135 رنز کا ہدف اس پچ پر اچھا خاصا معقول ہے۔ اگر مخالف ٹیم میں بابر نہ ہوتا تو میں یقیناً قلندرز کی فتح کی نوید سناتا لیکن بابر بھائی کے لئے اس پچ پر کھیلنا ذرا مشکل نہیں ہوگا۔ اور اب جب رن پریشر بھی نہیں تو انکی گیم کے لئے پرفیکٹ ہے ۔
اب قلندرز کے لئے صرف ایک ہی ہدف ہے جلد از جلد بابر سے چٹکارا...