نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    نیوزیلینڈ کامیاب است
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    99 اوورز کا کھیل مکمل پاکستان 239/4 مزید ممکنہ 29 اوورز سے 134 رنز درکار ہیں۔ اگلے 9 اوورز سے 34 رنز نکال کر آخری 20 اوورز سے 100 بنانے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ البتہ اسی پلان پر ٹکے رہنا بھی مناسب معلوم پڑتا ہے۔۔۔
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    فواد عالم وٹ اے سینچری۔۔ بہت ہی خوب بہت ہی بہترین ۔۔۔
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    ٹی ڈے 5 پاکستان 215/4 مزید 36 اوورز کا کھیل اور 158 رنز درکار جیت کے لئے۔۔۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    پاکستان 185-4 87 اوورز مزید کم از کم 41 اوورز کا کھیل باقی اور 188 مزید درکار
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    اظہر علی پویلین واپس۔۔۔ اور ادارہ بیک ٹو سلیپ۔۔۔
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    پانچویں اور آخری روز کا کھیل جاری۔ پاکستان کو جیت کے لئے مزید 302 رنز بنانے ہیں جبکہ کیویز کو صرف 7 ہی اچھی گیندیں کروانی ہیں ممکنہ 408 گیندوں میں سے۔ اور ڈرا کے لئے شاہینوں کو اتنی ساری گیندیں جیسے تیسے نکالنی ہیں۔ پاکستان 71/3 & 239 آل آؤٹ نیوزیلینڈ 431 آل آؤٹ & 180/5
  8. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    شاہین خود تو کوالیفائی نہیں کر سکتے البتہ کیویز کے خلاف کوئی بھی میچ جیت کر یا ڈرا کر کے ہمسائیوں کی مدد ضرور کر سکتے ہیں۔
  9. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    آسٹریلیا 195 آل آؤٹ & 133/6 انڈیا 326 آل آؤٹ کینگروز لیڈ بائے 2 رنز۔۔۔ تیسرے دن کے اختتام پر ہمسائیوں نے میچ پر گرفت مکمل مضبوط کر لی ہے۔ یہاں سے میچ بچ نکلے تو یہ پہلے میچ سے بھی بڑا معجزہ ہوگا۔۔
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    نیوزیلینڈ 431 آل آؤٹ & 0/0 پاکستان 239 آل آؤٹ کیوی لیڈ بائے 192 رنز ڈرا کے لئے بھی بارش اور معجزہ درکار ہے۔ کہ ولیمسن پاکستان کو کم از کم 4 سیشن تو لازمی دے گا یعنی 120 اوورز جو کہ پانچویں دن نکالنا اتنا آسان نہ ہوگا لیکن دل نا امید کو امید تو پھر بھی ہے۔
  11. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    انڈیا کی پے درپے 3 وکٹس آسٹریلیا 99/6 اننگ کی شکست سے بچنے کے لئے مزید 32 رنز درکار
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    اور جب کیویز وکٹ وکٹ نہ لے رہے تھے شاہینو نے خود وکٹ گفٹ کر دی۔ رجو رن آؤٹ ہو کر پویلین واپس پاکستان 187/7 نیوزیلینڈ 431 آل آؤٹ پاکستان ٹرائل بائے 244 رنز۔۔۔
  13. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    آسٹریلیا 195 آل آؤٹ & 84/3 انڈیا 326 آل آؤٹ. آسٹریلیا ٹرائل بائے 47 رنز۔۔ کافی دھواں دار انجام ممکن ہوگا میلبرن میں۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    پاکستان 175/6 رجو کہ ففٹی مکمل ہو چُکی اور فہیم بھی جمے ہوئے کریز پر ہیں۔ فالو آن سے بچنے کے لئے ابھی بھی 56 رنز درکار ہیں۔
  15. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    انڈیا 277/5 آسٹریلیا 195/10 انڈیا لیڈ بائے 82 رنز۔۔ راہانے نے کمال کی سینچری جڑتے ہوئے انڈیا کی پوزیشن کو مزید مستحکم کر دیا ہے۔ 150+ کی لیڈ ہو گئی تو پھر کینگروز کے لئے میچ بچانا بھی کامیابی ہوگی۔۔
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    ماہرینِ کرکٹ کا تو معلوم نہیں لیکن ادارہ باؤلنگ (فیلڈنگ) ایفرٹ سے شدید ناشاد ہے کہ کین کے آؤٹ ہونے کے بعد آخری 5 وکٹ سے 150 رنز دے دیے۔ بیٹنگ میں 20 اوورز میں 30 رنز بادی النظر میں تو کافی معقول معلوم ہو رہے کہ نئی گیند کا سحر ٹوٹ چُکا تو شاید 300 تک پہنچ ہی جائیں گے جس سے کم از کم ڈرا کے...
  17. عبداللہ محمد

    سری لنکا کا دورہ پروٹیز

    لنکن ٹیم جنوبی افریقہ کے دورہ پر ہے۔ کرونا کے خوف میں پہلا ٹیسٹ سینچورین میں جاری ہے۔ لنکا 99/3 پچ کے لحاظ سے تو لنکا نے پہلے ہی کافی زیادہ سکور کر لیا ہے۔۔۔
  18. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    دوسرے ٹیسٹ کا پہلا روز۔ آسٹریلیا 195 آل آؤٹ انڈیا 36/1 پہلا روز تو ہمسائیوں نے مکمل طور پر ڈومینیٹ کیا ہے۔۔ اگر کل پہلا سیشن نکال لیں بیشک 50-60 رنز ہی بنائیں تو سیریز برابر کرنے کا سنہرا موقع ہاتھ آ جائے گا۔۔۔
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    ادارہ لنچ پر سو مر گیا تھا اسکے بعد جب آنکھ کھلتی تو سکور کارڈ دیکھ لیتا تھا۔ ابھی معلوم پڑا ہے کین ولیمسن کے خوب کیچ چھوڑے گئے ہیں۔ اب اگر ایسا ہو گا تو کین لماں ہی پائے گا۔۔
Top