نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    تعارف محفل میں پہلا دن

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عطا صاحب۔
  2. تلمیذ

    مندر میں محراب-سفرنامہ ہند-اجمل نیازی

    بہت شکریہ، راشد صاحب۔ اس کتاب کے بارے میں باخبر تو تھا لیکن منتظر تھا کہ آپ ہمارے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس دلچسپ کتاب کو کب اردو محفل پر پوسٹ کرتے ہیں۔ کیونکہ اسکرائبڈ پر آپ کے صفحے پر آپ کی پوسٹ کردہ نئی کتابوں کو اب ہم صرف دیکھ ہی سکتے ہیں۔ اور کچھ نہیں۔
  3. تلمیذ

    نویں سالگرہ محفل کے خاموش ستارے

    جزاک للہ۔ باری تعالےٰ آپ کو ہمیشہ شاد و آبادرکھے، آمین۔
  4. تلمیذ

    نویں سالگرہ محفل کے خاموش ستارے

    زبیر مرزا, صاحب، قدر افزائی کے لئے انتہائی شکر گذار ہوں کہ آپ نے اتنے گراں قدر الفاظ اس فقیر کے لئے ارزاں کئےہیں۔ ورنہ من آنم کہ من دانم۔ میرے لئے تو یہی بات قابل صد افتخار ہے کہ آپ نے اپنے مراسلے میں اس عاجز کو اتنی قابل اور عظیم شخصیات کے ذکر خیر کے ساتھ شامل کیا ہے۔
  5. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار, کراچی-29 جون، 2014

    شکریہ جناب، جزاک اللہ!
  6. تلمیذ

    ٹوبہ ٹیگ سنگھ از منٹو (افسانہ ) ۔۔۔ بزبان ضیا محی الدین

    ٹیگ کرنے کا شکریہ، شاہ جی۔ جزاک اللہ۔
  7. تلمیذ

    تعارف رضوان کا سلام پیش خدمت

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، رضوان صاحب۔
  8. تلمیذ

    پہاڑی زبان

    واقعی ایخو جیہا بندہ ایس زمانے وچ لبھنا بہوں اوکھا اے، اعجاز صاب۔
  9. تلمیذ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ کے روزے کا دورانیہ کتنے گھنٹے کاہوتا ہے؟
  10. تلمیذ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اور باقی کچھ نہیں، تعجب ہے؟
  11. تلمیذ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ کودس بجے دن کے بعد سردرد کا تجربہ تو ضرور ہوا ہوگا۔
  12. تلمیذ

    حقیقت سے قریب تر کاغذی شاہکار

    نہایت عمدہ۔ سچ ہے فن کی کوئی انتہا نہیں۔ آپ کی تلاش واقعی قابل دادہے۔
  13. تلمیذ

    آپ کس مصنف کی صرف تحریر سے ہی اسے پہچان لیتے ہیں

    کیوں کیا ہوا؟ خیریت تو ہے؟ مطالعہ کا عادی بندہ تو پڑھے بغیر نہیں سکتا۔
  14. تلمیذ

    چند کتب - تبصرہ جات

    بہت شکریہ، حسان خان جی۔ براہ کرم آئندہ آرکائیو ڈاٹ کام کو ہی استعمال کیاکریں۔
  15. تلمیذ

    چند کتب - تبصرہ جات

    شکریہ، منصور جی۔ میں نے جوکتابیں ڈاؤن لوڈ کرنا چاہی تھیں وہ سکربڈ کی ہی تھیں۔ آرکائیو ڈاٹ کام میں ایسا کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا۔
  16. تلمیذ

    چند کتب - تبصرہ جات

    شکریہ حسان خان جی۔ لیکن اب غالباً اسکربڈ سے مفٹ ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن نہیں رہا، اب وہ ہر کتاب کے لئے سبسکرپشن طلب کرتے ہیں۔
  17. تلمیذ

    آج کی ویڈیو

    بہت عمدہ، بھائی چوہدری صاحب۔
  18. تلمیذ

    تعارف تیسرا تعارف بھی ضروری سمجھا۔۔۔۔۔ محفلین بننے کی درد بھری داستان

    آپ کے ساتھ ہونے والےحادثے کا پڑھ کر دلی افسوس ہے۔ آپ ہماری دعاؤں میں شامل ہیں۔ اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ سے نوازے۔ آمین۔
  19. تلمیذ

    پہاڑی زبان

    بہوں اعلیٰ اعجاز جی۔ مہربانی کری کےاخیرلے مصرعے دا مطلب دسی دیو چنگےنعڑیں روڑ تُساں کی
  20. تلمیذ

    آرٹی فیشل تصاویر

    بہت اعلی، ساقی جی۔ واقعی متاثر کن۔ ماشاءاللہ!
Top