نتائج تلاش

  1. وسیم

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    اردو کا سنجیدہ ادب خصوصاً ناول باقی دنیا سے بہت پئچھے کیوں ہے؟ کیا اس کے ذمہ دار ناول نگار ہیں، قارئین ہیں یا ناشران ہیں؟ اردو ادب میں ناول مزید تنزلی کی جانب کیوں گامزن ہے؟
  2. وسیم

    غزل برائے اصلاح : تو مجھ کو اپنی کسی بات سے خفا سمجھو

    میں تم سے "تم" نہیں جب "آپ" کہہ کے بات کروں تو مجھ کو اپنی کسی بات سے خفا سمجھو سمجھ لیتے ہیں کیا بات ہے۔ آج آپ کی کسی غزل کا شعر بہت اچھا لگا ہے۔ مجھے لگتا ہے یہ آپ کا نمائندہ شعر بن جائے گا۔
  3. وسیم

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    یہاں پہ فعال ممبران کیوں ہوں اور اس محفل کا اب تشخص کیا ہے؟ شروع میں میں نے سب کے گفتگو میں حصہ لینے کی بہت کوشش کی، یہاں پہ ایک مافیا ٹائپ ماحول ہے کوئی نیا بندہ یہاں کچھ پوسٹ کرے اس کی لڑی پہ اول تو کوئی جاتا نہیں اور اگر چلا جائے تو اس پہ کوئی مراسلہ یا کمینٹ کرنے کو اپنی شان کے خلاف سمجھتا...
  4. وسیم

    سوات کا سفرنامہ

    تمت بالخیر
  5. وسیم

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    پھر وہی بے موضوع بات۔ آپ کو پتہ ہے میں کیا کہہ رہا ہوں؟ اور جو آخری لائین میں اصول رکھا ہے اس پہ عمل بھی کر لیا کریں۔ بلکہ آپ اس لڑکے کی جگہ اپنے بہن بھائی کو رکھ کر سوچیں،
  6. وسیم

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    میں نے آپ کو پہلے بھی عرض کیا ہے کہ موضوع پہ رہیے۔ میں ضرورت سے زیادہ مایوس ہو رہا ہوں، ضرورت سے کم مایوس ہو رہا ہوں، بقدر ضرورت مایوس ہو رہا ہوں یا بلکل بھی مایوس نہیں ہو رہا، اس کا موضوع اور ہماری گفتگو سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ موضوع گفتگو پہ رہ کے مکالمہ کیا جاتا ہے۔ لایعنی یا موضوع سے ہٹ کر بات...
  7. وسیم

    سوات کا سفرنامہ

    سفرنامہ اور ایسا بیان سفر میل نہیں کھاتے۔ اچھا سا سفرنامہ لکھیں اور فارمولہ فلموں والا فارمولا اپنے سفرناموں پہ استعمال نا کریں۔ اسی وجہ سے جرمنی امریکہ ملائشیا وغیرہ کے سفرنامے والی لڑیاں مزید کھول کر نہیں دیکھیں :( شکریہ
  8. وسیم

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    آپ کو خود نہیں معلوم کے آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔ مثال آپ مغرب کی دے رہے ہیں۔ اور ساتھ ہی مغرب کے متعلق خود ساختہ قانون بتا رہے ہیں کہ وہاں زنا یا اغلام بازی بالرضا اور زنا یا اغلام بازی بالجبر اور بچوں سے بدفعلی ایک ہی چیز ہے اور قانونی قرار دی گئی ہے۔ پہلے آپ اپنی معلومات ٹھیک کر لیں،پھر اس...
  9. وسیم

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں ہر شخص کے ایمان کے ٹھیکیدار مولوی اس وقت اس معاملے کو لیکر خاموش ہیں۔ نا اس معاملے میں وہ اغلام بازی کی شرعی سزا نافذ کرنے کے متعلق کچھ فرما رہے ہیں اور نا ہی اس گھٹیا شخص عزیز الرحمٰن کے جھوٹے قرآن اٹھانے پہ اسے توہین قرآن کا سزا وار ٹہرا رہے ہیں۔ قانون پاکستان میں...
  10. وسیم

