاری، جناب۔
  17. تلمیذ

    میں بابے دا محرم حقہ

    ایہہ تے جناب عبدالقیوم چوہدری, ای دس سکدے نیں۔ میں ایسے لئی تہانوں ٹیگ کیتا سی کیوں جے تسیں وی محمد صابر ہورا ں دا کلام پوسٹ کردے ہوندے او۔
  18. تلمیذ

    تینوں آنی تار نی مائے

    بہت اعلیٰ، جی۔
  19. تلمیذ

    میں بابے دا محرم حقہ

    بہت ودھیا، چودھری صاحب۔ نیرنگ خیال,
  20. تلمیذ

    غزل کے شاعر حاصل مراد آبادی سے ایک ملاقات۔31 جولائی،2014

    بہت خوب روئداد ہے عہد رفتہ کے ایک بزرگ کی۔ ایسےموتیوں کا ڈھوندنکالنا اور پھر انہیں منظر عام تک لانا بس آپ ہی کام ہے، راشد صاحب۔ جزاک اللہ! ضمناً عرض ہے، کہ براہ کرم ان کی پیدائش اور ریلوے سے پنشن کی تاریخوں کو چیک کر لیں۔ اگر میں غلط نہیں سمجھ رہا توغالباً یہ تسامح ہے۔، اور تصحیح کا...
Top