نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    فنا فی العشق ہونے کو جو بربادی سمجھتے ہو (علی زریون)

    کسی صاحبِ جنوں سے عقل کی تعریف سن لینا نری رہزن ہے جس کو مرشد و ہادی سمجھتے ہو بہت عمدہ کلام ہے۔ شراکت کا شکریہ، نین جی۔
  2. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار, کراچی-29 جون، 2014

    جی ہاں، ممکن ہے۔ اس طرف تو میرا خیال ہی نہیں گیا۔
  3. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار, کراچی-29 جون، 2014

    کیوں جناب، 6 جون کو اتوار بازار کا دورہ نہیں کیا؟ نصیب دشمناں، طبیعت تو ناساز نہیں تھی؟ راشد اشرف,
  4. تلمیذ

    پاکستان میں افطاری کے مناظر

    قابل تعریف و تقلید۔ اللہ کی توفیق سے لوگ ثواب کما رہے ہیں۔ ماشاء اللہ۔ شراکت کے لئے شکریہ، شمشاد صاحب۔
  5. تلمیذ

    فن، آرٹ، فائن آرٹ، ہنرمندی وغیرہ سے متعلق ایک ذیلی زمرے کی درخواست

    متفق۔ امجد صاحب، جہاں تک میرا خیال ہے، اردو محفل پر ان فنون کے ضمن میں آپ کی contribution سب سے زیادہ ہے اس لئے آپ ہی سب سے زیادہ حق رکھتے ہیں کہ ایک نئے زمرے کا اجراء کریں۔ تو کیجئے بسم اللہ! اور ایک اچھے سے عنوان کے ساتھ ایک نیا زمرہ کھول لیجئے۔ تاکہ آپ اور دیگر فنکار اس میں اپنی کاوشوں کی...
  6. تلمیذ

    حکومت بتائے وہ وقت کب آئے گا جب کوئی شہری بھوکا نہیں سوئے گا، سپریم کورٹ،

    واہ جج صاب، تسیں وی بھولے بادشا ہ ای او!
  7. تلمیذ

    رنگین محلول کی حیران کن فوٹوگرافی

    بہت خوب، کلا کی ایک نئی جہت!
  8. تلمیذ

    سید زبیر ؛افسانہ : دلبر۔۔۔۔داشتہ

    معاشرے میں جاری ظلم و استحصال کے پول کھولتی ہوئی ایک بہت اعلی تحریر۔ اگر کہانی کے آخر میں لکھے ہوئے Disclaimer کو نظر انداز کر دیا جائے تو اس میں ایک سچی کہانی کے تمام لوازم موجود ہیں۔
  9. تلمیذ

    یکسوئی سے محرو می کیوں؟18ایسے طریقے جو آپ کی یکسوئی کو واپس لا سکتے ہیں

    درست۔ میں دیکھ نہیں سکا تھا اسلئے میں نے اپنے مراسلے میں ترمیم کر لی ہے۔ توجہ دلانے کے لیےآپ کا شکریہ۔
  10. تلمیذ

    یکسوئی سے محرو می کیوں؟18ایسے طریقے جو آپ کی یکسوئی کو واپس لا سکتے ہیں

    آپ کے مراسلے ماشاءاللہ بے حد مفید اور تعلیمی ، تبلیغی اور معلوماتی ہوتے ہیں۔
  11. تلمیذ

    نیلا واہن

    جی بالکل یہی۔ شکریہ۔
  12. تلمیذ

    نیلا واہن

    بچپن میں چچامرحوم صبح سویرےکھیتوں میں رہٹ یا ٹیوب ویل پر نہانے کے لئے جاتےوقت ہمیں اپنے ساتھ لے جایا کرتے تھے۔ نہانے کی سہولت کے لیے کنویں سے نکلنے والی پانی کی دھار کے آگےٹیوب ویلوں پر تو پختہ اور رہٹوں پر برائے نام سے ’ چبچ چے‘ (ایک چاردیواری) بنے ہوتے تھے۔ اکثر لوگ تو’کچھے‘ لے کر...
  13. تلمیذ

    انبر سانجھا، دھرتی سانجھی ۔ غزل ۔ اللہ دتہ جوگی جہلمی

    نہ اُہ آپوں، نہ سنیہا، نہ کوئی چٹھی گھلدے نیں جیہڑے چپ چپیتے ایتھوں ٹر گئے پار کنارے لوک بڑا ای سُچا کلام اے جوگی ہوراں دا۔ شکریہ ملک صاحب۔ ایہہ تے ساہڈے پیر فضل گجراتی مرحوم ہوری دونویں پوٹھوہار دے مشہور شاعر احمد علی سائیں ہوراں دے شگرد ساہن۔ میرے کول سائیں ہوراں دے بیتاں دا اک نکا جیہا...
  14. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بے حد نوازش، ملک صاحب۔ ٹائپ کرنے کی ضرورت نہیں۔ میں انتظار کرلوں گا۔جزاک اللہ!
  15. تلمیذ

    تعارف دل مضطرب

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ابوبکر صاحب۔
  16. تلمیذ

    شہر خموشاں میں بولتی تحریریں

    اناللہ و انا الیہ راجعون اللھم اغفرہم وارحمھم ولا تعذبھم
  17. تلمیذ

    عذرا ناز:کِس لئے وقت سے ہم تھوڑی سی مہلت مانگیں

    منتظمین سے گزارش ہے کہ اس دھاگے کو پنجابی فورم سے نکال کر مناسب زمرے میں لے جائیں۔ شکریہ۔
  18. تلمیذ

    تعارف میں مسجودِ ملائک ہُوں وریٰ ہُوں

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی ہے۔
  19. تلمیذ

    عذرا ناز:کِس لئے وقت سے ہم تھوڑی سی مہلت مانگیں

    بہت اعلی، عذرا ناز کا کلام کافی دیر بعد پڑھنے کو ملا ہے۔ جزاک اللہ!
  20. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    واہ، ملک صاحب دل خوش ہو گیا ہے۔ میں جوگی جہلمی مرحوم کے چاہنے والوں میں سے ہوں، زمانہ طالبعلمی میں ان کو بالمشافہ سنا تھا۔ کتنے عرصے سے ان کی ا س کتاب کی تلاش میں تھا۔ بہت کھوج لگایا۔ لیکن ناکامی ہوئی۔ کیا آپ کے پاس اس کا اسکینڈ نسخہ ہے۔ اگر نہیں تو پھر بھی پڑھنے کے بعد براہ کرم عنایت کیجئے...
Top