نتائج تلاش

  1. وسیم

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    @مہاراج ان کو شمع کے بجائے دیا کر دیں۔ ;)
  2. وسیم

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    اس سے زیادہ ان میں برداشت کا مادہ کیا ہو گا کہ جس ہستی نے ان کو یو۔۔۔۔۔ جیسے عظیم الشان خطاب سے نوازا وہی آج ان کا وفاقی وزیر اطلاعات ہے۔ سو برداشت کی بات تو کریں ہی نا۔ :sneaky:
  3. وسیم

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ہم پہ الزام تو ویسے بھی ہے ایسے بھی سہی نام بدنام تو ویسے بھی ہے ایسے بھی سہی
  4. وسیم

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    جھوٹا قرآن اٹھانے پہ کوئی شرمندگی نہیں؟
  5. وسیم

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    ہمیں بھی ایسے صدا کاری کی تھوڑی سی تربیت دے دیں۔
  6. وسیم

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    نام ہو گا تو نام یا بدنام ہوں گے۔ اب شناختی کارڈ نمبر سے تو کوئی بدنام ہونے سے رہا۔ :unsure:
  7. وسیم

    وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کا انٹرویو

    جی بالکل آج کل کرائے کے ملک کو چین نے کرائے پہ لیا ہوا ہے۔ اپنی عالمی سطح پہ کوئی عزت رہی ہی نہیں کرپٹ پردہ نشینوں کی وجہ سے۔۔
  8. وسیم

    سانسوں میں اٹھ رہا تھا طوفان رفتہ رفتہ

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: یاسر شاہ بہتر نہیں ہو گا کہ اصلاح سخن کروانے والے شاعر پہلی لائین میں مکمل بحر لکھ دیں؟ تا کہ ہمیں معلوم تو ہو کہ کونسی بحر میں غزل ہے اور اساتذہ کس وجہ سے اسے بحر سے خارج کر رہے ہیں۔ مثال کے طور پہ پہلی لائین میں فعولن فعولن فعولن فعولن (نامِ...
  9. وسیم

    بدلے ہیں میرے شہر کے حالات دیکھئے-----برائے اصلاح

    یہ دو لخت کیا ہوتا ہے؟
  10. وسیم

    عام انتخابات ۲۰۱۸ میں خالصتا امریکی اور یہودی ایجنڈے پر عمل کیا گیا، مولانا فضل الرحمان

    اور مفتی عزیز تو اسلامی ایجنڈے پہ عملدرآمد کروا رہے تھے نا؟
  11. وسیم

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    شاید سڑیل ہونا آپ کی نیچر ہے۔ معاف کیجیے گا، فورم کے نئے ممبر کے ساتھ ایسی بدلحاظی پہ آپ کو تھوڑی سی شرم کرنی چاہیے۔ مجھے نہیں پتہ تھا کہ میرا سادہ سا مراسلہ آپ کو اتنا برا لگے گا
  12. وسیم

    اگر آپ کو موقع ملے بیرونِ ملک جانے کا تو آپ جائیں گے یا نہیں ؟

    کبھی نہیں۔ اس جذباتیت سے ہی تو ہم خود کو جھوٹی تسلیاں دیتے ہیں۔ یہ جذباتیت ہی تو ہمارے لیے افیون کی ٹکیا ہے۔ کھائی جاؤ دوسروں کو بھی کھلائی جاؤ۔
  13. وسیم

    اگر آپ کو موقع ملے بیرونِ ملک جانے کا تو آپ جائیں گے یا نہیں ؟

    جب آپ نے ماننا ہی نہیں کہ برائیاں زیادہ نہیں ہیں تو وہ کم کیسے ہوں گی؟ بحیثیت قوم ہم احساس کمتری کا شکار ہیں لیکن کیوں کہ ڈینائل موڈ آن رکھا ہوا ہے اس لیے ہم عظیم ہیں،ہم میں کوئی برائی نہیں یا باقیوں کے مقابلے میں کم برائی ہے کا ڈھول بجاتے رہتے ہیں تا کہ احساسِ برتری یا خود ساختہ تفاخر قائم...
  14. وسیم

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    محمد امین صدیق کا مراسلہ پڑھنے کے بعد تو آپ کے کل ملا کر بیالیس طبق روشن ہو چُکے ہوں گے ؟ :rolleyes:
  15. وسیم

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    دھواں نکلنا بند ہوا ہے یا اینٹیں بننے کا عمل جاری ہے؟ :unsure:
  16. وسیم

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    تقنن برطرف!!! میں چینل بنا کر آپ کے حضور دست بدستہ حاضر کرتا ہوں۔
  17. وسیم

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    باؤ جی بن گئے ہیں؟ لوٹ لو بھئی لوٹ لو۔ دو ارب لودھراں والوں تمہارے نام صوابی والوں دو ارب تمہارے نام بنوں والوں یہ ائیرپورٹ تمہارے نام :LOL::p
Top