نتائج تلاش

  1. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    کٹ کٹ کٹ۔۔۔ اتنا دل کٹتا ہے تو جڑنے کا وقت کب ملتا ہے اس کو؟ :)
  2. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کی زبان دانی سے عیاں ہے، لکڑی ابھی تک سلگ رہی ہے۔ وہ تو ہم آپ کا دل رکھنے کو ذرا چھیڑ دیتے ہیں، ورنہ سڑیل لوگوں سے بات میں ہمیں ذرا دلچسپی نہیں۔ بے زاری و کوفت ہوتی ہے آپ کے سڑیل مراسلے کو پڑھ کر اور جواب دے کر۔
  3. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ جلنے کے اثرات ہیں۔ آپ اس کی ٹینشن نا لیں۔۔۔
  4. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ذرائع
  5. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    کدھر جا رہے ہیں کہاں جانے کا خیال ہے؟:whistle:
  6. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    تو اس کو خلاصہ کون بتائے گا؟ اس کتھا کا جو خلاصہ لکھتے لکھتے گزر جائے گی۔
  7. وسیم

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    قسمت اچھی تھی، بچ گیا۔۔۔
  8. وسیم

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    شوہر نے بیوی سے پوچھا: آج آپ نے کیا پکایا ہے بیوی جو شوہر کی طرف سے غصے سے بھری بیٹھی تھی چیخ کر بولی خاک شوہر : خاک کو الٹا پڑھیں تو کاخ بنتا ہے، کاخ کو عربی میں محل کہتے ہیں، محل کو الٹا کریں تو لحم بنتا ہے اور لحم کو اردو میں گوشت کہتے ہیں۔ خوب تو بیگم صاحبہ آپ نے گوشت پکایا ہے
  9. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپ ریٹ کو چھوڑئیے، آپ یہ بتائیے کہ آپ کو جوابی کاپی تنگ لائینوں والی فراہم کی جائے یا کھلی لائینوں والی؟
  10. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں تے ہن بہانہ کہ اسی تے سن وی نئی سکدے
  11. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پہلے آپ عرض کیجیے کہ جوابی کاپیاں آپ جمع کریں گے کہ امتحان دینے والے خود جمع کروائیں گے؟
  12. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ نتیجہ تو آزاد ذرائع نے اخذ کیا ہے :p
  13. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    وکیل صاحب آپ چیمبر میں کب تشریف لائے؟ :)
  14. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ایسے سوال سی ایس ایس میں پوچھتا کون ہے۔۔
  15. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ نِیم وہ درخت ہے جس پہ اکثر فُل ہی چڑھی رہتی ہیں۔ چاہے آپ کو کچھ ہو یا نا ہو۔ :sneaky:
  16. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    چلیں پھر پروں پہ پانی پڑنے اور نا پڑنے کی وجہ سے ان کے اثرات کا فرق واضح کریں ۔ :)
  17. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    یعنی اب یہ نِیم بھی چڑھ جائیں:unsure: بہت اچھے :LOL:
  18. وسیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جان چھڑوانے والا جواب نہیں چاہیے۔ آپ کے پروں پہ پانی پڑ رہا ہے۔
  19. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    انشأالله اور صبح بخیر
Top