اسی لیے تو انہوں نے پورے پاکستان میں ڈی ایچ اوں کا جال بچھانے کی ٹھان لی ہے۔ پہلے سے ہی سیمنٹ کھاد بھی بناتے ہیں۔ سڑکیں و سی پیک بنانے کے ٹھیکے بھی ملے ہوئے ہیں۔ ریٹائرمنٹ کے بعد بھاری آمدن کے لیے بحریہ ٹاؤن کی نوکری موجود ہے۔ فوجی سے زمیندار بننے کے لیے زرعی مربعے بھی مل جاتے ہیں اور تین چار...