نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    چک چک باران بهار شیرین است ، در یاد دارم تو را

    چلئے انتظار کرتے ہیں، اللہ کرے وہ یہ مراسلہ جلد دیکھ لیں۔
  2. تلمیذ

    پھڑ ونجھلی بدل تقدیر رانجھنا!

    مہربانی کر کےاوس قوالی دا لنک ای پوسٹ کردیو، ملک صاحب۔ کلام سوہنا اے، موسیقی نال ہور چس آوے گا۔
  3. تلمیذ

    چک چک باران بهار شیرین است ، در یاد دارم تو را

    بہت شکریہ۔ لیکن یہاں پوسٹ کرنا تبھی سپھل ہوگا اگر اس کے ساتھ اردو ترجمہ بھی ہو، تاکہ تمام قارئین سمجھ سکیں۔
  4. تلمیذ

    پہاڑی زبان

    بہت شکریہ، چوہدری صاحب۔
  5. تلمیذ

    پہاڑی زبان

    واہ ، واہ گل زیب جی۔ خالص جذبیاں نال بھرپور سُچا کلام خورے کیڑے ظالمے کھوی کیندا او پھہل ایس اکھر دی سمجھ نئیں آئی۔
  6. تلمیذ

    موبائل فون کی آنکھ سے

    بھئی، اس پر بھی روشنی ڈالیں ۔ (برائے توجہ@ ساقی)
  7. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-22 جون، 2014

    شکریہ، غزنوی صاحب، جزاک اللہ۔
  8. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-22 جون، 2014

    براہ کرم اس ویب سائٹ کا پتہ تحریر فرمائیں۔
  9. تلمیذ

    تیری صورت کی بات کرتے ہیں- آصف شفیع

    ہم کو نفرت سے دیکھنے والو! ہم محبت کی بات کرتے ہیں بہت اعلیٰ، ماشاءاللہ!
  10. تلمیذ

    جہاز لاہور لینڈ کر گیا، طاہرالقادری کا اترنے سے انکار

    واہ واہ سبحان اللہ، انتہائی قابل رشک ، ہدیۂ تبریک قبول کریں، بھائی۔
  11. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-22 جون، 2014

    بے حد نوازش، راشد صاحب۔ کچھ دیگر احباب بھی یقیناً فائدہ اٹھائیں گے۔ نایاب, محمود احمد غزنوی, فلک شیر, نیرنگ خیال, محمد احمد, ابن رضا, قیصرانی,
  12. تلمیذ

    تاسف نیرنگ خیال بھائی کی دادی جان، رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ دعائے مغفرت کی درخواست۔۔

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ سن کر بہت افسوس ہوا ہے، نین جی۔ اللہ تعالےٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں۔
  13. تلمیذ

    بوسنیائی قوم کا پانچ سو سالوں سے جاری دینی-ثقافتی تہوار

    نہایت معلوماتی تعارفی عبارت، شاندارتصاویر۔ اسلامی تہذیب کو دیکھ کر کتنی خوشی ہوتی ہے۔ شراکت کا شکریہ، حسان خان جی۔ جزاک اللہ!
  14. تلمیذ

    نریندر مودی نے سوشل میڈیا (فیس بک، ٹوئٹر و دیگر) پر صرف ہندی زبان استعمال کرنے کا حکم جاری کردیا

    نریندر مودی نے سوشل میڈیا (فیس بک، ٹوئٹر و دیگر) پر صرف ہندی زبان استعمال کرنے کا حکم جاری کردیا ہے،جس سے انڈیا کے ہندی نہ بولنے والوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ۔۔ دی گارڈین پوری خبر ملاحظہ کریں:۔ http://www.theguardian.com/world/2014/jun/20/india-narendra-modi-hindi-priority-language-fears
  15. تلمیذ

    تعارف میرا نام محمد نعمان ھے

    اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ نعمان صاحب۔
  16. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-22 جون، 2014

    شکریہ جناب، انتظار رہے گا۔ جزاک اللہ۔
  17. تلمیذ

    مشفق خواجہ سے متعلق کتابیں و مواد

    جیسا کہ اوپرعرض کرچکا ہوں، براہ کرم اپنا کام جاری رکھئے۔ اور ایسے لوگوں کی باتوں پر کان نہ دھریے۔ پڑھنے والے آپ کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ ان لوگوں کے تحفظات کا کچھ اثر پڑنے والا نہیں۔ اللہ تعالے کی مدد آپ کے شامل حال ہے۔
  18. تلمیذ

    مشفق خواجہ سے متعلق کتابیں و مواد

    شکریہ جناب، انتظار رہے گا۔ جزاک اللہ۔
  19. تلمیذ

    پیشہ وکالت اور میں نے وکالت کیوں چھوڑی

    شکریہ راشد صاحب، لیکن اس میں ڈاؤن لوڈ کا آپشن نہیں ہے۔
Top