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    کسی مولوی مفتی نے کہا ہے کہ عزیز الرحمٰن نے قرآن پہ جھوٹا حلف اٹھا کر توہین قرآن کی ہے؟ اس کو توہین مذہب پہ بھی کڑی ترین سزا ملنی چاہیے؟
  11. وسیم

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    آپ کی حکومت تو نہیں ہے۔ کم از کم اس مسلک کے بڑے عالموں سے ہی کہلوا دیں۔ اس کے مولوی پیٹی بھائیوں نے بھی اس کو پکڑ کے پولیس کے حوالے نہیں کیا بلکہ صرف مدرسے سے نکالا وہ بھی لڑکے نے جب رو پٹ کے اپنی وڈیوز بنا کر دکھائیں۔
  12. وسیم

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    ان کو بس ایک چیز کا پتہ ہے کہ مولویوں کو شرعی سزا نہیں ملنی چاہیے۔ چاہے اس کے لیے انہیں زمین کو آسمان کا حصہ ثابت کرنا پڑ جائے۔ اصل بات پہ آنا مشکل ہے ان احباب کے لیے۔
  13. وسیم

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    آپ میں نا صرف تعصب بھرا ہے بلکہ آپ بات کو سمجھنے سے بھی قاصر ہیں۔ سیدھی سی بات کی ہے کہ جو مولوی ہر دوسری بات میں پاکستان کے مسلمانوں کو کافر کافر کے فتوے لگا کر اور ہر مسئلے کا حل شرعی سزاؤں کے نفاذ سے جوڑتے ہیں۔ وہ منہ میں گھنگنیاں ڈالے کیوں بیٹھے ہیں؟ ایسے مولوی فراڈئیے ہی کہلائیں گے، چاہے آپ...
  14. وسیم

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    ہم نا تو مشہور ہیں اور نا ہی ہمارے کہنے سننے میں پانچ دس بندے ہیں۔ بڑے مولوی بڑے فراڈئیے ہیں کہ وہ ایک جہاں کو اپنے لچھے دار باتوں سے بگاڑ دیتے ہیں۔ اب نکلتے نہیں سڑکوں پہ کہ اس مفتی عزیز کو پھانسی دو، سنگسار کرو۔ کم از کم آپ ہی آواز بلند کروا دیں ۔۔
  15. وسیم

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    آپ قائدے سلیقے سے اپنا مؤقف سامنے رکھیں۔ بات کوئی ہو رہی ہے آپ کدھر اور پہنچ گئے ہیں۔ مولویوں کے حق میں بے وقت کی راگنی سی بہتر ہے ان پہ شرعی سزاؤں کا نفاذ کروا دیں۔ یا آپ کو بھی شرعی سزاؤں کے نام پہ الرجی ہے؟
  16. وسیم

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    حضور میں نے مولویوں کا کہا ہے، جماعتیوں کا کہا ہے جو ہر وقت شرعی سزاؤں کے نفاذ کی راگنی بجاتے رہتے ہیں۔ کہ اب شرعی سزاؤں کے متعلق کچھ نہیں پھوٹ رہے منہ سے
  17. وسیم

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    یہ تقی عثمانی وغیرہ فراڈ ہی نکل رہے ہیں۔ کسی فرقے کے مولوی نے ببانگ دہل اس کو پتھروں سے مارنے کی سزا دینے کا مطالبہ نہیں کیا۔
  18. وسیم

    حسرت موہانی اب تو اٹھ سکتا نہیں آنکھوں سے بار

    تو آپ حُسن کو چار چاند کیوں نہیں لگاتے، ایک چاند سے کیا ہو گا ؟؟؟ ;)
  19. وسیم

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    تو آپ کے کہنے کا مطلب ہے بچے چپ چاپ اپنی عزت لٹواتے رہیں یا پھر پہلے چار بندوں کو بُلا کر سائیڈ پہ کھڑا کر دیں پھر ان کے سامنے عزت لٹوائیں اور پھر اس مفتی کو سزا ہو گی؟ اور اگر ان چاروں میں کوئی ایک غیر شرعی گواہ نکل آیا(جس کی داڑھی نا ہوئی) تو کیا وہ لڑکا شرعی گواہ پورے کر کے پھر سے عزت لٹوائے؟...
  20. وسیم

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    زہر کا جام تو ویسے بھی ہے ایسے بھی سہی :LOL:
Top