نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    ہمسائے کمال است اور بے شمار است۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    چوتھے روز کے اختتام پر گوگل چاچو نے ہمسائیوں کو تقریباً رٹ آف کر ہی ڈالا ہے میچ سے، لیکن ٹیسٹ کرکٹ میں پانچویں روز کچھ بھی چمتکار ہو سکتا ہے۔
  3. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    تیسرے روز کے اختتام پر میزبانوں نے میچ پر گرفت کافی مضبوط کر لیا ہے۔ اور آج میں گوگل سے بلکل متفق ہوں۔ لگتا ہے انڈیا کی ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل کی اُمیدیں سڈنی میں ہی دم توڑ دیں گی۔۔
  4. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    سڈنی ٹیسٹ اسٹمپس ڈے 2 آسٹریلیا 338 آل آؤٹ انڈیا 96/2 انڈیا ٹرائل بائے 242 رنز۔۔ دوسرے روز کے اختتام پر میچ کافی حد تک متوازن پوزیشن پر ہے۔ (اگرچہ کا گراف مجھ سے اتفاق نہیں کر رہا)۔ لیکن کل کا پہلا سیشن میچ کی صورتحال واضح کرے گا۔ اگر تو راہانے اور پجارا کی وکٹ پہلے ہی گھنٹے میں گھر گئی تو...
  5. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    سڈنی ٹیسٹ اسٹمپس ڈے 1 آسٹریلیا 166/2 55 اوورز بارش کی وجہ سے آج محض 55 اوورز کا ہی کھیل ممکن ہو سکا۔ پہلے دن کا کھیل کے اختتام پر کینگروز کی پوزیشن کافی مستحکم۔ہے۔ لابوشانگے اور اسمتھ جی پہلی مرتبہ کریز پر جمے ہیں اور اگر کل کے پہلے سیشن میں دونوں وکٹس نہ آئیں کل کے دن کے اختتام تک کینگروز...
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    آخری مرتبہ تو یو اے ای میں بھی ہار گئے تھےo_O:unsure: جہاں آسٹریلیا/انگلینڈ اور افریقہ کو بھی پیل دیا تھا۔۔
  7. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    انڈیا کو باقی ماندہ 6 میچز میں 2 آسٹریلیا کے خلاف (اوے ) چار انگلینڈ کے خلاف (ہوم) ہر صورت شکست سے بچنا ہے۔ انڈیا اگر 3 میچ جیتتا ہے اور تین ڈرا کرتا ہے تو 70.83 فیصد پوائنٹس کے ساتھ اور اگر 4 میچ جیتتا اور 2 ڈرا کرتا ہے تو پھر بھی اسی فیصد کے ساتھ فائنل کے لئے کوالیفائی کر لے گا۔۔۔ اور اگر ایک...
  8. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ پروٹیز

    اسٹمپس ڈے 2 لنکا 157 آل آؤٹ & 150/4 افریقہ 302 آل آؤٹ لنکا لیڈ بائے 5 رنز۔۔ میچ تو شاید کل پہلے سیشن میں ہی ختم ہو جائے لیکن لنکا کی آج کی فائٹ بیک کمال کی ہے۔ خاص کر کرونا رتنے کی اننگ بہت ہی کمال ہے۔ وہ بھی جب آدھی سے زیادہ اننگ انہوں نے فرکچرڈ انگوٹھے سے کھیلی ہے۔ لاجواب !!
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    لنکا کی اس کارگردگی کے بعد ناجانے کیوں مجھے کل کے لئے اُمیدیں نظر آنی شروع ہو گئی ہیں ابھی بال نئی ہی ہے۔ اگر سو رنز کے اندر کیویز کو پویلین واپس لوٹا دیا جائے تو میچ دلچسپ ہو جائے گا کہ آخری اننگ میں 220+ چیس کرنا آسان نہ ہوگا۔۔ لیکن یہ سب شدید ہوائی باتیں اور اُمیدیں ہیں۔۔
  10. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ پروٹیز

    ڈربن ٹیسٹ کا دوسرا روز لنکا 157 آل آؤٹ افریقہ 302 آل آؤٹ لنکا ٹرائل بائے 145 رنز آج جب دن کا آغاز ہوا تو افریقہ 148 پر ایک تھا پھر پہلی وکٹ 218 پر گری اور اگلی 8 محض 84 رنز میں ہی پویلین واپس لوٹ گئیں۔ جس سے میچ میں کچھ اُمیدیں باقی آئی ہیں۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    اسٹمپس ڈے 1 پاکستان 297 آل آؤٹ پچ کے حالات دیکھتے ہوئے تو کافی مناسب سکور معلوم ہو رہا ہے۔ اگر کل فیلڈرز نے ساتھ تو شاہین 50 تک کی لیڈ تو پہلی اننگ سے مار ہی لیں گے اور اگر 3-4 کیچ چھوڑ دیے تو کیویز 150 کی لیڈ اور اننگ سے میچ جیتنے کی پوزیشن میں آ جائیں گے۔ اظہر علی نے آج خوب پاری کھیلی لیکن...
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    پاکستان کی طرف سے ایک تبدیلی یاسر شاہ کی جگہ لیفٹ آرم اسپنر/بلے باز ظفر گوہر کو جگہ دی جبکہ نیوزیلینڈ نے لیفٹ آرم اسپنر/بلے باز مچل سینٹنر کو بیٹھا کر میڈیم پیسر ڈیرل مچل کو کھیلا ہے جبکہ دوسری تبدیلی کو فورسڈ تھی انجرڈ نیل ویگنر کی جگہ میٹ ہنری کھیلیں گے یہ میچ۔ پاکستان: شان مسود، عابد علی،...
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    اور اس پر نیوزیلینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ :grin::biggrin:
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    دوسرے ٹیسٹ کی پچ۔۔ :D;)
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    بابر اعظم دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر۔۔۔:cry:
Top